• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اسحاق سلفی

    اولاد کو زکوۃ دی جا سکتی ہے؟

    جی بالکل ساس کو زکوٰۃ دی جاسکتی ہے ، ذیل میں فتویٰ دیکھیں : السؤال بسم الله الرحمان الرحيم سؤالي هو:في الزكاة أم زوجتي في هولندا لاتوجد عندها تعويضات ولا أوراق الإقامة وتسكن مع بنتها الأخرى المطلقة,مع العلم بأنها هي التي تقوم برعايتها في كل المصاريف هل يجوز أن أدفع إليها زكاة الفطر ؟ وجزاكم...
  2. اسحاق سلفی

    کیا اہل حدیث صرف اپنے مطلب کی احادیث کو صحیح کہتے ہیں؟؟؟

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ آپ کیلئے ایک کتاب پیش ہے ،اس کا توجہ سے مطالعہ فرمائیں ؛ ان شاء اللہ آپ کے سوالوں کا جواب مل جائے گا۔ کتاب : سو 100مشہور ضعیف احادیث ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  3. اسحاق سلفی

    ماہنامہ ضربِ حق سرگودھا

    درج ذیل ایڈریس سے معلوم کیا جاسکتا ہے Jamia Imam Bukhari Jamia Imam Bukhari Ahlehadees Muqam-E-Hayyat Sargodha Tell: # 048-3715130
  4. اسحاق سلفی

    تین دن سے کم مدت میں قرآن کو ختم کرنا !

    خود مجھے اس کے متعلق کچھ یاد نہیں ،نہ تلاش کرنے پر کچھ ملا ۔
  5. اسحاق سلفی

    آسیہ مسیح کیس سے متعلق علمائے اہل حدیث کا متفقہ اعلامیہ

    جی واقعی بہت حساس ہے ، کیونکہ یورپی یونین اور امریکہ جیسے ممالک اس ملعونہ کی رہائی کی تگ و دو میں جو لگے ہیں ، اور یہ ممالک ہمارے اصلی آقا ہیں ،ان کی بات بڑی " حساس " ہوتی ہے ،
  6. اسحاق سلفی

    تم میرے اصحاب ہو اور میرے بھائی وہ لوگ ہیں جو بعد میں آئیں گے

    عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مِنْ أَشَدِّ أُمَّتِي لِي حُبًّا، نَاسٌ يَكُونُونَ بَعْدِي، يَوَدُّ أَحَدُهُمْ لَوْ رَآنِي بِأَهْلِهِ وَمَالِهِ» ترجمہ : سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میری امت...
  7. اسحاق سلفی

    اللہ کی قسم جشن عید میلاد النبی قرآن و حدیث سے ثابت نہیں

    اللہ کی قسم جشن عید میلاد النبی قرآن و حدیث سے ثابت نہیں مصنف : شیخ محمد طیب محمدی ناشر:ادارہ تحقیقات سلفیہ ،گوجرانوالہ مسلمان کی اصل کامیابی قرآن مجیداور احادیث نبویہ میں اللہ اور رسول اکرم ﷺ کی جو تعلیمات ہیں ان کی پیروی کرنے اوران کی خلاف ورزی یا نافرمانی نہ کرنے میں ہے اللہ اور رسولﷺکی...
  8. اسحاق سلفی

    جادو یا آسیب

    آپ نے درست کہا کہ حق شناسا حضرات کو کام کرنا چاہیئے ، اس سے ہر درد دل رکھنے والے آدمی کو اتفاق ہے ، لیکن ایک اور مصیبت درپیش ہے اور وہ یہ کہ جب سے معلومات عام ہونا شروع ہوئی ہیں کچھ شکاری نئے برانڈ میں مارکیٹ میں آگئے ہیں ، یعنی ع ہر بوالہوس نے حسن پرستی شعار کی اب آبروئے شیوہ اہل نظر گئی اب...
  9. اسحاق سلفی

    جادو یا آسیب

    جی میں نے بھی اپنا تجربہ بتایا تھا ،کوئی بی بی سی کی خبر نہیں سنائی تھی ، ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جی متاثرہ حضرات کا ۔۔دودھ گوبر ۔۔ جدا کرکے بھیجا گیا تھا ، اور تسلی رکھیں : ہم اللہ کے فضل سےگوبر کی پہچان بھی رکھتے ہیں ،اور دودھ سے کسی قدر شناسائی ہے ؛ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  10. اسحاق سلفی

    *اِس کی کیا حقیقت ہے؟

    اہل شرک کی طرف سے اپنے مشرکانہ افعال کے دفاع میں ایک حدیث بیان کی جاتی ہے کہ: « إن ما أتخوف عليكم رجل قرأ القرآن حتى إذا رئيت بهجته عليه وكان ردئا للإسلام غيره إلى ما شاء الله فانسلخ منه ونبذه وراء ظهره وسعى على جاره بالسيف ورماه بالشرك قال قلت يا نبي الله أيهما أولى بالشرك المرمي أم الرامي قال...
  11. اسحاق سلفی

    بیٹے کا عقیقہ ایک بکرا؟؟

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ نومولود کی طرف سے عقیقہ کا جانور ذبح کرنا ضروری ہے : عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: كُلُّ غُلَامٍ رَهِينَةٌ بِعَقِيقَتِهِ، تُذْبَحُ عَنْهُ يَوْمَ سَابِعِهِ، وَيُحْلَقُ وَيُسَمَّى » ترجمہ...
  12. اسحاق سلفی

