• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اسحاق سلفی

    نماز میں سورتوں کو ترتیب کے خلاف پڑھنے پر سجدہ سہو

    سعودی عرب کے سابقہ مفتی اعظم اور نامور محقق عالم الشیخ عبدالعزیز بن عبداللہ بن بازؒ کا اس مسئلہ پر فتوی ہے کہ : ــــــــــــــــ ترتيب السور في القراءة في الصلاة سؤال : هل يجب ترتيب السور في القراءة أثناء الصلاة أو لا يجب؟ الجواب : السنة الترتيب كما رتب الصحابة المصحف، هذا هو الأفضل، ومن نكَّس...
  2. اسحاق سلفی

    نماز میں سورتوں کو ترتیب کے خلاف پڑھنے پر سجدہ سہو

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ نماز میں افضل تو یہی ہے کہ سورتوں کو ترتیب سے پڑھا جائے ، تاہم ترتیب کے خلاف پڑھنا بھی جائز ہے ، اور خلاف ترتیب پڑھنے پر سجدہ سہو لازم نہ ہوگا ــــــــــــــــــــــــــــــــ دوران نماز سورتوں کی ترتیب کا خیال ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ السلام عليكم ورحمة...
  3. اسحاق سلفی

    عبد الرحیم راسخ

    والسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محترم بھائی ! فورم پر تہہ دل سے خوش آمدید بارک اللہ فیکم وزادکم اللہ علماً جزاك الله كل خير ونفع بك الاسلام والمسلمين
  4. اسحاق سلفی

    کیا حضرت عمر رضی اللہ عنہ اور حضرت حمزہ رضی اللہ عنہ کے اسلام لانے کے واقعات صحیح ثابت ہیں ؟

    سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے متعلق مزید تفصیلات جاننے کیلئے آپ کتاب " سیدنا عمر بن خطاب ،شخصیت اور کارنامے " کا مطالعہ کیجئے ؛ https://archive.org/stream/Sayyad-e-na-Umar-Bin-Khattab-R.A-Shakhsiyyat-Aur-Kar-Naame/Sayyad-e-na-Umar-bin-khattabr.ashakhsiyyat-aur-kar-naame#page/n52/mode/2up...
  5. اسحاق سلفی

    کیا حضرت عمر رضی اللہ عنہ اور حضرت حمزہ رضی اللہ عنہ کے اسلام لانے کے واقعات صحیح ثابت ہیں ؟

    اب سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے قبول اسلام کے متعلق چند روایات ــــــــــــــ امام اہل سنت امام احمد بن حنبلؒ فضائل صحابہ میں روایت کرتے ہیں کہ : حدثنا عبد الله قثنا أحمد بن محمد بن أيوب قثنا إبراهيم بن سعد، عن محمد بن إسحاق، عمن لا يتهم، عن عبد العزيز بن عبد الله بن عامر بن ربيعة، عن أمه أم...
  6. اسحاق سلفی

    کیا حضرت عمر رضی اللہ عنہ اور حضرت حمزہ رضی اللہ عنہ کے اسلام لانے کے واقعات صحیح ثابت ہیں ؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ محترم بھائی ! پہلے سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے متعلق چند معلومات پیش ہیں ، اگر وقت ملا تو سیدنا حمزہ رضی اللہ عنہ کے متعلق عرض کردوں گا ، ان شاء اللہ تعالیٰ عمر فاروق اعظم (رضی اللہ تعالیٰ عنہ ) نام ونسب اورخاندان عمر نام،ابوحفص کنیت، فاروق لقب،والد کانام...
  7. اسحاق سلفی

    یزید بن معاویہ رضی اللہ عنہ سے متعلق چندتحقیقی مضامین

    یہ تھریڈ دیکھئے ۔۔۔ یزید بن معاویہ رضی اللہ عنہ
  8. اسحاق سلفی

    اللہ تعالی کے عرش پر مستوی ہونے کا معنی

    میرے خیال میں یہ محترم بھائی تین چار اصطلاحات سے بالکل واقف نہیں ؛ (1) تاویل (2)تفسیر ( شرعی معنی ) (3) قرآن مجید کے متشابہات
  9. اسحاق سلفی

    اللہ تعالی کے عرش پر مستوی ہونے کا معنی

    ٹھیک ہے ،جیسا آپ صحیح سمجھتے ہیں ،مجھے کوئی اعتراض نہیں ،
  10. اسحاق سلفی

    آرٹیکل سرچ سوفٹ وئیر ، ماہنامہ الحدیث حضرو ، ماہنامہ السنہ جہلم سے مضمون تلاش کیجئے۔

