• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اسحاق سلفی

    عید میلاد النبی ﷺ کی شرعی حیثیت

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ ایک سچے مسلمان کو اپنے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت اور احادیث کا مطالعہ اور تذکرۃ ہر وقت ،روزانہ کرتے رہنا چاہیئے ، اسی طرح ان پر درود و سلام کثرت سے ہر روز پڑھتے رہنا چاہیئے ، لیکن اظہار محبت کےلئے وقت اور موسم کا خود ساختہ تعین اور تقرر بالکل جائز نہیں ، کیونکہ...
  2. اسحاق سلفی

    اللہ کی قسم جشن عید میلاد النبی قرآن و حدیث سے ثابت نہیں

    امداد المشتاق مکمل کتاب ڈاؤن لوڈ کریں
  3. اسحاق سلفی

    اللہ کی قسم جشن عید میلاد النبی قرآن و حدیث سے ثابت نہیں

    جی بہتر آپ کے حکم کی تعمیل میں " حکیم الامت " کی حکمت سے بھرپور کتاب امداد المشتاق شریف کے متعلقہ صفحات زیارت کیلئے پیش ہیں ، امداد المشتاق ،طبع دیوبند ہندوستان سنۃ 2014 https://archive.org/details/ImdadUlMushtaqPdfbooksfree.pk/page/n43 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  4. اسحاق سلفی

    اپنی پوسٹ کی بہتر فارمیٹنگ کرنے کے لئے مجھے پڑھنا نہ بھولیے!

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ محترم بھائی آپ درج ذیل تھریڈ توجہ سے پڑھیں: نئے ارکان کیلئے فورم استعمال کرنے کا بنیادی طریقہ
  5. اسحاق سلفی

    عید میلاد النبی ﷺ کی شرعی حیثیت

    عید میلاد کی شرعی حیثیت علامہ غلام مصطفٰے ظہیر امن پوری حفظہ اللہ مروّجہ جشنِ عید ِمیلاد ِالنبی کی قرآن و حدیث میں کوئی اصل نہیں ،اس کی ابتدا چوتھی صدی ہجری میں ہوئی ، سب سے پہلے مصر میں نام نہاد فاطمی شیعوں نے یہ جشن منایا۔ (الخطط للمقریزی : ١/٤٩٠وغیرہ) نبی کے یوم ِولادت کو یومِ عید قرار دینا...
  6. اسحاق سلفی

    اللہ کی قسم جشن عید میلاد النبی قرآن و حدیث سے ثابت نہیں

    قیام میلاد کی شرعی حیثیت شیخ غلام مصطفیٰ ظہیر حفظہ اللہ لکھتے ہیں : محفلِ میلاد وغیرہ میں نبیِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ذکر ِ خیر پر کھڑے ہو جانا بے اصل اور بے ثبوت عمل ہے ، جس کی بنیاد محض نفسانی خواہشات اور غلو پر ہے ۔ شرعی احکام ،قرآن وحدیث اور اجماعِ امت سے فہمِ سلف کی روشنی میں ثابت...
  7. اسحاق سلفی

    حضرت عبدالله بن عمررضی اللہ تعالیٰ عنه اور بدعت حسنہ- اس قول کی تحقیق درکار ہے

    اس جواب پر @عامر عدنان بھائی نے سوال کیا ہے کہ : اس کا مفصل جواب تو شیخ محترم @خضر حیات صاحب دیں گے ، تاہم نماز ضحیٰ (اشراق ) کے متعلق سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کے قول کے متعلق علامہ مبشراحمد ربانی لکھتے ہیں : " نماز چاشت صحیح احادیث سے ثابت ہے، سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا اور ام ہانی...
  8. اسحاق سلفی

