• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اسحاق سلفی

    محدث فتوی سائٹ لائیو کر دی گئی ہے۔ والحمد للہ علی ذلک

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ماشاء اللہ تبارک وتعالیٰ ۔۔۔۔۔۔ الحمدللہ دینی احکام اور شرعی امور جاننے کی جستجو رکھنے والوں کیلئے یہ بہت بڑی خوشخبری ہے ، اور محدث کی انتظامیہ اور ذمہ داران شکریہ کے مستحق ہیں ،اللہ تعالی انہیں اس کا بہترین اجر عطا فرمائے ۔ اور دینی علوم کو عام کرنے کی مزید...
  2. اسحاق سلفی

    علماء اور درویش لوگوں کو رب بنالینا

    یہود و نصاریٰ بھی یہی کہتے تھے کہ ہم اپنے علماء و درویشوں کو رب نہیں بناتے ؛ سیدنا عدی رضی اللہ عنہ کی اسی حدیث میں انہوں نے بتایا کہ : عن عدي بن حاتم قال: أتيت النبي صلى الله عليه وسلم وفي عنقي صليب من ذهب، فقال: " يا عدي اطرح هذا الوثن من عنقك، فطرحته فانتهيت إليه وهو يقرأ سورة براءة فقرأ هذه...
  3. اسحاق سلفی

    اپنے اہل وعیال اوراولاد کی ضروریات پوری کرنا واجب ہے ؛

    جی نہیں ،اس بریلوی نے انصاف کیا کرنا تھا ، اس بیچارے کو حدیث مصطفیٰ ﷺ کا مطلب ہی سمجھ نہ آسکا ، حدیثِ رسولِ مجتبیٰ ﷺ سمجھنے کیلئے محدثین کا منہج اور سلف کے فہم کی اشد ضرورت ہے ؛ جس کی ان بےچاروں کو ہوا بھی نہیں لگی ، یہ مسکین قرآن و حدیث کی کسی بھی نص کو خانقاہی نظام کی تائید کیلئے استعمال...
  4. اسحاق سلفی

    مسند ابی عوانہ (دارالکتب العلمیۃ) (بتحقیق ابو علی النظیف)

    وعلیکم السلام ورحمۃاللہ محترم بھائی ! اگر آپ کے پوچھنے کا مطلب ہے کہ یہ کتاب آن لائن مفت دستیاب ہے ،تو اس کا جواب ہے کہ نہیں ، ابھی یہ ایڈیشن مفت دستیاب نہیں ۔ اور اگر یہ کتاب آپ آن لائن خریدنا چاہتے ہیں تو درج ذیل لنک کو کلک کیجئے : مسند أبي عوانة 1/4 المسمى المسند الصحيح المخرج على صحيح مسلم
  5. اسحاق سلفی

    ترک رفع الیدین کی احادیث

    یہ دونوں روایتیں اصل میں ایک ہی حدیث ہے ،جسے مختلف محدثین نے نقل فرمایا ہے ؛ اس کی اصل اسناد بھی ایک ہی ہے یعنی : "سفیان عن عاصم عن عبدالرحمن بن الاسود عن علقمۃ عن عبداللہ " اس کے متعلق اہل علماء شروع سے واضح کرتے آئے ہیں کہ یہ روایت صحیح اور محفوظ نہیں ؛ تفصیل پیش ہے : سیدنا عبداللہ بن مسعود...
  6. اسحاق سلفی

    ترک رفع الیدین کی احادیث

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ جناب علی رضی اللہ عنہ کی جو روایت عدم ِرفع الیدین میں علل الدارقطنیؒ سے پیش کی گئی ہے ، اس میں بھی خیانت و دھوکہ سے کام لیا گیا ہے ، یہ روایت علل الدارقطنیؒ میں اس طرح ہے : وسئل عن حديث كليب بن شهاب، عن علي، عن النبي صلى الله عليه وسلم؛ أنه كان يرفع يديه في أول...
  7. اسحاق سلفی

