الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
شیخ کفایت اللہ صاحب اللہ انہیں سلامت رکھے شَخ خان بادشاہ صاحب کو جانتے بھی ہیں اور اُن کی کتاب بھی اِن کے پاس موجود ہے ۔ شیخ عبد اللہ بن زید رئیس الحاکم الرعیہ قطر ،شیخ علامہ احمد بن حجر قاضی المحکمۃ الشرعیہ قطر ،شیخ عبد الفتاح ابو غدہ ،شیخ عبد اللہ بن السبیل ،شیخ عبد الرحمن اسدیس ،اور شیخ...
جناب فیض ابرار صاحب :کمپوزنگ کی غلطی کی نشاندہی کا شکریہ ۔1409ھ ہی ہے۔باقی کمپوزنگ کی غلطیاں ہوش ہی میں ہوتی ہیں جوش میں نہیں؟
باقی اگر جناب نے میری یہ جملے پڑھے ہوتے تو جناب تعصب کا طعنہ ہر گز نہ دیتے(اللہ اُن کی مغفرت فرمائے)
کتاب خرید کر پڑھیں تبھی اس کی اہمیت کا اندازہ ہوگا
جوش نے "جوش" میں لکھا ہے کہ"اس سلسلے میں سب سے بہترین تحقیق محدث عصر علامہ البانی ۔ رحمہ اللہ ۔ کی ہے"
جوش صاحب شیخ البانی کی اس کتاب کا انتہائی عمدہ اور محققانہ رد بنام " القول المبین فی اثبات التراویح العشرین والرد علیٰ البانی المسکین" 1309ھ میں شَیخ القرآن والحدیث خان بادشاہ بن چاندی گل نے...
آنکھیں اگر ہوں بند تو دن بھی رات ہے
لولی اس میں قصور کیا ہے بھلا آفتاب کا
لولی نے جواب ملنے کے بعد پھر "وہی مرغ کی ایک ٹانگ " والی مثل پر عمل کرتے ہوئے پوچھا ہے"میرا سوال اب بھی یہی ہے کہ امام ابو حنیفہ رحم الله کا عقیدہ کیا تھا"
سیاہ شیشوں والی عینک اُتار کر بھائی محمد باقر کا جواب پڑھیں : اُن...
محترمہ مہنور صاحبہ:
ابھی تو ابتدائے عشق ہے روتا ہے کیا
آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا
محترمہ پہلے اپنا فتوی پڑھیں جو لا اُبالی میں لکھ بیٹھیں
"مولوی اسماعیل میرے نزدیک کافر ہے۔(پوسٹ نمبر 64)""وہ گستاخ رسول ہے لہذا نیرے نزدیک کافر ہے" (پوسٹ نمبر66)
اب پوسٹ نمبر 70 لگا کر جنابہ نے شاہ صاحب...
امام بدعت وضلالت جناب احمد رضا خان بریلوی اپنی کتاب "تمہید الایمان ص43 پر لکھتے ہیں "
"امام الطائفہ اسمعیل دہلوی کے کفر پر حکم نہیں کرتا کہ ہمیں ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اہل لا الہ الا اللہ کی تکفیر سے منع فرمایا ہے جب تک وجہ کفر آفتاب سے زیادہ روشن نہ ہو جائے ،اور حکم اسلام اصلا...
محترمہ ماھنہہر قادری نے لکھا ہے کہ
مولوی اسماعیل اپنی کتاب تقویۃالایمان میں ایک حدیث کی تشریح کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ یعنی میں بھی ایک دن مر کر مٹی میں ملنے والا ہوں۔معاذاللہ۔مٹی میں ملنے کے معنی برباد ہو جانا ،خاک ہو جانا (نور اللغات)اب ہمارا یہ اعتراض کے اس کے پیرو کار یہ بتائیں کہ یہ کس حدیث...
شاہد نے لکھا ہے کہ "بہت بری بات ہے یزید حسین صاحب۔ آپ نے ہمارے اعتراض کا آدھا جواب دیا "
آپ نے یہ مان لیا کہ میں نے جناب کے آدھے اعتراض کا جواب لکھ دیا ہے۔اب جناب اس جواب کی روشنی میں علامہ وحید الزمان کو اہل حدیث مانتے ہیں یا نہیں؟
جب یہ بات طے ہو جائے گی تو مسائل پر گفتگو کریں گے پہلے نہیں۔
محترم راجا صاحب اللہ آپ کو جزائے خیر دے ۔
محترم اس دھاگہ میں یہ اختلاف ہر گز نہیں ہے کہ بخاری ومسلم کی تمام احادیث صحیح ہیں یا نہیں؟ اور نہ ہی کسی نے بخاری ومسلم کی احادیث کی صحت سے انکار کیا ہے ،جس بات کا انکار نہیں اُسے بار بار لکھنا مناسب نہیں ہے۔اختلاف صرف یہ ہے کہ عامر یونس صاحب نے یہ جو...
شاہد نزیر صاحب کے لئے عظیم الشان بری خبر:
اس گھر کو آگ لگاؤں کا اس گھر کے چراغ سے!
پڑھتا جا شرماتا جا !
