• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اسحاق سلفی

    شیطان کی انسان کے اندر خون کی طرح گردش

    شیطان انسان کے اندر خون کی طرح دوڑتا ہے : درج ذیل حدیث دیکھئے : عن ابن شهاب، عن علي بن الحسين رضي الله عنهما، أن صفية، زوج النبي صلى الله عليه وسلم أخبرته ‏‏‏‏‏‏ ح وحدثنا عبد الله بن محمد، حدثنا هشام بن يوسف، أخبرنا معمر، عن الزهري، عن علي بن الحسين:‏‏‏‏‏‏"كان النبي صلى الله عليه وسلم في...
  2. اسحاق سلفی

    شیطان کی انسان کے اندر خون کی طرح گردش

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ کیا ہر انسان کے ایک شیطان ہوتا ہے ؟ اس سوال کا جواب یہ ہے کہ : ہاں ہر انسان کے ایک قرین (یعنی شیطان ،جن ) ہوتا ہے جسے "قرین " یعنی ہم نشین کا نام دیا جاتا ہے اسکا وجود ہے جسے اللہ تعالی نے انسانوں میں سے ہر ایک کے ساتھ لگا رکھا ہے اور یہ وہی ہے جو اپنے ساتھی کو شر اور...
  3. اسحاق سلفی

    ایک قصبہ میں جلوہ گر علم کا بادشاہ

    علم کی مخزن اس شخصیت ( مضمون نگار اور یہ تحریر جس شخصیت کا تعارف میں ہے ان دونوں کے نام ہٹادیئے گئے ہیں ، قارئین مضمون پڑھ کر دونوں حضرات کا نام بتائیں) ان خدمت میں حاضر ہونے کی سعادت غالباً مجھے ۱۹۳۱ء یا۱۹۳۲ء میں حاصل ہوئی۔ ۱۹۳۰ء میں میرے دل میں یہ خواہش پیداہوئی کہ جس طرح علوم قرآن کی...
  4. اسحاق سلفی

    قیامت کی نشانیاں :

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ آپ نے جن الفاظ سے حدیث پوچھی ہے ان الفاظ اور اس معنی سے تو مجھے کوئی روایت نہ مل سکی ، تاہم دجال کی آمد کے تعلق سے درج ذیل تین روایات پیش ہیں ؛ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پہلی حدیث سنن ابن ماجہ کی ایک طویل حدیث (جو اسناد کے لحاظ سے ضعیف ہے ) اس کا ایک ٹکڑا ہے : وإن قبل خروج...
  5. اسحاق سلفی

    پانچ نمازوں اور جمعہ میں فرض و نفل رکعات کی تعداد

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ اس سوال کا جواب شیخ حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ یوں دیتے ہیں : ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اگر دو نمازوں کو جمع کریں گے تو ان کی سنتیں نہیں پڑھیں گے جمع بین الصلاتین اور سنتیں؟ اگر اشد مجبوری و شرعی عذرکی وجہ سے سفر کے علاوہ (حضر) کی حالت میں دو نمازیں جمع کرنی پڑیں تو کیا دونوں نمازوں...
  6. اسحاق سلفی

    امی کے لئے دعا کی درخواست

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اللہ کریم اپنی خصوصی رحمت سے شفاءِ کاملہ عاجلہ عطا فرمائے۔ آمین اللهم اشفها وعافها شفاءً لا يغادر سقماً
  7. اسحاق سلفی

    خاوند کے حقوق کے متعلق ایک حدیث کی تحقیق

    محترم بھائی @Abdul Mussavir نے سوال کیا ہے : وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اس حدیث کے متعلق چار سال پہلے تفصیل سے تحقیق پیش کرچکا ہوں ، یہ تھریڈ ملاحظہ فرمائیں : (خاوند کا بیوی پر حق ) امام ابوبکر ابن ابی شیبہؒ (المتوفی 235ھ) نے اپنی عظیم کتاب " المصنف " میں روایت کیا ہے کہ : حدثنا جعفر بن...
  8. اسحاق سلفی

    ستر ہزار لوگ بغیر حساب کتاب کے جنت میں !!!

    دل کو دوسروں کے متعلق صاف رکھنے کے بارے ایک حدیث درج ذیل بھی ہے ؛ جامع الترمذی میں ہے : حدثنا مسلم بن حاتم الانصاري البصري، حدثنا محمد بن عبد الله الانصاري، عن ابيه، عن علي بن زيد، عن سعيد بن المسيب، قال:‏‏‏‏ قال انس بن مالك،‏‏‏‏ قال لي رسول الله صلى الله عليه وسلم:‏‏‏‏ يا بني " إن قدرت ان تصبح...
  9. اسحاق سلفی

    ستر ہزار لوگ بغیر حساب کتاب کے جنت میں !!!

    ان الفاظ سے تو کوئی حدیث نہ مل سکی ، البتہ سیدنا معاذ رضی اللہ عنہ سے مروی ایک مشہور حدیث پیش خدمت ہے ؛ ـــــــــــــــــــ عَن معَاذ بن جبل قَالَ كُنْتُ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي سفر فَأَصْبَحت يَوْمًا قَرِيبا مِنْهُ وَنحن نسير فَقلت يَا رَسُولَ اللَّهِ أَخْبِرْنِي...
  10. اسحاق سلفی

    انکارِ حدیث کا مطلب اور منکر حدیث کا مصداق کون؟

    انکارِ حدیث کا مطلب اور منکر حدیث کا مصداق کون؟ حافظ صلاح الدین یوسف مشیر وفاقی شرعی عدالت ،نگران شعبہ تحقیق وتصنیف المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی سوال : انکار حدیث کا مطلب اور منکر حدیث کا مصداق کون ہے؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ الحمد للہ رب العالمین والصلاۃ والسلام علی سید الانبیاء والمرسلین وبعد...
  11. اسحاق سلفی

    جہنم کی گہرائی !!!

