• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. انس

    تنازع (اختلاف) کی صورت میں کتاب اللہ اور سنت رسول کی طرف رجوع ... نکتہ اتفاق؟!!

    الحمد للہ! یہی اہل الحدیث کا منہج ہے اور میرے خیال میں یہ ہمارے مابین نکتۂ اتفاق ہو سکتا ہے۔ اور ایک مسلمان کو اس میں اختلاف بھی کیا ہو سکتا ہے، فرمانِ باری ہے: ﴿ يٰۤاَيُّهَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْۤا اَطِيْعُوا اللّٰهَ وَ اَطِيْعُوا الرَّسُوْلَ وَ اُولِي الْاَمْرِ مِنْكُمْ فَاِنْ تَنَازَعْتُمْ...
  2. انس

    قرآن کریم کا مکمل ٹیکسٹ

    قرآن مجید
  3. انس

    کیا یہ نبی کریمﷺ کی بے ادبی اور گستاخی ہے؟!!

    http://www.youtube.com/watch?v=0VzXQYj62v8
  4. انس

    اذان سے قبل درود؟ ایک سوال!

    السلام عليكم ورحمة الله وبركاته! کسی صاحب نے اذان سے قبل درود کی درج ذیل دلیل دی ہے۔ اس کی وضاحت مطلوب ہے؟ اذان ’اللہ اکبر‘ سے شروع ہوتی ہے، حضورﷺ کے مؤذّنین کو اللہ اکبر سے ہی اذان سکھلائی گئی اور کسی حدیث سے ثابت نہیں کہ رسول پاکﷺ نے اذان سے پہلے انہیں کوئی دُعا سکھلائی ہو۔ مثلاً حضرت بلال﷜...
  5. انس

    عکسِ ضمیر (اسامہ بن لادن کی شہادت)

    مئی 2011ء کا واقعہ ..... پاکستان کی سالمیت کیلئے لمحہ فکریہ ڈاکٹر حافظ محمّد شاہد اَمین (ایم بی بی ایس، ڈی ایل او)، گوجرانوالہ [JUSTIFY]مئی 2011 کا واقعہ نہ صرف پاکستان کی سالمیت کے لئے لمحہ فکریہ ہے بلکہ اپنے سچے اور کھرے دوستوں اور منافق دوستوں کے درمیان فرق کرنے کا بھی ایک مناسب موقع ہے ۔...
  6. انس

    توحید حاکمیت؟

    سوال فضیلۃ الشیخ (وفقکم اللہ) اس شخص کے بارے میں کیا حکم ہے جو کہتا ہے کہ: "لا الہ الا اللہ" (اللہ تعالی کے سوا کوئی معبود حقیقی نہیں) کا معنی ہے: "لا حاکم الا اللہ" (اللہ تعالی کے سوا کوئی حاکم اعلی نہیں)؟ فضیلۃ الشیخ محمد بن صالح بن فوزان الفوزان (حفظہ اللہ) ’’ما شاء اللہ! اس نے تو ایک جزء...
  7. انس

    آئیے اپنے خالق ومالک وپروردگار اللہ سبحانہ وتعالیٰ کا ذکر کریں!

    فرمان باری: ﴿ فاذكروني أذكركم واشكرولي ولا تكفرون ﴾ اس لئے تم میرا ذکر کرو، میں بھی تمہیں یاد کروں گا، میری شکر گزاری کرو اور ناشکری سے بچو۔ اللهم لك الحمد كما ينبغي لجلال وجهك وعظيم سلطانك
  8. انس

    ترجمہ ومختصر شرح صحیح بخاری کیلئے آن لائن کلاس جوائن کیجئے!

    www.wiziq.com/islamicinstitute یا مجھے ذاتی پیغام کے ذریعے اپنے ای میل ایڈریس بھیج دیں کہ آپ کو ایڈ کر لیا جائے گا، جس کی بناء پر آپ کو اسلامک انسٹیٹیوٹ کے تحت ہونے والی تمام آن لائن کلاسز کا انویٹیشن موصول ہوا کرے گا۔
  9. انس

    ترجمہ ومختصر تفسیر قرآن پر آن لائن کلاسز کیلئے جوائن کیجئے!

    Islamic Institute, Lahore, Pakistan یا مجھے ذاتی پیغام کے ذریعے اپنے ای میل ایڈریس بھیج دیں کہ آپ کو ایڈ کر لیا جائے گا، جس کی بناء پر آپ کو اسلامک انسٹیٹیوٹ کے تحت ہونے والی تمام آن لائن کلاسز کا انویٹیشن موصول ہوا کرے گا۔
  10. انس

    جامعہ لاہور الاسلامیہ کے تمام فضلاء کو ’محدث فورم‘ پر خوش آمدید!