علامہ صاحب اہل حدیث ہی تھے ضدی لوگوں کا علاج کوئی نہیں؟
اہل حدیث حضرات اس بارے میں کیا کہتے ہیں؟
کیا علامہ سید نواب صدیق حسن خان قنوجی کا یہ عقیدہ درست ہے؟اور کیا نواب صاحب اس عقیدہ کی وجہ سے کہیں مشرک تو نہیں ہو گئے؟امید ہے کہ اہل حدیث حضرات رہنمائی فرمائیں گے۔
''نبی کریم ﷺ ہر حال اور ہر آن میں مومنین کے مرکز نگاہ اور عابدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک...
عامر یونس صاحب: خطِ کشد عبارت کا جواب شاہ صاحب اوربھائی محمد باقر نے دیا تھا اس کا جواب ابھی تک کسی نے نہیں لکھا اُن کے جواب نقل کرتا ہوں دوبارہ پڑھیں۔
شاہ صاحب نے لکھا تھا کہ(ہائیلائٹ شدہ "تمام" عربی عبارت میں موجود نہیں۔ دوسرا کسی ایک زمانے کے تمام مراد ہوتے ہیں نہ کہ ہر زمانے کے۔
اجماع کی...
شاہد نزیر صاحب:
جناب اکثر دھاگوں میں رسوائی کا سامنا کرنے والے اپنے اہل حدیث بھائیوں کی جان چھڑانے کے لئے نمودار ہو کر "کرائے کے مزارع" ہونے کا کردار ادا کرتے ہیں ،اس وقت اپنے گریبان میں کیوں نہیں جھانکتے ؟اور تقریبا ہر دھاگہ میں جناب اورجناب کے اہل حدیث بھائی اصل بات سے جان چھڑ ا کرموضوع سے...
ما ھنہہرقادری نے کہا ہے:
"اچھا تو پھر حضور نے یہ بھی کہا کہ اھد ناصراط المستقیم تو کیا حضور سیدھے رستے پر نہیں تھے؟"
محترمہ کبھی قصے کہانیوں سے فرصت ملے تو قرآن کی تفاسیر کا بغور مطالعہ کریں ،ان شاء اللہ اس طرح کے جاہلانہ اشکالات رفع ہو جائیں گے
اس آیت کی تفسیر میں سیدنا علی المرتضی و...
شاہد نذیر صاحب : شاہ صاحب نے جناب سے اس مسئلہ پر جناب کا مؤقف پوچھا تھا لیکن جناب کی سٹی گم ہو گئی ۔
جناب نےشاہ صاحب کو مخاطب کر کے لکھا ہے کہ "آپ کی یاداشت بہت کمزور ہے ابھی اجماع والے مسئلہ میں تو آپ ہمیں حدیث سنا رہے تھے کہ موقف جس کا ہوگا دلیل بھی اسی کے ذمہ ہوگی۔ یہاں بوقت ضرورت آپ کا اصول...
محترمہ نے لکھا ہے کہ"فی الحال جو بحث چل رہی ہے اسکوخلط مت کریں"
محترمہ پہلے آپ اپنا عقدہ پڑھیں ("آسان الفاظ میں ہمارا موقف یہ کہ (آپ ظاہر کے لحاظ سے بشر اور حقیقت کے لحاظ سے نور ہیں:)
اپنے اس مذعومہ عقیدہ پر جنابہ نے ابھی تک کوئی ایک دلیل پیش نہیں کی اور اہل باطل کی طرح ادھر اُدھر گھوم رہی...
لولی بھائی یہ جو بھائی محمد باقر نے اکابرین اہل حدیث کے عقائد حیات النبی و قبر میں سماع النبی کے نقل کئے ہیں کیا یہ عقائد قرآن وسنت کے مطابق ہیں یا خلاف؟قرآن کے مطابق ہیں تو دلیل دیں خلاف ہیں تو ان پر کیا فتوی صادر ہوگا؟صاف صاف بتائیں کبوتر کی طرح آنکھیں بند نہ کریں؟
جواد صاحب و لولی ٹائم بھیا :
کیا یہ عمل حدیث سے ثابت نہیں ہیں؟ اگر ہیں تو کیا یہ سنت ہیں؟
متواتر احادیث سے جوتے پہن کر نماز پڑھنا ثابت ہےکیا یہ سنت ہے؟
نبی اکرم کا اپنی نواسی اُمامہ کو اُٹھا کر نماز پڑھنا حدیث میں آیا ہے کیا یہ سنت ہے؟
نبی اکرم کا وضو کرنے کے بعد اپنی ازواج سے بوسو کنار کرنا...
محترم شاہ صاحب :
اللہ آپکو جزائے خیر دے بندہ مختلف دھاگوں میں آپ کی لکھی ہوئی پوسٹوں سے خوب استفادہ کرتا ہے ۔آئندہ بھی کرتا رہے گا، لیکن یہاں صرف ایک بات عرض کرتا ہوں کہ آپ "حدیث اور سُنت" کے فرق سے بخوبی واقف ہیں پھر کبھی کبھی کے عمل کو "سنت " کہنا سمجھ میں نہیں آیا ؟
اس بات سے تو ہمارے اہل...