• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ی

    اجماع ! صحیح بخاری قرآن کے بعد سب سے صحیح کتاب ہے !!!

    محترم شاہد نزیر صاحب : کمان سے نکلا ہوا تیر واپس نہیں آتا ! عامر یونس صاحب کی جب پوسٹ جھوٹی ثابت ہوگئی تو عامر یونس صاحب کا جھوٹا ہونا خود بخود ثابت ہو گیا بے جا تاویلات نہ کریں ۔ جناب نے لکھا ہے کہ " اگر آپ حدیث کے الفاظ پر غور کرتے تو وہاں اس شخص کو جھوٹا کہا گیا ہے جس کی عادت ہی یہ ہو کہ وہ...
  2. ی

    حیاتی و مماتی

    شاہد نزیر صاحب : جناب کے سوالوں کا جواب تو محمد باقر بھائی کو دینا چاہیے میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ جناب نے جو یہ لکھا ہے کہ "دیوبندیوں کا ایک فرقہ اعلانیہ خود کو حیاتی کہتا ہے جبکہ دوسرے فرقے کو مماتی کہتا ہے" جناب یہ بتانہ پسند کریں گے کہ کیا کسی کے " مماتی " کہنے سے کوئی فریق مماتی ہو جائے...
  3. ی

    اجماع ! صحیح بخاری قرآن کے بعد سب سے صحیح کتاب ہے !!!

    اس گھر کو آگ لگ گئی گھر کے چراغ سے محترم شاہد نزیر صاحب نے عامر یونس صاحب کی اس پوسٹ اور عامر یونس کا جھوٹا ہوناتسلیم کر لیا؟ (کسی شخص کے جھوٹا ہونے کے لئے اتنا ہی کافی ہے کہ وہ ہر سنی سنائی بات کو آگے بڑھا دے) اور جو لوگ اس پوسٹ کے حق میں دھڑا دھڑ کچھ نہ کچھ لکھتے رہے وہ بھی اپنے گریبان میں...
  4. ی

    جب تمام اہلِ حدیث علماء و عوام نے ان کتابوں کا رد کردیا ہے تو ------ !!!

    عامر بھائی یہ بتانا پسند کریں گے کہ قاری عصمت اللہ خان ملتانی کئی سال اہل حدیث رہنے کے بعد دوبارہ حنفی دیوبندی کیوں ہوا؟ یا میں بتاؤں اور قاری عصمت اللہ ملتانی کا انٹرویو یہاں لگا دوں؟ میرے علم میں تو کئی ایسے اہل حدیث بھی ہیں جو اہل حدیث مذہب چھوڑ کر " مرزائی " ہو گئے تھے تو کیا یہ مرازئیوں کے...
  5. ی

    جب تمام اہلِ حدیث علماء و عوام نے ان کتابوں کا رد کردیا ہے تو ------ !!!

    جہالت کس کی ٹپک رہی ہے یہ صاف ظاہر ہے! یہاں سجدوں میں رفع یدین کے اثبات کی بات ہورہی ہے اور اہل حدیث کے محقق زبیر علی زئی صاحب کا کہنا ہے کہ (نور العینین ص 140 پر لکھا ہے کہ یہ بات تو عام طالب العلم کو بھی معلوم ہے کہ اثبات نفی پر مقدم ہوتا ہے)جناب نے جو روایت مالک بن حویرث کی پیش کی ہے اس میں...
  6. ی

    جب تمام اہلِ حدیث علماء و عوام نے ان کتابوں کا رد کردیا ہے تو ------ !!!

    گڈ بھیا :اسکا کوئی جواب ہے کسی اہل حدیث کے پاس؟ اہل حدیث کی کتابوں میں یہ اصول ٹھوک بجا کے لکھا ہوا ہے کہ اثبات نفی پر مقدم ہوتا ہے(نور العینین ص 140 پر لکھا ہے کہ یہ بات تو عام طالب العلم کو بھی معلوم ہے کہ اثبات نفی پر مقدم ہوتا ہے) اہل حدیث کے اس اصول کی روشنی میں ثابت ہوا کہ میری پیش کردہ...
  7. ی

    اجماع ! صحیح بخاری قرآن کے بعد سب سے صحیح کتاب ہے !!!

