• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اسحاق سلفی

    درود شریف کے فضائل اور مواقع .احکامات

    درود شریف کے مختلف الفاظ تحریر: ابوعبد الله صارم (1) عبدالرحمن بن ابی لیلیٰ بیان کرتے ہیں کہ سیدنا کعب بن عجرہ رضی اللہ عنہ سے میری ملاقات ہوئی، کہنے لگے: کیا میں آپ کو عظیم الشان تحفہ نہ دوں، جسے میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سن رکھا ہے، میں نے عرض کیا: جی ضرور! کہنے لگے: ہم نے رسول...
  2. اسحاق سلفی

    تشہد اولی (پہلے قعدہ ) میں وجوب درود پر دو حدیثوں کی تحقیق

    اس کیلئے میں نے "ملتقی اہل الحدیث کا جو لنک دیا ہے اس میں غیر محفوظ الفاظ کی تفصیل و وضاحت موجود ہے ،غور سے پڑھیں ۔
  3. اسحاق سلفی

    تشہد اولی (پہلے قعدہ ) میں وجوب درود پر دو حدیثوں کی تحقیق

    صرف زمانہ پایا ہے یہ کافی نہیں ، بلکہ اتصال سند کیلئے لازمی ہے کہ : "لا يلزم من ثبوت الرؤية ثبوت السماع منها لا سيما على مذهب البخاري: الذي لا يثبت السماع بمجرد المعاصرة ؛ بل لابد عنده من ثبوت التلاقي "(منتهى الأمانى بفوائد مصطلح الحديث للمحدث الألبانى ) یعنی صرف رؤیت سے سماع لازم نہیں ہوتا ،...
  4. اسحاق سلفی

    تشہد اولی (پہلے قعدہ ) میں وجوب درود پر دو حدیثوں کی تحقیق

    نہیں بھائی اس اسناد کو صحیح نہیں مانتے ،بلکہ کہتے ہیں کہ : یعنی اس اسناد کے تمام رواۃ ثقہ ہیں ، لیکن کچھ علتوں کی بنا پر یہ ضعیف ہے " آگے ان علل کی تفصیل دی ہے
  5. اسحاق سلفی

    کیا نبی علیہ السلام عرش کے اوپر اللہ کے ساتھ ہوں گے؟؟

    مزید تفصیل کیلئے دیکھئے : مسئلة جلوس النبي على العرش
  6. اسحاق سلفی

    کیا نبی علیہ السلام عرش کے اوپر اللہ کے ساتھ ہوں گے؟؟

    اس مسئلہ کے متعلق اسی فورم پر پہلے بھی کچھ بات ہوچکی ہے مقام محمود" سے مراد شفاعت ہے، عرش پر بیٹھانا مقصود نہیں ہے !!!
  7. اسحاق سلفی

    تشہد اولی (پہلے قعدہ ) میں وجوب درود پر دو حدیثوں کی تحقیق

    یہ حدیث بھی ان الفاظ سے شاذ ہے ؛ تفصیل کیلئے ملتقی اہل الحدیث کا یہ لنک دیکھئے : هل رواية ابن مسعود هذه في صفة التشهد شاذة ؟؟
  8. اسحاق سلفی

    تشہد اولی (پہلے قعدہ ) میں وجوب درود پر دو حدیثوں کی تحقیق

    محترم بھائی ! یہ حدیث ضعیف ہے ، علامہ ناصر الدین الالبانیؒ نے "سلسلہ احادیث ضعیفہ " نے تفصیل سے اس کے علل پر لکھا ہے ،اور اسے منکر قرار دیا ہے" لکھتے ہیں : " (كانَ لا يزيدُ في الركعتينِ على التَّشَهُّدِ) (*) . منكر. أخرجه أبو يعلى في «مسنده» (3 / 1081) : حدثنا أبو معمر إسماعيل بن إبراهيم: ثنا...
  9. اسحاق سلفی

    تشہد اولی (پہلے قعدہ ) میں وجوب درود پر دو حدیثوں کی تحقیق

    دونوں حدیثیں بالاسنادیہاں لکھیں ،پھر ان پر بات ہوسکتی ہے !
  10. اسحاق سلفی

    شوال کا چاند

    سعودیہ میں جس وقت جمعرات کا دن ہوتا ہے عین اس وقت امریکہ میں جمعہ کی رات ہوتی ہے یعنی مدینہ شریف میں جس وقت جمعہ پڑھا رہے ہوتے ہیں اس وقت امریکہ کے لوگ جمعہ پڑھ کررات کو سونے کی تیاری میں ہوتے ہیں ، ــــــــــــــــــــــــــ
  11. اسحاق سلفی

