• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ی

    کبھی کبھی رفع یدین کر لیا کرو - کیا مفتی صاحب نے صحیح فرمایا - احناف سے وضاحت مطلوب ہے

    مفتی صاحب ایک بہت بڑی علمی شخصیت ہیں لیکن اُن کا یہ قول فقہائے احناف کے اقوال کی روشنی میں ایک "شاذ " قول ہے ۔فقہاء احناف " رفع یدین " کے ترک کو سنت سمجھتے ہیں اس لئے رفع یدین کا کرنا سنت نہیں ہوگا ۔مفتی صاحب کی یہ بات نقل کرنے میں ناقل سے سہو ہوا ہے مفتی صاحب نے یہ فرمایا ہوگا کہ " جن جن مواقع...
  2. ی

    ہمارا مذہب اور موجودہ فرقے

    اسد علی نو مسلم صاحب : اللہ تعالی آپ کو پورا پورا دین میں داخل ہونے کی توفیق بخشے ۔اور صحیح معنوں میں مسلم بنائے جناب نے کسی جگہ سے ایک امیج اُٹھا کر بغیر تحقیق کے لگا دی بھائی اگر آپ خود قرآن کا مطالعہ سمجھ کر کریں تو یہ سارے اشکالات خود بخود دور ہوجائیں گے۔میرا مشورہ ہے کہ جناب "تفسیر ابن...
  3. ی

    ہمارا مذہب اور موجودہ فرقے

    اسد علی صاحب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے کس بھا ئی نے کون سا بُرا عقیدہ لکھ دیا ہے؟وہ عقیدہ اور اس کا غلط ہونا نقل کر دیں ،ورنہ خودشرمائیں !
  4. ی

    ہمارا مذہب اور موجودہ فرقے

    صرف ایک بات عرض کرتا ہوں کہ عقیدہ توحید اس دنیا کی بنیاد ہے ، اور تمام نبی و رسول اسی کام کے لئے مبعوث فرمائے گئے اور انہوں نے توحید کی دعوت اور شرک کی نحوست سے اپنے اپنے وقت کے انسانوں آگاہ کیا ۔جنہوں نے توحید کی دعوت قبول کی وہ جنت کے حق دار ٹھرے اور جو شرک کی دلدل میں پھنسے رہے وہ ابد الاباد...
  5. ی

    نبی صلی اللہ علیہ وسلم نور تھے یا بشر؟

    جناب قادری صاحب: یہ بتائیں کہ اللہ تعالی کی عبادت کے لئے مکلف مخلوقات کتنی ہیں ۔ اور ان مخلوقات میں سے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا تعلق کس مخلوق کے ساتھ ہے؟
  6. ی

    اجماع ! صحیح بخاری قرآن کے بعد سب سے صحیح کتاب ہے !!!

    عامر بھائی کیااس دھاگہ میں صحیح بخاری کا کیا مقام ہے اس پر گفتگو ہورہی ہے؟
  7. ی

    اجماع ! صحیح بخاری قرآن کے بعد سب سے صحیح کتاب ہے !!!

    شاہد صاحب زیادہ ڈینگیں مارنے کی ضرورت نہیں ۔ اس دھاگہ کو شروع کرنے والے صاحب اپنے جھوٹ سے توبہ کر چکے ہیں جناب یونہی خواجہ کا گواہ بننے کی کوشش کر رہے ہیں اور بار بار وہی پرانے حوالے دہرانے پر لگے ہیں ۔اگر جناب کو عامر بھائی کے اس جھوٹے دعویٰ سے اتفاق ہے "میرے بھائی امام بخاری رحمہ اللہ نے جب...
  8. ی

    دیوبندی عقیدہ: روضۂ رسولﷺ علی الاطلاق افضل ہے۔ عرش، کرسی اور کعبہ سے بھی افضل!