    محترم ومکرم خضر حیات بھائی :آپ کی خدمت میں یہ بات عرض کرتا ہوں کہ مسلکی تعصب سے ہٹ کر یہ فرمائیں کہ محترم عامر بھائی کا جو یہ دعوی ہے کہ "امام بخاری رحمہ اللہ نے جب سے صحیح بخاری لکھی اس وقت سے آج تک سب کا اجماع ہے کہ قرآن کے بعد سب سے صحیح کتاب صحیح بخاری ہے " امام بخاری کی وفات 257 ھ کے...
  8. ی

    عقیدہ توحید کے بغیر زندگی بیکار اور آخرت برباد ہے !!!

    عامر بھائی ترجمہ کرنے میں بہت احتیاط سے کام لیں اس امیج میں آپ نے (ان الذین تدعون) کا ترجمہ :مشرکو جن کو تم پکارتے ہو کیا ہے اور اس کے بعد والی امیج میں انہی الفاظ کا ترجمہ :بے شک جن کو تم اللہ کے سوا پکارتے ہو ،کیا ہے۔اسکی تصحیح کریں ۔
  9. ی

    جب تمام اہلِ حدیث علماء و عوام نے ان کتابوں کا رد کردیا ہے تو ------ !!!

    گڈ بھیا مسلم بنتے ہوئے اس صحیح حدیث پر عمل کریں ادھر اُدھر کی باتیں کر کے وقت نہ گذاریں بندہ نے نسائی کی جو صحیح حدیث پیش کی ہے یہ سن 9ھ میں مسلمان ہونے والے صحابی سے منقول ہے جناب یا تو سن 9ھ کے بعد کسی صحابی سے اسکا منسوخ ہونا ثابت کریں یا اس پر عمل کریں منکر نہ بنیں باقی ترجمہ کے چکر میں نہ...
  10. ی

    بریلویوں کا مشرکانہ عقیدہ

    علی بہرام صاحب : معاویہ بھائی کے جواب میں جناب نے لکھا ہے "اول تو اس روایت کے بقیا ٹکرے کا اس موضوع سے کوئی تعلق نہیں تھا " اپنی اس بات پر قائم رہیں؟ اس پورے دھاگہ میں جناب کی کس بات کا تعلق اس دھاگہ کے اصل موضوع (بریلویوں کا مشرکانہ عقیدہ) کے ساتھ تعلق رکھتا ہے ؟ اس دھاگہ میں پہلا عقیدہ احمد...
  11. ی

    جب تمام اہلِ حدیث علماء و عوام نے ان کتابوں کا رد کردیا ہے تو ------ !!!

    ٹوپی ڈامے کون کر رہا ہے یہ قارئیں خوب جان لیں گے ،صحیح احادیث کا منکر کون ہے یہ بھی صاف نظر آرہا ہے امام نسائی نے سجدوں میں رفع یدین کا باب باندھ کر یہ احادیث نقل کی ہیں اور انہیں علامہ البانی نے صحیح کہا ہے اب دیکھتا ہوں کہ سجدوں کا رفع یدین چھوٹ کر کون ان کا منکر بنتا ہے ہے کیونکہ اہل حدیث...
  12. ی

    جب تمام اہلِ حدیث علماء و عوام نے ان کتابوں کا رد کردیا ہے تو ------ !!!

    شرم تم کو مگر نہیں آتی! عامر بھائی جناب نے لکھا تھا کہ رفع یدین کا ایک حرف بھی منسوخ نہیں ہے؟ تو سجدوں میں رفع یدین بھی جناب نے کرنا ہے بندہ نے نہیں۔ پوسٹیں نہ پڑھوئیں ہمت کریں مالک بن حویرث کے بعد مسلمان ہونے والے کسی صحابی سے سجدوں کا رفع یدین منسوخ ہونا دیکھائیں(سن 9 ھ کے بعد)
  13. ی

    جب تمام اہلِ حدیث علماء و عوام نے ان کتابوں کا رد کردیا ہے تو ------ !!!

    بندہ نے ایک حدیث مبارکہ لکھی تھی کہ اہل حدیث بھائی اس پر عمل کریں لیکن حدیث پر عمل کر نا تو درکنار حدیث کے منکر بننے پر تُلے ہوئے ہیں ، پڑھئے بندہ نے لکھا تھا کہ عامر بھائی نے لکھا ہے کہ "میرے بھائی آپ کے لئے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک صحیح حدیث کافی نہیں کیا ھمارے لئے نبی کی ایک ہی بات...
  14. ی

    جب تمام اہلِ حدیث علماء و عوام نے ان کتابوں کا رد کردیا ہے تو ------ !!!