    اصول ایمان از محمد بن عبدالوہاب کا ترجمہ درکار ہے

    اصول الایمان شیخ الاسلام محمد بن عبدالوہابؒ عربی
  13. اسحاق سلفی

    اصول ایمان از محمد بن عبدالوہاب کا ترجمہ درکار ہے

    فی الحال یونیکوڈ میں پیش ہے ، پی ڈی ایف بھی ڈھونڈ کر پیش کرتے ہیں ؛ ـــــــــــــــــــــــــــــــــــ الاصو ل الستة ایمان وعقیدہ کے چھ بنیادی اصول قال المؤلف شيخ الإسلام‏ محمد ابن عبد الوهاب رحمه الله -:‏ شیخ الاسلام امام محمد بن عبدالوہاب ؒ فرماتے ہیں بسم الله الرحمن الرحيم من أعجب العجاب،...
  14. اسحاق سلفی

    امام بخاری کا فیہ نظر کہنا

    اسی مقلد سے پوچھیں کہ کون سے معتبر محدث کے مطابق " فیہ نظر " جرح مفسر نہیں ؟ اور جرح مفسر کسے کہتے ہیں ؟
  15. اسحاق سلفی

    امام بخاری کا فیہ نظر کہنا

    پروفائل پیغام میں محترم بھائی @Talha Salafi صاحب نے سوال کیا ہے کہ عرض ہے کہ : امام بخاریؒ کا کسی راوی کے متعلق " فیہ نظر " کہنا شدید جرح ہے ،جیسا کہ اس تھریڈ میں اس کی تفصیل اور وضاحت موجود ہے ، *علامہ المعلمی الیمانی (المتوفی:۱۳۸۶)نے کہا: وقال البخاری’’ فیہ نظر‘‘ معدودۃ من أشد الجرح فی...
  16. اسحاق سلفی

    ماہِ صفر اور آخری بُدھ

    ماہِ صفر کے آخری بدھ کی حقیقت بریلوی مفتی کے قلم سے صفر المظفر کا آخری بدھ منانا بریلویوں کے صدر الشریعۃ مفتی محمد امجد علی اعظمی لکھتے ہیں : ماہ صفر کا آخر چہار شنبہ (بُدھ) ہندوستان میں بہت منایا جاتا ہے ، لوگ اپنے کاروبار بند کردیتے ہیں ، سیر و تفریح و شکار کو جاتے ہیں ، پُوریاں پکتی ہیں...
  17. اسحاق سلفی

    ماہِ صفر اور آخری بُدھ

    آخری بدھ یا آخری چہارشنبہ کی حقیقت: ماہِ صفر کے آخری بدھ میں،جسے فارسی میں چہارشنبہ کہتے ہیں، رسول کریم ﷺ کے اس مرض کاآغاز ہوا تھا جس سے آپ صحتیاب نہ ہوسکے۔جیسا کہ اس تاریخی حوالے سے واضح ہے۔’’رسول اللہ ﷺ کی اس بیماری کا آغاز جس میں آپﷺ کی وفات ہوئی،۱۱؍ھ کے اواخر ماہِ صفر،بدھ کے دن سیدہ...
  18. اسحاق سلفی

    گردے کے مریض کی ڈائلیسس Dialysis کے دوران نماز

    اور شیخ محمد بن صالح بن العثیمینؒ کا اس مسئلہ پر فتوی درج ذیل ہے : اور شیخ ابن العثیمینؒ کا اس مسئلہ پر فتوی درج ذیل ہے : السائل عبد الكريم الزهراني من المدينة المنورة يقول في هذا السؤال أفتونا يا فضيلة الشيخ فيما يعمل غسيل كلى هل خروج الدم أثناء غسيل الكُلى ينقض الوضوء وكيف يصوم ويصلى أثناء...
  19. اسحاق سلفی

    گردے کے مریض کی ڈائلیسس Dialysis کے دوران نماز

    شرعی احکام کی تحقیق اور فتوی کیلئے سعودی عرب کے جیدعلماء کی کمیٹی (اللجنة الدائمة للبحوث العلمية والإفتاء ) کا فتوی ہے کہ: من ابتلي بغسيل الكلى هل يجمع الصلاة الفتوى رقم ( 18780 ) س: ما حكم الذين يذهبون إلى المستشفى من أجل غسيل كلى؟ البعض يذهب قبل صلاة الظهر وتفوته صلاة الظهر وصلاة العصر ولم...
  20. اسحاق سلفی

    گردے کے مریض کی ڈائلیسس Dialysis کے دوران نماز

    مشہور سعودی مفتی شیخ عبدالعزیز بن عبداللہ بن بازؒ نےاس سوال کے جواب میں فتویٰ دیا ہے کہ : كيف يصلي من وافق وقت غسيل الكلى له وقت الصلاة؟ س: سماحة الشيخ عبدالعزيز بن عبدالله بن باز حفظه الله. السلام عليكم ورحمة الله وبركاته، وبعد: فأنا شخص مصاب بمرض الكلى وأغسل في الأسبوع ثلاث مرات، وعندما أنام...
Top