الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
۷۔ حضور عالم الغیب ہیں:
مفتی احمد یار خان صاحب لکھتے ہیں:
((ھو علیہ السلام لا یخفی علیہ شیء من الخمس المذکورۃ فی الآیۃ وکیف یخفی ذلک والا قطاب السبعۃ من امتہ یعلمونھا وھم دون الغوث فکیف بسید الا ولین والا خرین الذی ھو سبب کل شیء ومنہ کل شیء۔))
قرآن میں ہے کہ پانچ چیزوں کا علم کوئی نہیں جانتا۔...
٦- حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے آفتاب حیات سے ہر ایک کو حیات ملی ہے کیونکہ وہ اصل کائنات ہیں لہٰذا زندہ ہیں:
سید احمد سعید کاظمی نے اس عقیدے کو جس طرح بیان کیا ملاحظہ فرمائیں:
اس حیثیت سے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم اصل کائنات ہیں۔ آپ کی حیات مقدسہ وجود ممکنات کے آسمان کا چمکتا ہوا آفتاب ہے۔...
۵۔ حضور اکرم حاضر ناظر ہیں کا مطلب یہ ہے کہ حقیقت محمدیہ کائنات کے ذرے ذرے میں جاری و ساری ہے:
سید احمد سعید کاظمی صاحب مسئلہ حاضر ناظر ثابت کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ ہم محمد بن عبداللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو ہر جگہ موجود نہیں مانتے بلکہ آپ کی حقیقت محمدیہ کو کائنات کے ذرے ذرے میں جاری و ساری مانتے...
۴۔ تمام کائنات حضور کے فیض کی محتاج ہے:
سید احمد سعید کاظمی اسی فلسفے کو آسان کر کے یوں بیان کرتے ہیں :
ہمارا مسلک ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم مبدأ کائنات ہیں۔ حضور فخر کائنات ہیں اور مجھے کہنے دیجئے کہ حضور علیہ السلام مقصود کائنات ہیں۔ صاحب روح المعانی نے عارفین کا ایک قول نقل کیا ہے کہ...
۳۔ حقیقتِ محمدیہ نہ اولاد آدم میں شامل ہے اور نہ بشر ہے:
مفتی احمد یار خان نعیمی جو بریلویت کے مشائخ میں شمار ہوتے ہیں لکھتے ہیں :
"ایک ہے شخص محمدی دوسری ہے حقیقت محمدی یہ شخص محمدی اس جسم اطہر کا نام ہے جو آدم علیہ السلام کی اولاد میں سے ہے۔ بی بی آمنہ کے بطن سے پیدا ہوا اور تمام نبیوں کے...
۲۔ محمد اول مخلوق ہیں:
پاکستان میں سید احمد سعید کاظمی بریلوی مسلک کے امام ہو گزرے ہیں انہوں نے اپنی کتب کے ذریعے حقیقت محمدیہ کے نظریہ کو عام کیا۔ اپنی مشہور کتاب "تسکین الخواطر" میں مسئلہ حاضر و ناظر پر بحث کی ہے اس مسئلہ کو حقیقت محمدیہ کی بنیاد پر ثابت کیا ہے۔ علامہ جلال دوانی کی ایک عبارت...
حب رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا صحیح تقاضا
اگر کوئی شخص حب رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا تو مدعی ہو مگر محبوب کے احکام کی پروا نہ کرے اور اپنے دل اور نفسانی خواہش سے ایسی باتیں نکالے جو محبوب کو ناپسند ہوں تو ایسی محبت محبت نہیں بلکہ نافرمانی اور سرکشی ہے۔ آپ اپنی امت کو شرک سے ڈرائیں اور عاشقانِ...
غلط فہمی
طبرانی میں ہے ایک شخص عثمان بن حنیف رضی اللہ عنہ کے پاس آیا اور کہا کہ عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ خلیفہ المسلمین میری بات نہیں سنتے تو عثمان بن حنیف نے انہیں ایک دعا سکھائی جس میں ہے کہ اے محمد میں آپ کے ذریعہ اللہ کی طرف متوجہ ہوتا ہوں۔
ازالہ
عثمان بن حنیف رضی اللہ عنہ کا قصہ صحیح...
غلط فہمی
پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کی بابت قرآن حکیم میں ارشاد باری ہے :
{وَمَا نَقَمُوا إِلَّا أَنْ أَغْنَاهُمُ اللَّـهُ وَرَسُولُهُ مِن فَضْلِهِ} (التوبۃ:۷۴)
"یہ سب کچھ اس کا بدلہ تھا کہ اللہ اور رسول نے انہیں اپنے فضل سے غنی کر دیا۔"
آیت کریمہ صاف صاف اعلان کر رہی ہے کہ اللہ تعالیٰ اور...