    گڈ بھیا : مسلم بننے کی کوشش کریں ! دعوی پر گواہ پیش کرنا مدعی کے ذمہ ہوتا ہے منکر کے نہیں ؟ حدیث میں موجود اس اُصول کو یاد رکھیں "البینۃ علی المدعی والیمین علی من انکر ۱ " اتنا بڑا جھوٹا (بلا استثنیٰ سب کے سب صحابہ کرام شروع نماز اور رکوع جانے اور رکوع سے سر اٹھانے کے وقت رفع الیدین کیا کرتے...
  15. ی

    جب تمام اہلِ حدیث علماء و عوام نے ان کتابوں کا رد کردیا ہے تو ------ !!!

    گڈ مسلم بھیا "گڈ مسلم" بننے کی کوشش کریں ،جھوٹ کو جھوٹ سچ کو سچ کہیں ! عامر بھائی نے تمام صحابہ کرام پر جھوٹ باندھا ہے ۔ اس جھوٹ کو سچ ثابت کریں یا اسے جھوٹ مان کر اللہ سے توبہ کریں ،تاکہ آپ دونوں "کزاب" ہونے سے بچ جائیں ۔ اس دھاگہ میں ادھر اُدھر کون گھومتا رہا وہ اسے پڑھنے والوں سے مخفی...
  16. ی

    اجماع ! صحیح بخاری قرآن کے بعد سب سے صحیح کتاب ہے !!!

    آپ دونوں بھائیوں کی خدمت میں گزارش ہے کہ اس دھاگہ میں جو بات چل رہی تھی اس کے متعلق کچھ ارشاد فرمائیں ۔ جرح والی بات ضمنی طور پر لکھی گئی ہے ،پہل بات حل ہو جائے تو اسکے حوالے نقل کر دونگا۔ (امت کے تمام محدثین ، مفسریں،علماء، فقہاء نے بالاتفاق تلقی بلقبول کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ صحیح بخاری قرآن...
  17. ی

    بریلویوں کا مشرکانہ عقیدہ

    علی بہرام صاحب :جناب احمد رضا خان صاحب کے اس فتوی کو مدِ نظر رکھیں ۔ 1۔اولیا سے مدد مانگنا اور 2-انہیں پکارنا 3-ان کے ساتھ توسل کرنا امر مشروع (یعنی شرعا جایز ) وشی مرغوب ھے جسکا انکار نہ کرے گا مگر 4-ھٹ دھرم یا دشمن انصاف- ( فتاوی رضویہ از احمد رضا : 300) اس فتوی میں چار باتوں کا ذکر ہے (1)...
  18. ی

    جب تمام اہلِ حدیث علماء و عوام نے ان کتابوں کا رد کردیا ہے تو ------ !!!

    عامر بھائی میری آپ کی اس دھاگہ میں یہ بحث ہر گز نہیں چل رہی کہ رفع یدین کرنا چاہئیے یا نہیں؟بات چل رہی ہے جناب کے ایک بہت بڑے جھوٹ ("تمام صحابہ رفع الیدین کے قائل و فاعل تھے")پر جو جناب نے تمام صحابہ کرام کے ذمہ لگایا ہے۔ اپنے اس جھوٹ پر پردہ نہ ڈالیں ،کوشش کریں صرف ستر صحابہ کرام سے الگ الگ با...
  19. ی

    جب تمام اہلِ حدیث علماء و عوام نے ان کتابوں کا رد کردیا ہے تو ------ !!!

    عامر بھائی :شرم تم کو مگر نہیں آتی ! اتنا بڑا جھوٹا دعوی("تمام صحابہ رفع الیدین کے قائل و فاعل تھے") کر کےاسے ثابت کرنے کی بجائے دوسروں سے مطالبہ کرتے شرم نہیں آتی؟ چلو میں سو صحابہ کرام کے مطالبہ میں کمی کرتے ہوئے بھائی زین العابدین کے مشہور عدد ستر کو سامنے رکھتے ہوئے تیس روایات جناب کو...
Top