الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
محترم عامر یونس صاحب: اس دھاگہ میں بات نواب صدیق حسن خان صاحب کی کتاب کے اس پیج سے شروع ہوئی اور بہت دور نکل گئی،اس پر واپس آتے ہیں
بندہ نے آپ سے پوچھا تھا کہ ان باتوں کی وضاحت فر مادیں
اکثر نواب صدیق حسن خان کی کتب سے بعض شاذ اقوال اور غیر مفتیٰ بہ مسائل پیش کرتے ہیں
شاذ قول کسے کہتے ہیں؟...
کیا اہل حدیث اس حدیث کے منکر ہیں؟
-بَاب رَفْعِ الْيَدَيْنِ لِلسُّجُودِ
۳۶-باب: سجدہ کرتے وقت رفع یدین کرنے کا بیان
1086- أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ نَصْرِ ابْنِ عَاصِمٍ، عَنْ مَالِكِ بْنِ الْحُوَيْرِثِ...
ترک رفع یدین کے مضبوط دلائل نے اکابر اہل حدیث کو مجبور کر دیا حق لکھنے پر!
مولانا سید نذیر حسین صاحب دہلوی اپنے فتاویٰ نذیریہ جلد1 صفحہ 141 میں فرماتے ہیں
کہ رفع یدین میں جھگڑاکرنا تعصب اور جہالت کی بات ہے ، کیونکہ آنحضور اکرم صلیٰ اللہ علیہ وسلم سے دونوں ثابت ہیں ، دلایل دونوں طرف ہیں۔
نواب...
پوسٹ لگانے والے صاحب جناب ارسلان کیوں خاموش ہیں ؟
ارسلان سے کہیں اسکا جواب وہ دیں اگر وہ جواب دینے سے عاجز ہیں تو لکھ دیں کہ جواب نہیں دے سکتا میں مطابہ نہیں کرونگا ،اور اگر جناب پوسٹ میں لکھی ہوئی ارسلان کی بات سے متفق ہیں تو جناب میری اس بات کا جواب دیں ،مجھ سے سوال نہ کریں اپنی پوسٹ کا...
گڈ مسلم بھیا بندہ کو پتہ ہے کہ میں نے کیا لکھنا ہے اور کیا نہیں ،جناب اپنے "جامہ 'میں رہیں باہر آنے کی کوشش نہ کریں۔
عامر بھائی سے بندہ نے پوچھا تھا اب جناب سے بھی پوچھتا ہوں کہ "
میرے پیارے بھائی نے لکھا ہے کہ
سیدنا سعید بن جبیر فرماتے ہیں:
کَانَ اَصْحَابُ رَسُوْل اﷲِ ﷺ یَرْفَعُوْنَ...
شاہد نزیر صاحب :
یہ جو ارسلان صاحب سوال نقل کر رہے ہیں یہ بھی تو بلکل فضول قسم کے ہیں انہیں کیوں نقل کیا جارہا ہے؟
دبےلفظوں میں یہ لکھ (کیونکہ کسی کی بھی صحیح بات کو لیا جاسکتا ہے۔) کر جناب نے یہ مان لیا ہے کہ جناب جونا گڑھی صاحب اہل حدیث بھی نہیں اور مسلمان بھی نہیں؟؟؟ورنہ کچھ تو اقرار کرتے
میرے بھائی نے لکھا تھا کہ "تمام صحابہ رفع الیدین کے قائل و فاعل تھے"
بھائی جی ایک لاکھ سے زائد صحابہ کرام ہوئے ہیں صرف سو 100 صحابہ کرام سے باسند صحیح رکوع میں جاتے اور رکوع سے اُٹھتے رفع یدین کی روایات نقل کر دیں بندہ مسلک اہل حدیث قبول کر لیگا
یا اپنے اس اتنے بڑے جھوٹ سے توبہ کریں
میرے پیارے بھائی نے لکھا ہے کہ
سیدنا سعید بن جبیر فرماتے ہیں:
کَانَ اَصْحَابُ رَسُوْل اﷲِ ﷺ یَرْفَعُوْنَ اَیْدِیَھُمْ فِی الْاِفْتِتَاحِ و عِنْدَ الرُّکُوْعِ وَاِذَا رَفَعُوْا رُؤُسَھُمْ (بیہقی جلد 2ص 75)
کہ بلا استثنیٰ سب کے سب صحابہ کرام شروع نماز اور رکوع جانے اور رکوع سے سر اٹھانے کے وقت...
عامر بھائی نے پھر موضوع کو تبدیل کیا ہے اور طعنہ مجھے دیتے ہیں کہ میں موضوع سے ہٹ کر بات کرتا ہوں؟
اگر میرا پیارا بھائی اس بات "کتاب اللہ اور سنت رسول اللہ ﷺ اجماع و قیاس صحیح کی طرف لوٹنے سے اختلافات ختم ہو سکتے ہیں" کی امیج بنا کر لگا دے تو مجھے خوشی ہوگی کہ اس ایک مسئلہ میں ہمارا اختلاف...
گڈ مسلم بھائی: بندہ اوپر لکھ چکا ہے کہ اگر آپ حضرات اپنی بات پر دلائل نہیں دینا چاہتے تو مجھے کوئی اصرار نہیں ، نہ دیں ۔صرف اپنی بات کا عملی مظاہرہ کر دیں کہ ایک امیج ایسی بنائیں جس میں لکھا ہو کہ "" کتاب اللہ اور سنت رسول اللہ ﷺ اجماع و قیاس صحیح کی طرف لوٹنے سے اختلافات ختم ہو سکتے ہیں" تاکہ...