• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اسحاق سلفی

    ضعیف حدیث اورمجروح راوی

    ضعیف اور مجروح راوی کی کچھ اقسام ہیں ، جیسی وجہ ضعف اور جرح ہوگی ویسا ہی ضعیف ہوگا ۔ اسباب الطعن وہ اسباب جن کی بنا پر کسی راوی کی حدیث ضعیف بن جاتی ہے دس ہیں۔ ۱۔ الکذب ۲۔ تہمۃ الکذب ۳۔ فحش الغلط ۴۔ شدہ الغفلۃ ۵۔ الفسق...
  2. اسحاق سلفی

    ضعیف حدیث اورمجروح راوی

    امام الذہبی سیر اعلام النبلاء میں ۔۔یزید بن ابی زیاد کے ترجمہ میں لکھتے ہیں : وقال ابن فضيل: كان من أئمة الشيعة الكبار. وقال أحمد بن حنبل: لم يكن بالحافظ. وروى: عباس، عن يحيى: لا يحتج بحديثه. روى: عثمان الدارمي، عن يحيى: ليس بالقوي. وروى: أبو يعلى، عن يحيى: ضعيف الحديث. وقال العجلي: جائز...
  3. اسحاق سلفی

    ضعیف حدیث اورمجروح راوی

    ان سارے سوالوں کے جواب کیلئے کافی وقت چاہیئے ، اس لئے اس راوی کا ترجمہ تہذیب التہذیب سے نقل کرتا ہوں : قال علي بن المنذر عن بن فضيل كان من أئمة الشيعة الكبار وقال عبد الله بن أحمد عن أبيه: ليس حديثه بذاك وقال مرة: ليس بالحافظ وقال عثمان الدارمي عن بن معين: ليس بالقوي وقال أبو يعلى الموصلي عن...
  4. اسحاق سلفی

    ضعیف حدیث اورمجروح راوی

    کسی حدیث کو ضعیف صرف اس لئے کہا جاتا ہے کہ : اس کی اسناد میں کوئی علت (خرابی ،کمزوری ) ہوتی ہے ، یہ علت کبھی راوی کا ضعیف ہونا ،کبھی سلسلہ اسناد میں کسی کڑی کا نہ ہونا (منقطع روایت ) یا ایسے ہی سلسلہ اسناد میں کوئی خرابی جو متن حدیث کی صحت مشکوک کردے ، مثلاً ۔: سنن ابی داود میں رفع یدین نہ کرنے...
  5. اسحاق سلفی

    ولایت علی کے متعلق اس حدیث کی وضاحت درکار ہے

    کنز العمال میں اس روایت کے الفاظ یہ ہیں : (اللهم! من آمن بي وصدقني فليتول علي بن أبي طالب فإن ولايته ولايتي وولايتي ولاية الله. "طب - عن محمد بن أبي عبيدة بن محمد بن عمار بن ياسر عن أبيه عن جده عن عمار" ) اس میں طبرانی کا حوالہ دیا گیا ہے ، جبکہ بسیار تلاش کے باوجود ہمیں یہ روایت ان الفاظ سے...
  6. اسحاق سلفی

    جواظ اور جعظری

    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: (( إِنَّ اللّٰہَ: یُبْغِضُ کَلَّ جَعْظَرِيٍّ جَوَّاظٍ، سَخَّابٍ فِيْ الْأَسْوَاقِ، جِیْفَۃٍ بِاللَّیْلِ، حِمَارٍ بِالنَّھَارِ، عَالِمٍ بِالدُّنْیَا، جَاھِلٍ بِالْآخِرَۃِ۔ ))1 '' بے شک اللہ تعالیٰ ہر بکواسی، شیخی بگھارنے والے، بازاروں میں شور شرابا کرنے...
  7. اسحاق سلفی

