• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اسحاق سلفی

    واقعہ کربلا کے تئیں اہل سنت کے غور و فکر کے لیے چند باتیں

    واقعہ کربلا کے تئیں اہل سنت کے غور و فکر کے لیے چند باتیں لیکن کیا اہل سنت اس نقطۂ نظر کو تسلیم کر لیں گے کیا صحابہ کرام رضوان اللہ عنھم اجمعین کی غیرت پر نعوذ باللہ شک کرنے کی جرات کا تصور بھی کیا جاسکتا ہے؟ یقیناً کوئی اہل سنت صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے متعلق اس قسم کا عقیدہ نہیں رکھتا،...
  2. اسحاق سلفی

    استقبال قبلہ کے مسائل

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ جی محترم بھائی ! آپ یہاں پوچھ سکتے ہیں ،
  3. اسحاق سلفی

    راشد نواز (صرف مسلمان)

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ محترم بھائی ! فورم پر آپ کو خوش آمدید کہتے ہوئے امید کرتے ہیں کہ آپ فورم سے کما حقہ مستفید ہوں گے ، ان شاء اللہ تعالیٰ
  4. اسحاق سلفی

    پانی کا حضرت عباس کی قبر کا طواف۔۔۔ حقیقت کیا ہے؟

    واقعہ کربلا (61) اکسٹھ ہجری کو وقوع پذیر ہوا ؛ اس واقعہ کی سچی ،جھوٹی تمام روایات تاریخ کے مصادر میں موجود اور دستیاب ہیں ، کچھ باتیں احادیث کی کتب میں بھی منقول ہیں ، اس واقعہ کی تاریخی مصادرمیں موجود اکثر وبیشتر تفصیلات ناقابل اعتبار ہیں ، پھر اکثر مؤرخین کا جھکاؤ اور میلان بھی عجائب و غرائب...
  5. اسحاق سلفی

    واقعہ کربلا کے اصل واقعات

    حافظ ابن حجر رحمہ اللہ الاصابہ ص/۱۷، ج/۲۔ سیدنا حسین رضی اللہ عنہ کے تذکرہ میں اس روایت کے بعد لکھتے ہیں ۔ وقد صنّف جماعۃ من القدماء فی مقتل الحسین تصانیف فیہا الغث والسمین والصحیح والسقیم وفی ہذہ القصۃ التی سقتہا غنی یعنی چند قدیم تاریخ نویسوں نے مقتل حسین رضی اللہ عنہ کے بار ے میں مستقل...
  6. اسحاق سلفی

    شیعوں کا امام غائب !

    شیعوں کا امام غائب ! تحریر : حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ حافظ ابنِ کثیر رحمہ اللہ شعیوں کے ” امام غائب “ اور ” مہدی منتظر“ محمد بن الحسن العسکری کے بارے میں فرماتے ہیں : فيخرج المهدي ويكون ظهوره من بلاد المشرق لا من سرداب سامراء كما تزعمه جهلة الرافضة من أنه موجود فِيهِ الْآنَ وَهُمْ...
  7. اسحاق سلفی

    سرزمینِ شام (تعارف،تاریخی پس منظر و فضائل)

    شام کی اہمیت و فضیلت پر اسی فورم کا ایک تھریڈ بہت معلومات افزا ہے: بلادِ شام اور دَورِ فتن: احادیث نبویہ کی روشنی میں
  8. اسحاق سلفی

    سرزمینِ شام (تعارف،تاریخی پس منظر و فضائل)

    محترم بھائی ۔۔۔۔۔ میرے ہاں تو یہ لنک کام کر رہا ہے آن لائن بھی یہ کتاب اوپن ہو رہی ہے یہاں دیکھئے
  9. اسحاق سلفی

    یومِ عاشوراء کواہل و عیال پر فراخی کرنا !!!

    وسئل شيخ الإسلام: عما يفعله الناس في يوم عاشوراء من الكحل والاغتسال والحناء. والمصافحة وطبخ الحبوب وإظهار السرور وغير ذلك إلى الشارع: فهل ورد في ذلك عن النبي صلى الله عليه وسلم حديث صحيح؟ أم لا؟ شیخ الاسلام امام ابن تیمیہؒ سے سوال کیا گیا کہ : محرم دس تاریخ یوم عاشوراء کو لوگ جو سرمہ ، غسل...
  10. اسحاق سلفی

    حجر بن عدی کون تھے؟

    آپ کو اس سوال کے جواب کیلئے ایک کتاب پیش کی جاتی ہے یزید بن معاویہ پر الزامات کا تحقیقی جائزہ
  11. اسحاق سلفی