    زبر دست ۔۔۔۔ ماشاء اللہ اس کا مطلب یہ ہے کہ اب تک کے تمام مجلات اس موجود ہیں، اور ساتھ سرچ کی سہولت بھی میسر ہے ، امید ہے کاپی پیسٹ کی سہولت بھی ہوگی ؟
  11. اسحاق سلفی

    نیکیوں کا دارومدار اختتام پر ہے! حوالہ درکار ہے؟

    صحیح ابن حبان میں ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی حدیث أخبرنا عبد الله بن صالح البخاري ببغداد قال حدثنا الحسن بن علي الحلواني قال حدثنا نعيم بن حماد قال حدثنا عبد العزيز بن أبي حازم عن هشام بن عروة عن أبيه عن عائشة أن النبي صلى الله عليه وسلم قال " إنما الأعمال بالخواتيم" سیدہ...
  12. اسحاق سلفی

    نیکیوں کا دارومدار اختتام پر ہے! حوالہ درکار ہے؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ صحیحین (صحیح بخاری ،صحیح مسلم ) میں حدیث شریف ہے : عن سهل بن سعد الساعدي، ‏‏‏‏‏‏قال:‏‏‏‏ نظر النبي صلى الله عليه وسلم إلى رجل يقاتل المشركين، ‏‏‏‏‏‏وكان من اعظم المسلمين غناء عنهم، ‏‏‏‏‏‏فقال:‏‏‏‏ من احب ان ينظر إلى رجل من اهل النار، ‏‏‏‏‏‏فلينظر إلى هذا، ‏‏‏‏‏‏فتبعه رجل...
  13. اسحاق سلفی

    آرٹیکل سرچ سوفٹ وئیر ، ماہنامہ الحدیث حضرو ، ماہنامہ السنہ جہلم سے مضمون تلاش کیجئے۔

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اللہ کریم آپ کو جزائے خیر سے نوازے ، یہ سوفٹ ویئر آن لائن کام کرے گا ،یا آف لان ؟
  14. اسحاق سلفی

    مدلس راوی کی عن والی روایت

    یہ تھریڈ دیکھئے : مدلس راوی کا عنعنہ اور صحیحین
  15. اسحاق سلفی

    جھوٹی حدیثیں گھڑنے کے متعلق طبقات اکبری کا یہ واقعہ صحیح ہے یا جھوٹا ؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ سیدنا عمر بن عبدالعزیز رحمۃ اللہ علیہ کے نام سے یہ واقعہ بالکل جھوٹا ،خودساختہ ہے ، اس کے جھوٹا ہونے کیلئے دو امر کافی ہیں ؛ (1) یہ واقعہ کسی قدیم محدث ،مؤرخ نے نقل نہیں کیا ، حالانکہ قدیم محدثین اور طبقات مرتب کرنے والوں نے حدیث کے ثقہ اور ضعیف رجال کی حالات پیش کرنے میں...
  16. اسحاق سلفی

    تمام احباب سے دعاؤں کی درخواست ہے.

    آمین یارب العالمین وجزاکم اللہ تعالی احسن الجزاء
  17. اسحاق سلفی

    تکلیفی احکام اور ان کی مثالیں

    یہ تھریڈ دیکھئے : فرض اور واجب میں فرق؟
  18. اسحاق سلفی

    اللہ تعالی کے عرش پر مستوی ہونے کا معنی

    امام مالکؒ کے قول : ‏الاستواء معلوم، والكيف مجهول، والإيمان به واجب کا معنی و مطلب جاننے کیلئے مدینہ یونیورسٹی کے مشہور استاد عبدالرزاق بن عبدالمحسن البدر کی کتاب : الأثر المشهور عن الإمام مالك رحمه الله في صفة الاستواء یہاں سے پڑھ لیں اور یہاں سے ڈاؤن لوڈ کرلیں
  19. اسحاق سلفی

    اللہ تعالی کے عرش پر مستوی ہونے کا معنی

    مزید تفصیل کیلئے درج ذیل تھریڈ دیکھئے : کیا اللہ تعالٰی ہر جگہ بذاتہ موجود ہے ؟
  20. اسحاق سلفی

    اللہ تعالی کے عرش پر مستوی ہونے کا معنی

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ محترم بھائی ! انتہائی معذرت سے عرض ہے کہ یہاں آپ کو تین امور میں سخت غلط فہمی ہوئی ہے، (1) پہلی غلط فہمی تو یہ ہوئی کہ آپ نے (غلط تاویل ) اور کسی لفظ کے اصلی وحقیقی معنی کو ایک چیز سمجھ لیا، حالانکہ جس ۔۔ تاویل ۔۔ سے منع کیا گیا ،ااس سے مراد (کسی لفظ کے ظاہری معنی کی...
Top