غلط فہمی
حصن حصین میں ہے کہ جب مدد لینا چاہو تو کہہ دو ((یا عباد اللّٰہ أعینونی)) … "اے اللہ کے بندو میری مدد کرو۔"
ملا علی قاری لکھتے ہیں کہ عباد اللہ سے مراد فرشتے یا مسلمان یا جن یا رجال الغیب یعنی ابدال ہیں یہ حدیث حسن ہے مسافروں کو اس حدیث کی سخت ضرورت ہے اور یہ عمل مجرب ہے۔ (جاء الحق ۱۹۸)...
غلط فہمی
میرے آقا نے فرمایا:
((اعطیت مفاتیح خزائن الارض))
"اللہ تعالیٰ نے زمین کے تمام خزانوں کی چابیاں مجھے عطا فرما دیں۔" (بخاری و مسلم)
کنجی کے معنی اختیار کے ہیں اللہ تعالیٰ نے تمام اختیارات اپنے حبیب کو عطا فرما دیئے حضور جس کو جو چاہیں عطا فرمائیں اور جس کو چاہیں نہ دیں۔
ازالہ
اللہ تعالیٰ...
غلط فہمی
اللہ فرماتا ہے:
{وَلَوْ أَنَّهُمْ إِذ ظَّلَمُوا أَنفُسَهُمْ جَاءُوكَ فَاسْتَغْفَرُوا اللَّـهَ وَاسْتَغْفَرَ لَهُمُ الرَّسُولُ لَوَجَدُوا اللَّـهَ تَوَّابًا رَّحِيمًا} (النسا:۶۴)
"جب وہ اپنی جانوں پر ظلم کریں اے محبوب تمہارے حضور حاضر ہوں اور پھر اللہ سے معافی چاہیں اور رسول ان کی شفاعت...
غلط فہمی
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا ربیعہ بن کعب اسلمی رضی اللہ عنہ سے فرمایا: "کچھ مانگ" انہوں نے عرض کیا: جنت میں آپ کا ساتھ چاہتا ہوں۔ آپ نے فرمایا: "کچھ اور۔" انہوں نے کہا بس صرف یہی۔ (مسلم)
آپ نے فرمایا مانگ اور کسی مطلوب خاص کی تخصیص نہ کی اس سے معلوم ہوا کہ سارا معاملہ حضور ہی...
غلط فہمی
غضب خدا کا کہ ایک عام آدمی اور اللہ کے نبی دونوں کو ایک مقام پر لا کھڑا کرنا کس قدر ستم ظریفی ہے۔ اگر میں کسی کی مدد نہیں کر سکتا۔ اگر میں کسی کی حاجت روائی نہیں کر سکتا تو کیا یہ لازم ہے کہ کوئی دوسرا بھی اسی طرح کا ہو گا؟ ہرگز نہیں اللہ تعالیٰ نے اپنے بندوں کو بڑے مقامات عطا فرمائے...
غلط فہمی
یہ حقیقت ہے کہ من دون اللّٰہ اصولی طور پر وہ ہوتے ہیں جو سراسر باطل ہوں کیونکہ اللہ تعالیٰ نے صاف صاف فرمایا:
{وَأَنَّ مَا يَدْعُونَ مِن دُونِهِ هُوَ الْبَاطِلُ} (الحج:۶۲)
"اور اس کے سوا جسے بھی یہ پکارتے ہیں وہ باطل ہے۔"
کیا انبیاء اور اولیاء اللہ باطل ہو سکتے ہیں؟
ازالہ
اس آیت میں...
غلط فہمی
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:
{وَالَّذِينَ يَدْعُونَ مِن دُونِ اللَّـهِ لَا يَخْلُقُونَ شَيْئًا وَهُمْ يُخْلَقُونَ ﴿٢٠﴾ أَمْوَاتٌ غَيْرُ أَحْيَاءٍ ۖ وَمَا يَشْعُرُونَ أَيَّانَ يُبْعَثُونَ ﴿٢١﴾ (النحل)
"اور جن لوگوں کو یہ اللہ کے سوا پکارتے ہیں وہ کوئی چیز بھی تو نہیں بنا سکتے بلکہ خود مخلوق...
آج بہت سے عشقِ رسول کے دعویداروں نے ایسی تحریریں سپردِ قلم کر رکھی ہیں جن میں بظاہر عشق رسول کے جذبات ابھار کر محمد کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سب سے محبوب شئے توحید کی شدید مخالفت اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی انتہائی ناپسندیدہ شئے شرک کی وکالت کرتے ہوئے اسی کو اصل دین ثابت کرنے کی کوشش کی...