    عامر بھائی جب یہ میرا عقیدہ نہیں ہے تو اس کی دلیل مجھ سے مانگنا" چہ معنی دا رد" دوسری بات کیا آپ لوگ اپنے اکابر کی ہر بات مانتے ہیں؟؟؟کیا آپ لوگوں کی کتابوں میں جو لکھا ہے وہ جناب کو قبول ہے؟ بندہ نے جو پوچھا ہے اگر اسکا جواب بھائی کے پاس ہے تو دے ٹائم ضائع نہ کرے
  9. ی

    دیوبندی عقیدہ: روضۂ رسولﷺ علی الاطلاق افضل ہے۔ عرش، کرسی اور کعبہ سے بھی افضل!

    یاد رہے کہ میرا یہ عقیدہ نہیں ہے ۔ لیکن اس پر جناب کے بودے اعتراضات جناب کی کم عقلی پر دال ہیں۔ جناب نے لکھا ہے کہ "اس عقیدے میں اﷲتعالیٰ کی عظمت و کبریائی کی تنقیص کرتے ہوئے رسول اﷲ صلی اللہ علیہ و سلم کو فوقیت دی گئی ہے ۔ عبد کو معبود سے ، مخلوق کو خالق سے بڑھاکر پیش کیا گیا ہے" المھند کے اس...
  10. ی

    رفع الیدین نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی دائمی سنت !!!

    عامر بھائی مجھے کوئی اعتراض نہیں آپ شیعوں کی طرح ہر تکبیر کے ساتھ رفع یدین کریں؟بندہ نے تو یہ کہا ہے کہ جھوٹ نہ لکھیں کسی پر جھوٹ نہ باندھیں ؟ توبہ کریں تو " اگر مگر " کے ساتھ نہیں اپنی غلطی کا اقرار کر کے سچی توبہ کریں ۔ بندہ نے جناب سے پوچھا ہی نہیں کہ جناب یا اہل حدیث رفع یدین کیوں کرتے ہیں...
  11. ی

    عشق نبی کی حد از سید شبیر حسین شاہ حافظ آبادی

    اسد علی صاحب بندہ نے تین باتوں کا جواب پوچھا تھا باقی کا جواب کون دیگا ؟اور اس جواب میں جناب کی جہالت خوب عیاں ہے کیوں کہ جناب قرآن و حدیث کی تعلیمات سے نابلد ہیں پڑھئے قرآن کی آیت : وَلَمَّا جَاءَتْ رُسُلُنَا إِبْرَاهِيمَ بِالْبُشْرَىٰ قَالُوا إِنَّا مُهْلِكُو أَهْلِ هَذِهِ الْقَرْيَةِ ۖ إِنَّ...
  12. ی

    عشق نبی کی حد از سید شبیر حسین شاہ حافظ آبادی

    اسد علی صاحب: ایک "گویّا " کیا جانے عشقِ رسول ؟ قبر میں ہر انسان سے تین سوال ہونگے یہ احادیث سے ثابت ہے جناب شبیر حسین صاحب نے ایک مائی کا بے سند واقعہ بیان کیا صحیح احادیث کے خلاف اور جناب اسے نام دے رہے ہیں عشقِ رسول کا ؟ دوسری بات جناب شبیر حسین صاحب نے یہ کی کہ قبر میں رسول اللہ تشریف لاتے...
  13. ی

    رفع الیدین نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی دائمی سنت !!!

    عامر یونس بھائی :خوش رہیں لیکن سچ لکھنے کے ساتھ توبہ کیجئے لیکن توبۃ النصوح کے ساتھ ! جان میری توبہ شکن توبہ میری جام شکن سامنے ڈھیر پڑے ٹوٹے ہوئے پیمانوں کے عامر بھائی شک والی توبہ نہ کریں کائنات کے رب کے سامنے اپنا جرم قبول کریں پھر معافی مانگیں ،اپنی توبہ کے الفاظ پڑھیں اور ہاں مجھ سے اگر...
  14. ی

    رفع الیدین نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی دائمی سنت !!!