    شوال کا چاند

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ ان ساری باتوں کا جواب بنیادی اصل کو سمجھنے پر ہے ، اختلافِ مطالع کی بحث یہ مسئلہ گو اپنی نوعیت کے لحاظ سے قدیم ہے لیکن عصر حاضر کے اکتشافات نیز تیز ذرائع مواصلات کی دریافت نے اسے پھر جدید مسائل کی فہرست میں داخل کر دیا ہے۔ مطلع کے معنی "چاند کے طلوع ہونے کی جگہ" کے ہیں۔...
  12. اسحاق سلفی

    داڑھی

    یہ ترھریڈ بھی توجہ سے پڑھئے ایک مشت سے زائد ڈاڑھی کٹانےکے جواز پر صحابہ کا اجماع
  13. اسحاق سلفی

    داڑھی

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ آپ یہ تھریڈ دیکھئے داڑھی کے خط بنوانے کے بارے میں شرعی حکم کیا ہے؟
  14. اسحاق سلفی

    معروف زمانہ متنازعہ فلم ”دی میسج“ عید پر سعودی سینما گھروں میں

    اہل عرب نے کچھ عرصہ سے الٹی چال اپنالی ہے اب دیکھیں یہ سفر کس منزل تک پہنچاتا ہے ،
  15. اسحاق سلفی

    معروف زمانہ متنازعہ فلم ”دی میسج“ عید پر سعودی سینما گھروں میں

    سينما السعودية تعرض فيلم "الرسالة" لأول مرة منذ تصويره قالت صحيفة "ديالاين" الهوليوودية إن دور العرض التابعة لـ"فوكس سينما" في الرياض ستعرض، خلال عطلة عيد الفطر، للمرة الأولى، فيلم "الرسالة" الذي أثار ضجة كبيرة بعدما أطلقه مخرجه الراحل مصطفى العقاد، عام 1976. ووفقاً لما نقلت صحيفة "عكاظ"...
  16. اسحاق سلفی

    اگر امام تین وتر پڑھائے اور مقتدی تیسری رکعت میں ملے

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ اس مسئلہ کو سمجھنے کیلئے پہلے یہ جان لینا ضروری ہے کہ : جماعت میں تاخیر سے ملنے والا (مسبوق ) جماعت کے ساتھ نماز کا جو حصہ پائے گا ،وہ اس کی نماز کا پہلے والا حصہ ہوگا ، یعنی اگر تیسری رکعت میں شامل ہوا ہے تو امام کی یہ تیسری رکعت اس بعد میں شامل ہونے والے کی پہلی رکعت...
  17. اسحاق سلفی

    عبد اللہ بن مسعود نے وعظ و نصیحت کے لیئے ایک دن مخصوص کیا تھا؟

    اصول ایمان پر جامعہ ام القریٰ سے پی ایچ ڈی کیلئے ایک جامع کتاب "أقوال التابعين في مسائل التوحيد والإيمان " شائع ہے ،اس میں سلیمان التیمی کے مذکورہ اثر کی تحقیق حسب ذیل ہے :
  18. اسحاق سلفی

    اس قول کا ماخذ کیا ھے؟

    سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کی یہ روایت " العظمة لابي الشيخ " میں باسنادہ درج ذیل ہے ؛ حدثنا محمد بن يحيى المروزي، أنا عاصم بن علي، أنا أبي، عن عطاء بن السائب، عن سعيد بن جبير، عن ابن عباس رضي الله عنهما، قال: «تفكروا في كل شيء، ولا تفكروا في الله، فإن بين السماء السابعة إلى كرسيه سبعة...
  19. اسحاق سلفی

    عید کی نماز فرض عین ہے یا فرض کفایہ؟

    نماز عید کی شرعی حیثیت سوال: نماز عید فرض ہے یا سنت، قرآن و حدیث میں اس کی کیا حیثیت ہے، کیا یہ فرض ہے کہ اس کا تارک گنہگار ہوگا یا اس کا پڑھنا مستحب ہے کہ اس کے چھوڑنے سے کوئی گناہ نہیں ہوگا، وضاحت فرمائیں؟ جواب: نماز عید کے متعلق اہل علم میں کچھ اختلاف ہے، کچھ حضرات کا خیال ہے کہ نماز عید...
  20. اسحاق سلفی

    عید کی نماز فرض عین ہے یا فرض کفایہ؟

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ شرعی دلائل اور عید کی اسلام میں اہمیت کے پیش نظر صحیح بات یہی ہے کہ نماز عید فرض ہے روى البخاري (324) ومسلم (890) عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْها قَالَتْ : أَمَرَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ نُخْرِجَهُنَّ فِي الْفِطْرِ...
Top