    اللہ کی قسم جشن عید میلاد النبی قرآن و حدیث سے ثابت نہیں

    تاریخ عید میلاد النبی ﷺ محمد رفیق طاہر دین اسلام میں اللہ تعالى نے صرف دو عیدیں رکھی ہیں عید الفطر اور عید الأضحى ۔ سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں : كَانَ لِأَهْلِ الْجَاهِلِيَّةِ يَوْمَانِ فِي كُلِّ سَنَةٍ يَلْعَبُونَ فِيهِمَا فَلَمَّا قَدِمَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ...
  9. اسحاق سلفی

    اللہ کی قسم جشن عید میلاد النبی قرآن و حدیث سے ثابت نہیں

    بسم اللہ الرحمن الرحیم عید میلاد النبی- اصلیت اور حقیقت ازقلم : شیخ ندیم اختر سلفی مدنی حفظہ اللہ {ناشر:مکتب توعیۃ الجالیات الغاط: www.islamidawah.com } اللہ رب العالمین نے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو نبی بنا کر بھیجا،قرآن جیسی مقدس مبارک اور رشد وہدایت والی کتاب کو آپ پر نازل فرمایا،تاکہ...
  10. اسحاق سلفی

    دین میں اصل حرمت ہے اباحت نہیں

    شیخ الاسلام امام ابن تیمیہؒ(ت 728هـ) اسلام میں عبادات اور اعمال صالحہ کی اصل بتاتے ہوئے فرماتے ہیں : يقول شيخ الإسلام ابن تيمية : أن الأصل في العبادات التوقيف، فلا يشرع منها إلا ما شرعه الله تعالى وإلا دخلنا في معنى قوله: {أم لهم شركاء شرعوا لهم من الدين ما لم يأذن به الله} [الشورى: 21] ...
  11. اسحاق سلفی

    دین میں اصل حرمت ہے اباحت نہیں

    محدثین کے ہاں بھی اشیاء کی اصل اباحت ہے ، اللہ رب العزت کا ارشاد ہے : ( وَلَا تَقُوْلُوْا لِمَا تَصِفُ اَلْسِنَتُکُمُ الْکَذِبَ ھٰذَا حَلٰلٌ وَّ ھٰذَا حَرَامٌ لِّتَفْتَرُوْا عَلَی اللّٰہِ الْکَذِبَ اِنَّ الَّذِیْنَ یَفْتَرُوْنَ عَلَی اللّٰہِ الْکَذِبَ لَا یُفْلِحُوْنَ) (النحل : ١١٦) ”کسی چیز کو...
  12. اسحاق سلفی

    دین میں اصل حرمت ہے اباحت نہیں

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محترم بھائی ! حنفی فقہاء کے ہاں عبادات میں اصل منع ہے یعنی امور تعبدیہ میں جب تک شارع سےکوئی عبادت یا طریقہ عبادت ثابت نہ ہو اس وقت تک کوئی عمل " شرعی عبادت " نہیں بن سکتا ، احناف کے اس اصول کو سمجھنے کیلئے بطور مثال فقہ حنفی کے دو تین مسئلے پیش ہیں کتب فقہ حنفی...
  13. اسحاق سلفی

    مفقود الخبر خاوند

    قَالَ مَالِك وَأَدْرَكْتُ النَّاسَ يُنْكِرُونَ الَّذِي قَالَ بَعْضُ النَّاسِ عَلَى عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ أَنَّهُ قَالَ يُخَيَّرُ زَوْجُهَا الْأَوَّلُ إِذَا جَاءَ فِي صَدَاقِهَا أَوْ فِي امْرَأَتِهِ امام مالکؒ نے فرمایا : میں نے لوگوں کو اس کا انکار کرتے ہوئے پایا ،جس نے یہ دعوی کیا کہ حضرت...
  14. اسحاق سلفی

