الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
ان سوالوں کے جواب کیلئے ایک تفصیلی مقالہ پیش خدمت ہے ،توجہ سے پڑھیں گے تو ان شاء اللہ بہت مفید ثابت ہوگا ۔
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
اُمّتِ مسلمہ میں وجودِ شرک پر شبہات کا ازالہ
محترم عبداللہ طارق
محدث میگزین ،شمارہ 380 نومبر 2017
شرک سب سے بڑا گناہ ہے،...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
باجماعت نماز میں امام کی "اقتداء "اور متابعت ضروری ہے کیونکہ لفظ امام کا معنی ہی یہی ہے (جو آگے ہو اور دیگر لوگ اس کے پیچھے )
صحیحین میں حدیث شریف ہے کہ :
عَنْ عَائِشَةَ أُمِّ المُؤْمِنِينَ ۔۔۔۔۔۔
«إِنَّمَا جُعِلَ الإِمَامُ لِيُؤْتَمَّ بِهِ، فَإِذَا رَكَعَ، فَارْكَعُوا...
پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم ہجرت کیلئے رات کو گھر سے نکلے تھے و
تفصیل اور حوالہ کیلئے دیکھئے :السيرة النبوية في ضوء المصادر الأصلية دراسة
مهدي رزق الله أحمد ،صفحہ 270
https://archive.org/details/FPsndma/page/n269
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم بھائی !
یہ حدیث حسن یا صحیح ہے ،
کیونکہ جیسا کہ آپ نے لکھا کہ امام حاکمؒ نے اسے صحیح کہا ہے :
«هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحُ الْإِسْنَادِ وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ» اور امام الذہبیؒ نے تلخیص المستدرک میں امام حاکم کی موافقت کی ہے ،یعنی انہوں نے بھی اسے صحیح کہا ہے ،
اور...
بالکل درست اور صحیح تجزیہ ہے ،
حقیقت واقعہ یہی ہے کہ عالمی طاقتوں کے حکم کی پیروی میں مقدمہ میں "لفظوں کی تکنیک سے قانونی سقم بنائے گئے " جن کی آڑ لے کراس عورت کو آزاد کیا گیا ،
اغیار کی غلامی کی ایسی بدنما مثالیں عالمی برادری میں پاکستان کی پہچان بن رہی ہیں ،
اور اہل پاکستان کو انتہا پسندی کی...
قرآن وحدیث میں شاتم رسول کی سزا
فضیلۃ الشیخ مبشر احمد ربانی
(محدث میگزین شمارہ 344 ،سنۃ 2011 )
رسولِ کریمﷺکی عزت، عفت، عظمت اور حرمت اہل ایمان کاجزوِلاینفک ہے اور حب ِرسولﷺایمانیات میں سے ہے اور آپ کی شانِ مبارک پر حملہ اسلام پر حملہ ہے۔ عصر حاضر میں کفار ومشرکین کی جانب سے نبوت ورسالت پر جو...
شاتم رسول کی سزا اور انجام کے متعلق محدث میگزین میں تفصیلی آرٹیکل شائع ہے ،آپ کیلئے پیش ہے :
ـــــــــــــــــــــــ
قرآن وحدیث میں شاتم رسول کی سزا
فضیلۃ الشیخ مبشر احمد ربانی
(محدث میگزین شمارہ 344 ،سنۃ 2011 )
رسولِ کریمﷺکی عزت، عفت، عظمت اور حرمت اہل ایمان کاجزوِلاینفک ہے اور حب...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
وسائل نہ ہونے کے سبب نکاح میں تاخیر
اپنا گھر نہ ہونے کی وجہ نکاح نہیں کرتا اس کا شریعت میں کیا حکم ؟
(اقبال جاوید الھندی )
سوال :
ایک بھائی اپنی فیملی کے ساتھ ایک ہی کمرے میں رہتا ہے ،اور اس کا ایک چھوٹا بھائی بھی ہے ،دونوں کی عمر شادی کی ہوگئی ہے ،وہ لوگ اس لئے شادی نہیں...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
الجواب بعون الوہاب ::
الحمد للہ:
باپ اپنے بیٹے کو زکاۃ نہیں دے سکتا، کیونکہ اگر بیٹا غریب ہے، اور باپ صاحب حیثیت ہے تو باپ کیلئے یہ لازمی ہے کہ وہ اپنے بیٹے پر خرچ کرے، کیونکہ اگر باپ اپنے بیٹے کو زکاۃ دیگا تو یہ ایسے ہی ہے جیسے کہ اس نے زکاۃ خود ہی رکھ لی ہے۔
چنانچہ...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
اسلام میں مزاح کے متعلق ہمارے محترم فاضل بھائی @محمدفیض الابرار صاحب کے ایک مضمون سے اقتباس پیش ہے :
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مزاح اور زندہ دلی وخوش طبعی انسانی زندگی کا ایک خوش کن عنصر ہے، اور جس طرح اس کا حد سے متجاوز ہوجانا نازیبا اور مضر ہے،اسی طرح اس لطیف احساس سے آدمی کا...