    اپنے اہل وعیال اوراولاد کی ضروریات پوری کرنا واجب ہے ؛

    اس تھریڈ کے عنوان کو حسب مضمون تبدیل کردیا ہے !
  8. اسحاق سلفی

    اپنے اہل وعیال اوراولاد کی ضروریات پوری کرنا واجب ہے ؛

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ مستدرک حاکم کا ترجمہ کرنے والے بریلوی محمد شفیق الرحمن قادری رضوی نےاس حدیث کا ترجمہ یہ کیا ہے : "حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں : رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا :آدمی کے گنہ گار ہونے کیلئے اتنا ہی کافی ہے کہ وہ اپنی لگی ہوئی روزی بلاوجہ چھوڑدے "...
  9. اسحاق سلفی

    میت کو دفن کرنے کے بعد ہاتھ اٹھا کر دعا کرنا اور قرآن کی تلاوت کا حکم

    وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! محترم بھائی ! ایسی کوئی صحیح یا ضعیف مرفوع حدیث موجود نہیں جس میں نبی اکرم ﷺ نے فرمایا ہو کہ میت کی تدفین کے بعد اس کی قبر پر اونٹ ذبح کرنے جتنا وقت قرآن خوانی کرنا ، میت کی تدفین کے بعد صحیح اور مسنون طریقہ قبر...
  10. اسحاق سلفی

    معجزات، کرامات کی حقیقت

    اصلاح کیلئے شکریہ ۔۔۔۔ جزاکم اللہ تعالی خیراً کتاب کا نام حافظہ سے نہیں لکھا تھا بلکہ آپ کی پوسٹ دیکھ کر "صیانۃ الانسان " نکال کر سامنے رکھی ،بلکہ اس کےمقدمۃ شیخ سہسوانیؒ کی تاریخ وفات دیکھی ،تاہم کتاب کا نام لکھنے وقت ذہن پتا نہیں کس طرف تھا ،بجائے شیخ دحلان لکھنے کے " شیطان " لکھ دیا ، خیر...
  11. اسحاق سلفی

    معجزات، کرامات کی حقیقت

    ما شاء اللہ تعالیٰ آپ نے کس شخصیت کا ذکر کردیا ، آج سے قریباً پچیس سال پہلے "حدیث فتنہ نجد " کے متعلق شیخ مکرم حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ سے رہنمائی مانگی ، تو انہوں نے دیگر حوالوں کے ساتھ ساتھ " صيانة الإنسان عن وسوسة الشيخ دحلان" ألفه محمد بشير بن محمد بدر الدين السهسواني الهندي (المتوفى...
  12. اسحاق سلفی

    کیا نماز مومن کی معراج ہے ؟

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ یہ حدیث نبوی نہیں ،بلکہ کسی عالم یا بزرگ کا قول ہے ، نماز کی فرضیت وہیں ہوئی ہے اورجس طرح معراج میں اللہ رب العزت نے اپنے پیارے نبی ﷺ کو اعزاز بخشا ،اسی طرح ہر مومن کو روزانہ پانچ وقت مناجات و حاضری کا موقع دیا جاتا ہے جس کی وجہ سے نماز کو مومن کی معراج کہا گیا...
  13. اسحاق سلفی

    سمارٹ فون میں موجود قرآن مجید کو بغیر وضو کے کھولنا اور پڑھنا ۔۔

    السؤال : هل يجوز قراءة القرآن الكريم عن طريق الحاسوب ( الكمبيوتر ) خلال أداء صلاة التراويح ؟ نص الجواب الحمد لله القراءة عن طريق الحاسوب في الصلاة لها حكم القراءة من المصحف في الصلاة ، وهي مسألة مشهورة ، وفيها خلاف بين العلماء ، فأجازها الشافعية الحنابلة ، وذهب أبو حنيفة إلى بطلان صلاة من قرأ...
  14. اسحاق سلفی

    معجزات، کرامات کی حقیقت

    اس مکالمہ میں آپ کیلئے جو حصہ "اجنبی زبان " کا ہے ،وہ خالص پنجابیزبان کا ہے ،اور پنجابی بھی فیصل آباد ،لاہور ،قصور کے علاقہ میں موجود لہجہ میں ہے ، اور آپ کی پوسٹ سے پتا چلا کہ "بدایوں " میں پنجابی بالکل نہیں بولی جاتی ۔
  15. اسحاق سلفی