    مرزا قادیانی کا نکاح ثانی شیخ الکل نے پڑھایا تھا؟

    یہ دعوی بالکل غلط اورخلاف واقعہ ہے ، کیونکہ مرزا ملعون نے (1901ء ) میں نبوت کا دعوی کیا ، مشہور دیوبندی عالم ابوالحسن علی ندوی اپنی کتاب "قادیانیت تحلیل و تجزیہ " کے صفحہ 25 پر لکھتے ہیں : ’’مرزا غلام احمد صاحب نے جب ۱۸۹۱ ء میں مسیح موعود ہونے کا دعوی کیا، پھر1901 ء میں نبوت کا دعوی کیا تو علماء...
  15. اسحاق سلفی

    مرزا قادیانی کا نکاح ثانی شیخ الکل نے پڑھایا تھا؟

    سب سے پہلےمرزا ملعون پر کفر کا فتوی کس نے لگایا ؟ اس سوال کا جواب لعنتی مرزا خود لکھتا ہے ،دیکھئے روحانی خزائن جلد 17 ،صفحہ 215 https://archive.org/stream/RoohaniKhazain/Ruhani-Khazain-Vol-17#page/n249/mode/2up
  16. اسحاق سلفی

    معاویہ رضی اﷲ عنہ کو بلائو اور معاملہ کو ان کے سامنے رکھو کیونکہ وہ قوی اور امین ہے روایت ضعیف ہے

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ علامہ غلام مصطفی ظہیر صاحب کے ایک مضمون سے اقتباس پیش ہے؛ سیدنا عبداللہ ابن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں : كنت ألعب مع الصبيان، فجاء رسول الله صلى الله عليه وسلم، فتواريت خلف باب، قال : فجائ، فحطأني حطأة، وقال : ’اذهب، وادع لي معاوية‘، قال : فجئت، فقلت : هو يأكل،...
  17. اسحاق سلفی

    اے میری بہن،جو انتہائی مہنگا جوہر ہے!

    آپ کا پیش کردہ سکرین شاٹ ۔۔ یونیکوڈ ۔۔میں پیش ہے : ــــــــــــــــــــــــ ١- [عن قيس بن شماس:] جاءتِ امرأةٌ إلى النبيِّ ﷺ يقال لها أمُّ خلَّادٍ وهي مُنتقِبةٌ تسأل عن ابنِها وهو مقتولٌ فقال لها بعضُ أصحابِ النبيِّ ﷺ جئتِ تسألين عن ابنِك وأنتِ مُنتقبةٌ فقالت إن أُرزأَ ابني فلن أُرزِأَ حيائي...
  18. اسحاق سلفی

    مفقود الخبر خاوند

    محترم بھائی ! اس میں پہلا توخود امام مالک کا قول ہے ، جس کیلئے اسنادکی ضرورت نہیں ؛ قَالَ مَالِك وَإِنْ تَزَوَّجَتْ بَعْدَ انْقِضَاءِ عِدَّتِهَا فَدَخَلَ بِهَا زَوْجُهَا أَوْ لَمْ يَدْخُلْ بِهَا فَلَا سَبِيلَ لِزَوْجِهَا الْأَوَّلِ إِلَيْهَا قَالَ مَالِك وَذَلِكَ الْأَمْرُ عِنْدَنَا وَإِنْ...
  19. اسحاق سلفی

    اے میری بہن،جو انتہائی مہنگا جوہر ہے!

    چہرے اور ہاتھوں کا پردہ،شرعی حیثیت اور شبہات کا ازالہ اپنے موضوع پر بہترین کتاب ہے ،ضرور مطالعہ فرمائیں ڈاؤن لوڈ لنک
  20. اسحاق سلفی

    اے میری بہن،جو انتہائی مہنگا جوہر ہے!

    حدیث ام خلاد رضی اللہ عنہا قال الامام ابوداود : حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ سَلَّامٍ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ مُحَمَّدٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ فَرَجِ بْنِ فَضَالَةَ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عَبْدِ الْخَبِيرِ بْنِ ثَابِتِ بْنِ قَيْسِ بْنِ شَمَّاسٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَبِيهِ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ جَدِّهِ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏...
Top