الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
حضرت علی رضی اللہ عنہ کی زبانی سیدنا عمرفاروق رضی اللہ عنہ کی فضیلت و شان
امام بخاری رحمہ اللہ نے صحیح بخاری ، میں سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کی حدیث بیان فرمائی ہے :
كتاب فضائل الصحابة
کتاب: نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے اصحاب کی فضیلت
بَابُ مَنَاقِبُ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ أَبِي حَفْصٍ...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
محترم بھائی !
یہ حدیث امام ابن ابی شیبہؒ اور امام الدارقطنیؒ نے روایت کی ہے ؛
مصنف ابن ابی شیبہ میں ہے :
حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ خَلَفِ بْنِ حَوْشَبٍ، عَنْ أَبِي السَّفَرِ، قَالَ: رُئِيَ عَلَى عَلِيٍّ بُرْدٌ كَانَ يُكْثِرُ لُبْسَهُ، قَالَ: فَقِيلَ لَهُ: إِنَّكَ...
اور امام ابن الجوزیؒ نے "مناقب عمر رضی اللہ عنہ "
https://archive.org/stream/manaqibOmar/book1#page/n691
میں لکھا ہے کہ :
23 ھجری کے ذوالحجہ کی چھبیس تاریخ بدھ کے روز آپ پر قاتلانہ حملہ ہوا، اور اتوار کے دن یکم محرم چوبیس ہجری کو دفن کئے گئے ۔ آپ کی مدت خلافت دس برس ،پانچ ماہ اور اکیس دن تھی...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
سیدنا عمر بن خطاب فاروق اعظم کی تاریخ شہادت ؛
امام محمد بن سعدؒ (المتوفى: 230هـ) الطبقات الکبریٰ میں فرماتے ہیں :
قال: أخبرنا عمرو بن عاصم الكلابي قال: أخبرنا همام بن يحيى قال: أخبرنا قتادة أن عمر بن الخطاب طعن يوم الأربعاء ومات يوم الخميس. رحمه الله.
قال: أخبرنا محمد...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم بھائی !
سنن ابی داود میں بقیہ بن ولید کی بحیر بن سعد سے یہ حدیث صحیح یا حسن ہے ،علامہ محمد ناصر الدین الالبانیؒ نے اسے صحیح کہا ہے ،
http://www.islamicurdubooks.com/Sunan-Abi-Dawud/hadith.php?vhadith_id=4136
اور سنن ابوداود انگلش ترجمہ کے ساتھ اور شیخ...
محترمہ بہن آپ نے غیر متعلقہ تھریڈ میں نماز کی فضیلت کی حدیث پوسٹ کردی ہے ،صحیح اور متعلقہ تھریڈ یہاں ہے؛
ـــــــــــــــــــــــــ
اور دوسری گذارش یہ ہے کہ آئی ڈی سے تصویر ہٹادیں ،
بارک اللہ لکم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
" بقیہ بن ولید " کے متعلق علامہ زبیر علی زئیؒ کی تحقیق کا علم نہیں ،
تاہم شیخ غلام مصطفیٰ ظہیر حفظہ اللہ کا کلام بقیہ بن ولید کے متعلق پیش ہے ؛
ـــــــــــــــــــــــــــــ
شیخ غلام مصطفی ظہیر لکھتے ہیں :
بقیہ بن ولید راوی اگرچہ جمہور کے نزدیک ”ثقہ“ ہیں۔
[ديكهيں ...
دوسرا فتویٰ
جو استاذ العلماء شیخ عبدالمنان نور پوری کا ہے ؛
ـــــــــــــــــــــــــ
میاں بیوی پر سکون زندگی گزار رہے تھے کہ خاوند گھر سے چلا گیا ،اور چار سال کوئی خبر نہ آئی کہ زندہ یا مردہ ،
چار سال کے بعد عورت نے نئی شادی کرلی ،اور اب پانچ سال بعد پہلا خاوند واپس آگیا ہے ،اب بیوی کس کے پاس...
دوسرا فتویٰ
جو استاذ العلماء شیخ عبدالمنان نور پوری کا ہے ؛
ـــــــــــــــــــــــــ
میاں بیوی پر سکون زندگی گزار رہے تھے کہ خاوند گھر سے چلا گیا ،اور چار سال کوئی خبر نہ آئی کہ زندہ یا مردہ ،
چار سال کے بعد عورت نے نئی شادی کرلی ،اور اب پانچ سال بعد پہلا خاوند واپس آگیا ہے ،اب بیوی کس کے پاس...
محدث فتوی
فتویٰ نمبر : 11729
ـــــــــــــــــــــــــــــــــ
اس عورت کا حکم جس کا خاوند گم ہو جائے
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
سوال :
ایک عورت جس کا خاوند گم ہوجائے وہ کتنی دیر تک اس کا انتظار کرنے کے بعد دوبارہ نکاح کرسکتی ہے؟ قرآن وسنت کی روشنی میں فتویٰ صادر فرمائیں۔(سائل :عبد الجبار چک...
آپﷺکا حضرت علی رضی اللہ عنہ کو دوسری شادی سے منع فرمانا
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
بخاری شریف میں حدیث ہے کہ حضرت علیرضی اللہ عنہنے حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کی موجودگی میں حضرت جویریہ رضی اللہ عنہا سے جو کہ ابوجہل کی بیٹی تھی...
مُدَلّس حدیث
تدلیس کی تعریف
مبشر نذیر
http://www.mubashirnazir.org/ER/Hadith/L0004-0408-Hadith.htm
مدلس، تدلیس کا اسم مفعول ہے۔ لغوی اعتبار سے تدلیس کا معنی ہوتا ہے کہ خریدار سے بیچی جانے والی چیز کے عیب چھپائے جائیں۔ تدلیس، دلس سے نکلا ہے۔ ڈکشنری میں اس کا معنی اندھیرا اندھیروں کا اختلاط ہوتا...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
اس موضوع پر فورم کے قدیم رکن محترم بھائی @باذوق کی ایک پوسٹ پیش ہے :
"تدلیس" ایک خالص علمی و تحقیقی موضوع ہے ، جو کہ علماء و دینی طلباء کی دلچسپی اور علمی فوائد کے حصول کا بہترین ذریعہ ثابت ہو سکتا ہے۔
اس اہم موضوع پر الشیخ حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ نے ایک نہایت اہم...