    خواب میں زندہ آدمی کا فوت ہونا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ اس خواب کے مطابق ۔۔۔ خالہ یا بھانجے سے کوئی اہم نعمت یا کوئی سہولت جانے والی ہے ، مطلب کسی مشکل کا سامنا ہوسکتا ہے ، لیکن مراد کسی کی موت نہیں ۔۔۔۔۔۔۔ واللہ تعالی اعلم
  8. اسحاق سلفی

    حدیث کی تصدیق (سورج کہاں غروب ہوتا ہے ؟ )

    صحیح بخاری (3199 ) کی حدیث میں غروب کے وقت عرش کے نیچے سجدہ کا بیان ہے : (عَنْ أَبِی ذَرٍّ ہُرَیْرَۃَقَالَ قَال النَّبِیُّ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) لأَبِی ذَرٍّ حینَ غَرَبَتِ الشَّمْسُ تَدْرِی أَیْنَ تَذْہَبُ قُلْتُ اللَّہُ وَرَسُولُہُ أَعْلَمُ قَالَ فَإِنَّہَا تَذْہَبُ حَتَّی تَسْجُدَ تَحْتَ...
  9. اسحاق سلفی

    حدیث کی تصدیق (سورج کہاں غروب ہوتا ہے ؟ )

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ محترم بھائی ! سنن ابوداود کی یہ حدیث بالکل صحیح ہے ، حدثنا عثمان بن ابي شيبة، ‏‏‏‏‏‏وعبيد الله بن عمر بن ميسرة المعنى، ‏‏‏‏‏‏قالا:‏‏‏‏ حدثنا يزيد بن هارون، ‏‏‏‏‏‏عن سفيان بن حسين، ‏‏‏‏‏‏عن الحكم بن عتيبة، ‏‏‏‏‏‏عن إبراهيم التيمي، ‏‏‏‏‏‏عن ابيه، ‏‏‏‏‏‏عن ابي ذر،...
  10. اسحاق سلفی

    نیا رکن

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ محترم بھائی فورم پر خوش آمدید امید فورم پر آپ کی شمولیت سب کیلئے مفید ہوگی
  11. اسحاق سلفی

    اولاد کی تربیت و اصلاح میں خواتین کی مسؤلیت

    ذاتی پیغام (ان باکس ) میں ایک بھائی نے درج ذیل سوال کیا ہے ؛ وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ خواتین کی مسؤلیت شادی شدہ خواتین کی مسؤلیت دو پہلو سے ہے ، ایک پہلو سے عمومی ،جس میں تمام اہل خانہ اور کے متعلقات آتے ہیں ، " بحالت استطاعت عورتوں پر مردوں کی مانند امربالمعروف اور نہی عن المنکر واجب ہے۔ )...
  12. اسحاق سلفی

    پبلک ٹرانسپورٹ اور فحاشی

    حل اور علاج مبصرالرحمن قاسمی نگاہِ حرام شریعت کی نظر میں ۱۔ مومن کو اس بات کا علم ہو کہ بد نگاہی کے نتیجے میں انسانی قلب و دل اور خاندان و معاشرہ میں بگاڑ پیدا ہوتا ہے، نفس منتشر ہو جاتا ہے، ایمان کی حلاوت اور مٹھاس مفقود ہو جاتی ہے، عبادت و خشوع کی لذت ختم ہو جاتی ہے، علم میں بھول پیدا ہوتی...
  13. اسحاق سلفی

    امام السمعانی کے اس قول کا ماخذ چاہیے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ امام ابو سعد عبد الكريم بن محمد السمعاني المروزي (المتوفى: 562ھ) کا یہ قول امام الذہبیؒ نے " تذکرۃ الحفاظ " اور سیر اعلام النبلاء میں نقل فرمایا ہے ؛ سیر اعلام النبلاء (جلد 18 ص277 ) میں لکھتے ہیں : (قال الحافظ أبو سعد السمعاني في (الذيل) :كان الخطيب مهيبا وقورا،...
  14. اسحاق سلفی