    کیا ایسی جاب جائز ہے ؟

    یہ تفصیل فراہم کرنے پر آپ کا شکریہ ادا کرتا ہوں ؛ لیکن معذرت کے ساتھ عرض ہے کہ آپ کی پیش کردہ تفصیل بھی ناچیز کی سمجھ میں نہیں آئی ۔ اس لئے اس معاملہ پر شرعی حکم بھی نہیں بتاسکتا ۔
  12. اسحاق سلفی

    یکم محرم اور یوم شہادت سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ

    محترم بھائی سند کے لحاظ سے سب سے اعلی روایت درج ذیل ہے : امام محمد بن سعدؒ (المتوفى: 230هـ) الطبقات الکبریٰ میں فرماتے ہیں : قال: أخبرنا عمرو بن عاصم الكلابي قال: أخبرنا همام بن يحيى قال: أخبرنا قتادة أن عمر بن الخطاب طعن يوم الأربعاء ومات يوم الخميس. رحمه الله. ترجمہ : سیدنا عمرؓ بن خطاب پر بدھ...
  13. اسحاق سلفی

    صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کا مقام و مرتبہ

    قال أنس بن مالك: قالوا: «إن حب عثمان وعلي لا يجتمعان في قلب مؤمن وكذبوا , قد جمع الله عز وجل حبهما بحمد الله في قلوبنا» سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں : لوگ کہتے ہیں کہ عثمان اور علی رضی اللہ عنہما سے محبت مومن کے دل میں جمع نہیں ہوسکتی مگر یہ جھوٹ کہتے ہیں، بحمد اللہ ہمارے دلوں میں...
  14. اسحاق سلفی

    جامع خادم الحرمین الشریفین برنامج میں حدیث پر تحقیق

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محترم بھائی ! میرے پاس یہ پروگرام نہیں ہے ، میں تحقیق حدیث کیلئے اپنے پاس موجود اصل (ہارڈ ) کتب یا پی ڈی ایف کتب کو دیکھتا ہوں ، دیگر میسر صورتوں کو صرف تلاش حدیث کیلئے استعمال کرتا ہوں ،
  15. اسحاق سلفی

    علامہ اقبال V/s محسن نقوی

    ایک باخبر کا تبصرہ ہے کہ : یہ اشعار علامہ اقبال کے نہیں ہیں۔ کلیاتِ اقبال میں یہ اشعار کہیں نہیں ہیں۔ اگر کسی کا یہ دعویٰ ہے تو اس دعوے کی سند کیا ہے؟ یعنی کس کتاب کے کونسے صفحے پر یہ اشعار موجود ہیں۔ مزید برآں، موجودہ حالت میں دونوں اشعار بے وزن ہیں، اقبال تو کیا اس حالت میں تو کسی بھی شاعر...
  16. اسحاق سلفی

    مُحرّم اور عاشوراء صحیح احادیث کی روشنی میں!

    مُحرّم اور عاشوراء صحیح احادیث کی روشنی میں! سہیل حسن (محدث میگزین ،شمارہ247 ،اپریل 2001) محرم کی فضیلت اللہ تعالی قرآنِ کریم میں فرماتے ہیں ﴿إِنَّ عِدَّةَ الشُّهورِ‌ عِندَ اللَّهِ اثنا عَشَرَ‌ شَهرً‌ا فى كِتـٰبِ اللَّهِ يَومَ خَلَقَ السَّمـٰو‌ٰتِ وَالأَر‌ضَ مِنها أَر‌بَعَةٌ حُرُ‌مٌ ۚ ذ‌ٰلِكَ...
  17. اسحاق سلفی

    حجراسود اور سیدناعمر رضی الله عنہ کی دعوت توحید

    حجراسود اور حضرت عمر رضی الله عنہ کی دعوت توحید ((انّ عمر بن الخطّاب رضی اللہ عنہ قال للرّکن؛ أما واللّٰہ انّی لأعلم أنک حجر، لا تضرّ ولا تنفع ، ولولا أنی رأیت رسول اللّٰہ صلّی اللہ علیہ وسلم استلمک ما استلمک، فاستلمہ، ثمّ قال؛ ما لنا و للرّمل ؟انّما کنّا راءینا المشرکین ، وقد أھلکھم اللّٰہ،...
  18. اسحاق سلفی

    محرم الحرام کے فضائل ومسائل اور صومِ عاشوراء

    محرم الحرام کے فضائل ومسائل اور صومِ عاشوراء مبشر حسین لاہوری (محدث شمارہ 268 ،اپریل 2003 ) محرم الحرام ہجری تقویم کا پہلا مہینہ ہے جس کی بنیاد نبی اکرمﷺکے واقعہ ہجرت پر ہے۔ گویا مسلمانوں کے نئے سال کی ابتدا محرم کے ساتھ ہوتی ہے۔ ماہِ محرم کے جو فضائل و مناقب صحیح احادیث سے ثابت ہیں، ان کی...
Top