• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    تفسیر سورۂ اخلاص

    تماثل اجسام و جواہر منفردہ جو لوگ کہتے ہیں کہ اجسام جواہر منفردہ سے مرکب ہیں، ان کا یہ قول مشہور ہے کہ جواہر متماثل ہیں۔ بلکہ مسلمانوں میں سے اکثر کہتے ہیں کہ اجسام بھی متماثل ہیں، کیونکہ وہ جوہر متماثلہ سے مرکب ہیں اور اگر ان میں اختلاف ہے تو وہ اختلاف اعراض کی وجہ سے ہے اور یہ صفات چونکہ عارض...
  2. محمد نعیم یونس

    تفسیر سورۂ اخلاص

    حیوان متوالد و حیوان متولد حیوان دو قسم کے ہوتے ہیں۔ پہلی قسم متوالد حیوان کی ہے، مثلاً انسان چوپائے وغیرہ جو ماں اور باپ سے پیداہوتے ہیں۔ دوسری قسم متولد حیوانوں کی ہے، جو میوہ سرکہ وغیرہ سے پیدا ہوتے ہیں، مثلاً جوئیں جو جلدِ انسانی کی میل کچیل سے پیدا ہوتی ہیں، یا چوپائے، پسو وغیرہ جو پانی...
  3. محمد نعیم یونس

    تفسیر سورۂ اخلاص

    ولادت کے معنی ولادت، متولد اور ان الفاظ کے قبیل سے جو کچھ بھی ہے اس کے لئے دو اصلوں کا وجود لازمی ہے جو متولد عین یعنی قائم بالذات ہو۔ اس کی لئے ایک ایسا مادہ لابدی ہے جس سے وہ خارج ہو اور جو عرض یعنی قائم بالغیر ہو، اس کے لئے ایک محل کا وجود لازمی ہے۔ جس کے ساتھ اس کا قیام وابستہ ہو۔ ان میں سے...
  4. محمد نعیم یونس

    تفسیر سورۂ اخلاص

    خروجِ کلام کی تصریح اس سے مراد یہ نہیں کہ وہ کلام نہیں کرتا، اگرچہ کلام کے متعلق یہ کہا جا سکتا ہے کہ وہ اس سے نکلا ہے۔ چنانچہ حدیث میں آیا ہے: ما تقرب العباد الي الله بشي افضل مما خرج منه۔ بندوں کو اللہ سے قریب کرنے والی کوئی چیز قرآن سے افضل نہیں جو اس کی زبان سے نکلی ہے۔ جب سیدنا ابوبکر صدیق...
  5. محمد نعیم یونس

    تفسیر سورۂ اخلاص

    لفظ ’’اَحد‘‘ کا استعمال! اور اس مقام پر مقصود یہ ہے کہ ’’احد‘‘ کا لفظ اعیان (مدد کرنے والوں) میں سے اللہ وحدہ لاشریک کے سوا اور کسی چیز پر نہیں بولا جاتا۔ اللہ کے سوا دوسرے مواقع پر بولا جائے تو یا تو وہ نفی کے مقام پر بولا جاتا ہے جیسا کہ اہلِ لغت کہتے ہیں ’’لا احد فی الدار‘‘ (گھر میں کوئی نہیں...
  6. محمد نعیم یونس

    تفسیر سورۂ اخلاص

    اس سے آگے کمپوزنگ کی غلطیاں ابھی درست کرنا باقی ہیں۔ اصلاح کے بعد یہ جملہ ہٹا دیا جائے گا۔۔ ان شاء اللہ صبر کے معنیٰ اور لفظ صبر کے معنی کو بھی ان معانی سے مناسبت ہے کیونکہ صبر میں بھی جمع و امساک پایا جاتا ہے۔ چنانچہ نفس کو گھبراہٹ سے روکنے پر صبر کا اطلاق کیا جاتا ہے۔ کہا جاتا ہے ’’ صَبَرَ‘‘...
  7. محمد نعیم یونس

    تفسیر سورۂ اخلاص

    اشتقاق کی تین قسمیں باب اشتقاق میں یہ امر یاد رکھنے کے قابل ہے کہ جب ایک لفظ کو دوسرے لفظ سے مشتق کیا جائے تو اس کے دو معنی ہوتے ہیں: اول یہ کہ ان دونوں لفظوں میں لفظًا و معنًا مناسبت ہوتی ہے۔ اہل لغت ان دو کلموں میں سے جسے چاہیں مقدم مانیں۔ اس بات میں کوئی مضائقہ نہیں۔ بہرحال ان میں سے ہر ایک...
  8. محمد نعیم یونس

    تفسیر سورۂ اخلاص

    سید و صمد میں معنوی مماثلت شیشے یا بوتل کا منہ بند کرنے کے لئے جو چمڑا لگایا جاتا ہے وہ ’’صماد‘‘ کہلاتا ہے اور اس کا دوسرا نام ’’عفاص‘‘ ہے جس چیز کو موجودہ عرف میں کارک کہا جاتا ہے اور جو بوتل کے منہ میں داخل کی جاتی ہے اسے ’’صمام‘‘ کہتے ہیں۔ "عفصت القاروره" کے معنی یہ ہیں کہ قارورہ کے منہ پر...
  9. محمد نعیم یونس