    محترم بھائی @shakeel نے سوال کیا ہے کہ جہنم کی موجودہ کیفیت کیا ہے ؟ ــــــــــــــــــــــ اس وقت جنت اور جہنم موجود ہے کے موضوع پر ایک مفصل مضمون پیش خدمت ہے ، کیا جنت اور جہنم ابھی موجود ہیں؟ محترم حافظ محمد یونس اثری ،مدرس المعہد السلفی کراچی جنت و جہنم اللہ تعالیٰ کی مخلوقات میں سےایک...
  12. اسحاق سلفی

    وفاق المدارس السلفیہ کی شھادۃ العالمیہ کا نصاب

    تعلیمی مراحل اور مدت تدریس وفاق المدارس السلفیۃ پاکستان کا نصاب دو شعبوں پر مشتمل ہے 1۔ شعبہ علوم قرآن کریم 2۔ شعبہ علوم اسلامیہ شعبہ علوم قرآن کا نصاب چار مراحل پر مشتمل ہے 1۔ قسم حفظ القرآن الکریم 2۔ قسم التجوید 3۔ قسم القرء ات السبعۃ 4۔ قسم القراء ات الثلاثۃ شعبہ علوم اسلامیہ کا نصاب...
  13. اسحاق سلفی

    شرح الادب المفرد اردو شیخ البانی

    الادب المفرد میں پہلی حدیث : عن عبد الله بن مسعود رضي الله عنه قَالَ سَأَلْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَيُّ الْعَمَلِ أَحَبُّ إِلَى اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ؟ قَالَ: (الصَّلَاةُ عَلَى وَقْتِهَا) قُلْتُ ثُمَّ أَيٌّ؟ قَالَ (ثُمَّ بِرُّ الْوَالِدَيْنِ) قُلْتُ ثُمَّ أَيٌّ؟ قَالَ...
  14. اسحاق سلفی

    کیا یہ حدیث کسی کسی کتاب میں موجود ہے؟

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ اس روایت کے متعلق سوال کا جواب پہلے بھی دیا جاچکا ہے ، دیکھئے تھریڈ (تقلید کے رد میں ایک روایت کا حوالہ )
  15. اسحاق سلفی

    کیا یہ واقعہ ثابت ہے ؟؟

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ یہ قصہ مولوی حسین بن محمد الدیار بکری (المتوفی 966 ھ) نے اپنی کتاب : " تاريخ الخميس في أحوال أنفس النفيس " میں نقل کیا ہے ، http://shamela.ws/browse.php/book-9784#page-499 ــــــــــــــــــــــــــــ اور اس کتاب کی حالت و حیثیت سمجھنے کیلئے کتاب کے ابتدائی کلمات...
  16. اسحاق سلفی

    کیا قبرستان میں نماز پڑھ سکتے ہیں ؟

    اللہ تعالیٰ آپ کا گم شدہ مواد کی واپسی میں آپ کی مددفرمائے ،اور آسانیاں عطا فرمائے ،آمین گم شدہ کی واپسی کیلئے ایک مکرم بزرگ کی بتلائی دعاء : "اللَّهُمَّ رَبَّ الضَّالَّةِ، هَادِيَ الضَّالَّةِ، تَهْدِي مِنَ الضَّلَالَةِ، رُدَّ عَلَيَّ ضَالَّتِي بِقُدْرَتِكَ وَسُلْطَانِكَ مِنْ عَطَائِكَ وَفَضْلِكَ "
  17. اسحاق سلفی

    کیا قبرستان میں نماز پڑھ سکتے ہیں ؟

    اس فورم کی بات کر رہے ہیں ،یا کسی اور فورم کی ؟
  18. اسحاق سلفی

    کیا قبرستان میں نماز پڑھ سکتے ہیں ؟

    اس سوال کے جواب کیلئے آپ یہ رسالہ ملاحظہ فرمائیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر مسجد نبوی میں ہے شبہات کا ازالہ
  19. اسحاق سلفی

    دل کا مرض، دعا کی درخواست

    اللہ تعالیٰ آپ کی تمام تکالیف اور بیماریاں دور فرمائے اور شفاء عاجلہ اور کاملہ عطا فرمائے ، اللَّهُمَّ اشْفِ مَرْضانا وَمَرْضَى الْمُسْلِمِينَ، وَعَاجِلَ الشِّفاءِ، شِفَاءً لاَ يُغَادِرُ سَقَماً، بِرَحْمَتِكَ يا أَرْحَمَ الرَّاحِمِينَ
  20. اسحاق سلفی

    امام محمدؒ بن عثمان بن ابی شیبہ جرح وتعدیل کے میزان میں

    اگر آپ امام محمدؒ بن عثمان بن ابی شیبہ کے حالات وترجمہ پڑھنے ،لکھنے میں دلچسپی رکھتے ہیں تو ان کی کتاب "العرش وما روی فیہ " کا جدید ایڈیشن جو مدینہ یونیورسٹی کی طرف سے شائع ہے اس میں ان کے بارے جرح و تعدیل کے اکثر اقوال ایک جگہ مجتمع مل جائیں گے ،
Top