زکوٰۃ کے مستحق "فقیر اور مسکین "
قرآن مجید کی سورۃ التوبہ (آیت نمبر 60 ) میں زکاۃ کے مستحقین میں سرفہرست
فقراء و مساکین کو بیان کیا گیا
فقیر اور مسکین چونکہ قریب قریب ہیں اور ایک کا اطلاق دوسر پر بھی ہوتا ہے
یعنی فقیر کو مسکین اور مسکین کو فقیر کہہ لیا جاتا ہے۔ اس لئے ان کی الگ الگ تعریف میں...
زکوٰۃ کے مصارف (مستحقین) کے ضمن میں "فقیر اور مسکین " کی تعریف کیلئے
دیکھئے " موسوعۃ فقہیہ کویتیہ اردو جلد 23 صفحہ 372
https://archive.org/stream/AlMaosuatulFiqhiyyaUrdu/mausua_urdu23#page/n371/mode/2up
فرض زکوٰۃ کے مصارف آٹھ ہیں ، شوہر ان آٹھ میں سے جس مصرف میں آتا ہے وہ مستحق ہے ،چاہے ہٹا کٹا ہو یا معذور ہو ؛
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سوال:
وہ کون سے مصارف ہیں جن میں زکاۃ خرچ کرنا واجب ہے؟
ـــــــــــــــــ
جواب
الحمد للہ:
جن آٹھ مصارف میں زکاۃ خرچ کرنا واجب ہے انہیں اللہ تعالی نے بالکل واضح لفظوں...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
صحیح حدیث کے مطابق کوئی بھی عورت زکوٰۃ کے مستحق اپنے خاوند کو زکاۃ دے سکتی ہے ،
صحیح بخاری میں ایک طویل حدیث ہے جس میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے عورتوں کوصدقہ کی ترغیب دلائی ،تو ایک خاتون نے یہی مسئلہ (بیوی شوہر کو زکٰوة دی سکتی ہے ؟ ) پوچھا :
۔۔۔۔۔۔جاءت زينب امراة...
صحیح بخاری اور دیگر کئی کتب حدیث میں واضح حدیث شریف ہے کہ :
ہمارے محسن جناب رسول اللہ ﷺ نے ہمیں حکم فرمایا ہے کہ ہم چار چیزوں سے اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگا کریں…یعنی یہ دعاء کیا کریں کہ اللہ تعالیٰ ہمیں اپنی پناہ اور امان میں لے کر ان چار چیزوں سے بچائے…وہ چار چیزیں یہ ہیں
نمبر۱۔ جہد البلاء...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
یہ حدیث سنن الترمذیؒ میں درج ذیل اسناد و متن سے منقول ہے :
حدثنا عمر بن إسماعيل بن مجالد الهمداني، حدثنا حفص بن غياث، ح قال: واخبرنا سلمة بن شبيب، حدثنا امية بن القاسم الحذاء البصري، حدثنا حفص بن غياث، عن برد بن سنان، عن مكحول، عن واثلة بن الاسقع، قال:...
خطبہ میں " اما بعد " کہنا ؛
عن اسماء، قالت: فانصرف رسول الله صلى الله عليه وسلم وقد تجلت الشمس فخطب فحمد الله بما هو اهله ثم قال اما بعد))
اسماء بنت ابی بکر رضی اللہ عنہما نے فرمایا کہ (گرہن کے بعد ) جب سورج صاف ہو گیا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نماز سے فارغ ہوئے اور آپ صلی اللہ...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم بھائی !
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے بالعموم خطبہ کے الفاظ درج ذیل حدیث شریف میں بیان ہوئے ہیں :
عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، قال: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ فِي خُطْبَتِهِ يَحْمَدُ اللَّهَ وَيُثْنِي...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
جس وقت ام المومنین سیدہ خدیجہ رضی اللہ عنہا فوت ہوئیں ،اس وقت اسلام میں نمازہ جنازہ شریعت کا حصہ نہ تھی ،
علامہ البلاذریؒ نے "انساب الاشراف " میں لکھا ہے کہ :
" وَنَزَلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي قَبْرِهَا. وَلَمْ يَكُنْ سُنَّتِ الصَّلاةُ...