    تفسیر سورۂ اخلاص

    سید کی تفسیر سید کا اصل سیود ہے۔ ’’ی‘‘ اور ’’واؤ‘‘ کا اجتماع ہوا اور ان میں سے پہلے حرف پر سکون ہے، اس لئے واؤ، یا میں بدل کر مدغم ہو گئی۔ علی ھٰذا القیاس میت کا اصل میوت ہے۔ سواد (سیاہی) اور سودو (سرداری) کا مادہ بھی جمع پر دلالت کرتا ہے۔ سیاہ رنگ جامع بصارت ہے اور اللہ تعالیٰ کے قول وسید او...
  10. محمد نعیم یونس

    تفسیر سورۂ اخلاص

    مرۃ الہمدانی سے مروی ہے کہ صمد اس ذات کو کہا جاتا ہے جسے کہنگی اور فنا لاحق نہ ہو۔ انہی سے یہ بھی روایت ہے کہ صمد اس ذات کا نام ہے جس کے احکام و افعال کسی دوسرے شخص کی مرضی اور ارادے کے تابع نہ ہوں، جس کے حکم پر کوئی نظر ثانی نہ کر سکے اور جس کی قضا (یعنی فیصلہ) اٹل ہو۔ ابن عطاء کا قول ہے کہ صمد...
  11. محمد نعیم یونس

    تفسیر سورۂ اخلاص

    بعض اہل لغت نے کہا ہے کہ صمد وہ سردار ہوتا ہے۔ جو مقصود حاجات ہو۔ عرب لوگ کہا کرتے ہیں: صمدت فلانا اصمدہ (بالکسر) واصمدہ (بالضم) صمدا ( بہ سکون میم) اس کے معنی یہ ہوتے ہیں کہ میں نے اس کی طرف جانے کا قصد کیا اور جس طرح قبض مقبوض اور نقض منقوض کے معنوں میں استعمال ہو سکتا ہے۔ اسی طرح صمد مصمود کا...
  12. محمد نعیم یونس

    تفسیر سورۂ اخلاص

    یہ تفسیر والبی نے بروایت سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہ کی ہے۔ آپ نے فرمایا؛ ’’صمد‘‘ اس سردار کو کہتے ہیں جس کی سرداری کامل ہو۔ ابو وائل شقیق بن سلمہ سے مشہور روایت ہے کہ آپ نے فرمایا، ’’صمد وہ سردار ہوتا ہے جس کی سیادت انتہا کو پہنچی ہوئی ہو۔ ابو اسحق کوفی بروایت عکرمہ ناقل ہیں کہ صمد وہ ہے جس سے...
  13. محمد نعیم یونس

    تفسیر سورۂ اخلاص

    الصمد کی تفسیر اسمِ صمد کے متعلق سلف سے متعدد تفاسیر منقول ہیں۔ بعض کا خیال ہے کہ یہ تفاسیر باہم مختلف ہیں لیکن درحقیقت وہ سب درست ہیں، ان میں سے دو قول سب سے زیادہ مشہور ہیں، ایک یہ کہ صمد وہ ذات ہے جس میں کھوکھلا پن نہ ہو، دوسرا یہ کہ صمد اس سردار کو کہتے ہیں جس کی طرف لوگ اپنی حاجتیں لے...
  14. محمد نعیم یونس

    تفسیر سورۂ اخلاص

    بسم اللہ الرحمن الرحیم الْحَمْد للهِ، نَحْمَدُهُ وَنَسْتَعِينُهُ وَنَسْتَغْفِرُهُ، وَنَعُوذُ بِاللهِ مِنْ شُرُورِ أَنْفُسِنَا وَمِنْ سَيِّئَاتِ أَعْمَالِنَا، مَنْ يَهْدِهِ اللهُ فَلا مُضِلَّ لَهُ، وَمْنْ يَضْلُلُ فَلَا هَادِيَ لَهُ، وَأَشْهَدُ أَنْ لا إِلَهَ إِلَّا اللهُ وَحْدُهُ لا شَرِيكَ...
  15. محمد نعیم یونس

    تفسیر سورۂ اخلاص

    تفسیر سورۂ اخلاص مصنف: شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ اس کے ترجمہ کی سعادت محترم جناب مولانا غلام ربانی نے حاصل کی ہے۔ اس سورۂ اخلاص کی تفسیر میں خالص توحید کو مدلل انداز میں پیش کیا گیا ہے۔ اور اس میں عیسائیت، مادہ پرستی، ہندوازم، قدریت، جہمیت اور رافضیت جیسے باطل نظریات پر کڑی تنقید بھی...
  16. محمد نعیم یونس

    موسوعۃ القرآن والحدیث ورژن 4

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ماشاء اللہ اللہ تعالی قبول فرمائے۔۔آمین!
  17. محمد نعیم یونس

    معروف عالم دین شیخ محمد مقیم فیضی رحمہ اللہ جوار رحمت میں

    انا لله وانا اليه راجعون اللهم اغفرله وارحمه
  18. محمد نعیم یونس

    صاحب تفسیر احسن البیان علامہ حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ کے کتب

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محترم بھائی! t نہیں، بلکہ k لنک کام نہیں کر رہا تھا تو میں نے غور کیا.. جہاں جہاں آپ نے یہ لنک دیا ہے، وہاں وہاں درست کر لیں.. میں اپنے تئیں درست کر کے چینل جوائن کر چکا.. ابتسامہ
  19. محمد نعیم یونس

    موسوعۃ القرآن والحدیث ورژن 4

    لا باس طھور ان شاء اللہ اللہ یشفیک اللہ تعالی دینی و دنیوی نیک مقاصد میں کامیابیاں عطا فرمائے..آمین!
Top