    زکوٰۃ کی ادائیگی سے قبل مفلس ہو جانا

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اس مسئلہ میں اہل علم کے دو موقف ہیں : ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ الموسوعة الفقهية الدرر السنية موسوعۃ فقہیہ کا لنک متعلقہ صفحہ هلاكُ المالِ بعد وُجوبِ الزَّكاةِ مال میں زکوٰۃ واجب ہونے کے بعد مال ضائع، تلف ہونا اختَلف أهلُ العِلمِ في هلاكِ المالِ بعد وُجوبِ الزَّكاةِ على...
  16. اسحاق سلفی

    وفاق المدارس السلفیہ کی شھادۃ العالمیہ کا نصاب

    محترم شیخ @خضر حیات صاحب حفظہ اللہ
  17. اسحاق سلفی

    نماز کے بعد ماتھے پر ہاتھ رکھ کر دعاء پڑھنے کی روایت کی تحقیق

    فرض نماز کے بعد ماتھے پر ہاتھ رکھ کر دعا کرنا توحید ڈاٹ کام سوال : بعض لوگوں کو دیکھا گیا ہے کہ فرض نماز سے سلام پھیرنے کے فوراً بعد اپنے ماتھے پر دایاں ہاتھ رکھ دیتے ہیں یا اسے پکڑ لیتے ہیں اور کوئی دعا پڑھتے رہتے ہیں۔ کیا اس عمل کی کوئی دلیل قرآن و سنت میں موجود ہے ؟ تحقیق کر کے جواب دیں،...
  18. اسحاق سلفی

    آیت الکرسی کے متعلق روایت کی تحقیق

    وعلیکم السلام و رحمة الله تعالٰى و بركاته ہمارے علم کے مطابق اس مضمون کی روایت کتب احادیث میں کہیں بھی موجود نہیں چاہے صحاح ہوں یا ضعیف روایات یا موضوعات کی کتابیں.کسی قسم کی کتب حدیث میں اس حدیث کا ان الفاظ سے وجود نہیں ۔ البتہ فرض نماز کے بعد آیۃ الکرسی پڑھنے کی فضیلت صحیح حدیث نبوی سے ثابت...
  19. اسحاق سلفی

    اسراء و معراج کی شب میں جشن منانے کی شرعی حیثیت

    شب معراج کی عدم تعیین، مبنی بر حکمت * * * محمد منیر قمر ۔ الخبر* * * ماہ رجب کی27تاریخ کو بعض لوگ ’’شب ِ معراج ‘‘ ہونے کے زعم میں جشن مناتے ہیں ،رات کو چراغاں کرتے ہیں اور خود ساختہ نمازیں پڑھتے ہیں ۔ان امور کی شرعی حیثیت متعین کرنے سے پہلے ضروری ہے کہ ’’شب ِ معراج ‘‘کاتعین ہو۔ جب...
  20. اسحاق سلفی

    اسراء و معراج کی شب میں جشن منانے کی شرعی حیثیت

    ﺷﺐ ﻣﻌﺮﺍﺝ ﻣﻨﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﺣﻘﯿﻘﺖ 27ﺭﺟﺐ ﮐﯽ ﺷﺐ، ﺷﺐ ﻣﻌﺮﺍﺝ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﺳﮯ ﻣﺸﮩﻮﺭ ﮨﮯ ،ﺍﺱﺭﺍﺕ ﻣﯿﮟ ﺧﺎﺹ ﻃﺮﯾﻘﮯ ﭘﺮ ﺧﺎﺹ ﺗﻌﺪﺍﺩ ﻣﯿﮟ ﻧﻔﻞ ﻧﻤﺎﺯﯾﮟ ﭘﮍﮬﯽ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ، ﺍﻥ ﮐﻮ ” ﺻﻠﻮٰﺓ ﺍﻟﺮﻏﺎﺋﺐ“ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﺳﮯ ﯾﺎﺩ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ،ﺍﺱ ﺷﺐ ﮐﮯ ﺑﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺣﻀﻮﺭ ﺍﮐﺮﻡ ﺻﻠﯽﺍﻟﻠﻪ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﺍﺱ ﺷﺐ ﮐﻮ ﻣﻌﺮﺍﺝ ﭘﺮ ﺗﺸﺮﯾﻒ ﻟﮯ ﮔﺌﮯ ﺗﮭﮯ،ﭘﮩﻠﯽ ﺑﺎﺕ ﺗﻮ ﯾﮧ ﮐﮧ...
Top