    حرام کمائی والے شخص کی دعوت قبول کرنا،اس سے قرض لینا کیسا ہے؟ کیا کفار و مشرکین کی دعوت قبول کر سکتے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جس طرح ۔۔فتاویٰ کمیٹی ۔۔ اور ۔۔ شیخ ابن بازؒ ۔۔ کے فتاوی کا حوالہ دیا گیا پہلی تحریر کا حوالہ نہیں دیا گیا اگر اس کا حوالہ مل جائے تو اصل سے تقابل کے بعد جواب دے سکتے ہیں " یعنی یہاں سے ۔۔۔ یہاں تک ـــــــــــــــــ
  15. اسحاق سلفی

    معاویہ رضی اﷲ عنہ کو بلائو اور معاملہ کو ان کے سامنے رکھو کیونکہ وہ قوی اور امین ہے روایت ضعیف ہے

    سیدنا معاویہ رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ کے مناقب و فضائل تحریر:حافظ شیر محمد (منقول از توحید ڈاٹ کام ) نبی کریم ﷺ کاارشاد ہے کہ ((اول جیش من أمتي یغزون البحر قد أو جبوا)) میری امت کا پہلا لشکر جو سمندر میں جہاد کرے گا، ان (مجاہدین ) کے لئے (جنت) واجب ہے ۔ (صحیح البخاری: ۲۹۲۴) یہ جہاد سیدنا معاویہ بن...
  16. اسحاق سلفی

    معاویہ رضی اﷲ عنہ کو بلائو اور معاملہ کو ان کے سامنے رکھو کیونکہ وہ قوی اور امین ہے روایت ضعیف ہے

    سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے فضائل سیدنا معاویہ بن ابی سفیان رضی اللہ عنہ کے فضائل میں سے دس فضائل درج ہیں۔ 1۔ آپ اس سمندری جہاد میں بذات خود شامل تھے۔ جس کے بارے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : میری امت کا پہلا لشکر ج سمندر میں جہاد کرے گا، ان ( مجاہدین) کےلیے ( جنت) واجب...
  17. اسحاق سلفی

    لفظ "مولا" کے معنی پر تحقیق

    دراصل یہ مضمون ایک شیعہ نے دو سال قبل سے " قلم کار " سائیٹ پر پوسٹ کیا تھا ؛ http://www.qalamkar.pk/research-on-meaning-of-word-mola/ ـــــــــــــــــ محترم بھائی @ابن داود صاحب اگر آپ کے پاس وقت ہو تو اس کا جواب ضرور لکھیئے ، جزاکم اللہ تعالی خیراً
  18. اسحاق سلفی

    ہنستے بستے مسکراتے

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ آپ کے اس سوال کا جواب ۔۔ اس تھریڈ میں دیا گیا ہے مولود کعبہ حضرت حکیم بن حزام رضی اللہ تعالیٰ عنہ
  19. اسحاق سلفی

    مولود کعبہ حضرت حکیم بن حزام رضی اللہ تعالیٰ عنہ

    محترم بھائی ۔۔ @ابومحمد مرسلین مرتضی شیخ صاحب نے دوسرے تھریڈ میں سوال کیا تھا کہ : اس کا جواب یہاں دیا گیا ہے ؛
  20. اسحاق سلفی

    مولود کعبہ حضرت حکیم بن حزام رضی اللہ تعالیٰ عنہ

    مولود کعبہ حضرت حکیم بن حزام رضی اللہ تعالیٰ عنہ علامہ سعید مجتبیٰ سعیدی حفظہ اللہ (محدث میگزین ،شمارہ 191 ،اکتوبر 1992 حضرت حکیم بن حزام رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے مشہور اور جلیل القدر صحابی ام المومنین حضرت خدیجۃ الکبریٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے بھتیجے اور حضرت زبیر بن...
Top