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محدث فورم کی طرف سے میں قابل قدر فضلائے جامعہ کو اس علمی ودعوتی فورم پر خوش آمدید کہتا ہوں: أهلا وسهلا ومرحبا اور اُمید کرتا ہوں کہ یہاں آپ علمی افادہ واستفادہ کے ساتھ ساتھ جامعہ کے بارے میں تازہ ترین معاملات اور اخبار وحالات سے آگاہ...
  11. انس

    خون کی اشد ضرورت!

    اگر کسی بھائی کو یا ان کے کسی عزیز اور دوست خون کی ضرورت ہو تو وہ یہاں اپیل کر سکتا ہے۔
  12. انس

    دل میں سوراخ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! پورے پاکستان میں کسی بھی بچے کے دل میں سوراخ ہو تو اس کا مفت علاج ہو سکتا ہے۔ خواجہ ریاض (03468985269) صدقہ جاریہ ہے، آگے پھیلائیے!
  13. انس

    ناصبیت، رافضیت اور یزیدیت

    اس کیلئے یہ لنک ملاحظہ کریں!
  14. انس

    سیکولر عناصر کے مغالطے اور مشکلات

    اس کیلئے محترم شاہنواز فاروقی کا یہ زبردسٹ آرٹیکل ملاحظہ فرمائیں!
  15. انس

    وسیلے کے بارے مالک الدار والی روایت کی حقیقت

    ’علمائے سوء‘ کی سادہ لوح عوام کو بے وقوف بنانے کی ایک اور کاوش جیسا کہ واضح ہو چکا ہے کہ اللہ تعالیٰ سے دعا کرتے ہوئے فوت شدگان کا وسیلہ ڈالنا شرک ہے، اگر قرآن وسنت کا جائزہ لیا جائے تو صاف معلوم ہوجاتا ہے کہ نہ کسی نبی ورسول علیہ الصلاۃ والسلام نے اللہ سے دُعا مانگتے ہوئے کبھی کسی کا وسیلہ...
  16. انس

    اللہ سے دُعا میں فوت شدگان کا وسیلہ ڈالنا اللہ تعالیٰ کی توہین وشرک!

    اللہ تعالیٰ کو بلا واسطہ پکارنا اور درمیان میں فوت شدگان کا وسیلہ نہ ڈالنا بسم اللہ، والحمد للہ والصلاۃ والسلام علیٰ رسول اللہ! ... اما بعد! اللہ تعالیٰ سے دُعا کرتے ہوئے اللہ کو ڈائریکٹ بغیر کسی واسطہ کے پکارنا چاہیے ﴿ وَقَالَ رَبُّكُمُ ادْعُونِي أَسْتَجِبْ لَكُمْ ﴾ ... سورة غافر: 60 کہ...
  17. انس

    مشرکین مکہ کا شرک کیا تھا؟

    اس کیلئے جناب بشیر احمد لودھی صاحب کی اس مختصر سی کتاب ’توحید اور ہم‘ کا مطالعہ کریں، نہایت آسان فہم انداز میں لکھی گئی بہترین کتاب! جس کی نظر ثانی معروف محقق عالم دین حافظ صلاح یوسف صاحب﷾ نے کی ہے، جسے دار السلام نے اپنے مخصوص نہایت خوبصورت انداز میں مختلف کلرز میں شائع کیا ہے۔ اس کتاب میں یہ...
  18. انس

    اسلام میں غیر مسلموں کے حقوق

    اس کیلئے ماہنامہ محدث لاہور کا نومبر 2006ء کے شمارہ کا یہ مضمون ملاحظہ فرمائیں۔
  19. انس

    قرآن کریم کی ترتیل کے ساتھ تلاوت کیجئے!

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اس لنک میں مکمل قرآن کا ٹیکسٹ رسم عثمانی میں موجود ہیں، جو حضرات آن لائن قرآن کریم پڑھنا چاہیں یا اسے ڈاؤن لوڈ کرنا چاہیں تو اس لنک پر کلک کریں!
  20. انس

    تمام انبیاء وشہداء اپنی قبروں میں زندہ ہیں، لیکن ان کی یہ زندگی برزخی ہے۔

    بسم الله، والحمد لله، والصلاة والسلام على رسول الله! انبیاء کرام علیہم السلام تمام انسانوں کے افضل ہیں، جن کے سردار سیدنا نبی کریمﷺ ہیں۔ جو تمام بنی آدم کے سردار بھی ہیں اور سید الانبیاء والمرسلین بھی۔ آپﷺ تمام لوگوں میں اکمل ترین، افضل ترین اور سب سے زیادہ اللہ سے محبت رکھنے والے اور اللہ...
Top