    کیا جناب اس حوالہ کو من و عن مانتے ہیں یا نہیں ؟اگر مانتے ہیں تو کبھی کبھی رفع یدین کیا کریں ؟ اگر نہیں مانتے تو پیش کیوں کیا ہے ؟جناب کے دلائل تو دو ہیں یہ مفتی صاحب کب سے جناب کی دلیل بن گئے؟ اگر جناب کہیں کہ یہ میرے لئے پیش کیا ہے تو یہ بتائیں کہ کیا میں مفتی صاحب کی تقلید کرتا ہوں جو اسے...
  15. ی

    رفع الیدین نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی دائمی سنت !!!

    عامر بھائی اسے غور سے پڑھو :پہلے چار جگہ کا رفع یدین جناب نے بطور دعوی ذکر کیا ہے پھر 23 کتابوں کا حوالہ دیا ہے اور 225 کی گنتی پوری کی ہے اپنے اس دعوی کے مطابق 255 احادیث چار مقامات کے رفع الیدین کی نقل کرو یا انہیں اپنے 255 جھوٹ شمار کرو؟؟؟
  16. ی

    رفع الیدین نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی دائمی سنت !!!

    عامر یونس بخاری کا متن پیش کرو ؟ اس حدیث پر جناب نے بخاری جلد 1 صفہ 110 کتاب الاذان کا حوالہ دیا تھا بندہ نے بخاری کے متن کا مطالبہ کیا تھا ۔معجم ابن الاعرابی کا حوالہ دیکر جناب نے تسلیم کر لیا کہ بخاری کا حوالہ دینا جناب کی اندھی تقلید کا نتیجہ اور بخاری پر جناب کا صریح جھوٹ گھڑنا تھا ۔(چلو...
  17. ی

    لوگوں کو سب سے پہلے اللہ تعالیٰ کی توحید کی دعوت دو !!!

    جناب اسد علی صاحب : اس دھاگہ کا اصل موضوع ہے کہ " لوگوں کو سب سے پہلے اللہ تعالیٰ کی توحید کی دعوت دو !!! اصل موضوع کو چھوڑ کر جناب پہلے ہی قبر میں جانا چاہتے ہیں آخر کیوں؟عامر بھائی نے یہ حدیث مبارکہ پیش کر کے لکھا ہے کہ توحید کی دعوت سب سے پہلے ہے وَحَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي...
  18. ی

    رفع الیدین نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی دائمی سنت !!!

    عامر بھائی کا 256 واں جھوٹ ملاحظہ کریں ۔یہ امیج بھی عامر بھائی نے کسی کی اندھی تقلید میں لگائی ہے خود تحقیق نہیں کی عبد اللہ ابن عمر کی ایک حدیث کے بارےعلی بن مدینی کی عبارت پڑھیں : " ھٰذَا الْحَدِیْثُ عِنْدِیْ حُجّۃٌ عَلَی الْخَلْقِ کُلُّ مَنْ سَمِعَہٗ فَعَلَیْہِ اَنْ یَّعْمَلَ بِہٖ...
  19. ی

    رفع الیدین نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی دائمی سنت !!!

    اس دھاگہ میں عامر یونس صاحب کے 255 جھوٹوں کا پردہ فاش ! عامر یونس صاحب نے بلا تحقیق کسی کی اندھی تقلید کرتے ہوئے یہ امیج پوسٹ کی ہے۔ عامر بھائی نے اس کے شروع میں لکھا ہے کہ(1) شروع نماز کا رفع یدین (2) رکوع جاتے ہوئے رفع یدین(3) رکوع سے اُٹھتے ہوئے رفع یدین(4)دو رکعت کے بعد کا رفع یدین ۔یعنی...
  20. ی

    رفع الیدین نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی دائمی سنت !!!

    محترم عامر یونس بھائی: سوچتا ہوں کہ اس دھاگہ کے کس جھوٹ سے بات شروع کروں؟جناب نے اس دھاگہ کی ابتدا ہی ایک صریح جھوٹ اور جھوٹی حدیث سے کی ہے ،کیوں جھوٹ پر کمر باندھی ہے اور کب تک جھوٹ لکھتے رہوگے ۔اور کب تک جھوٹی امیج لگاتے رہو گے جناب نے یہ پوسٹ کرتے ہوئے یہ امیج لگائی ہے اس میں جناب نے بخاری...
Top