• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. انس

    اللہ تعالیٰ کا ارادۂ کونیہ اور ارادۂ شرعیہ

    اہل بیت کی فضیلت والے تھریڈ میں ارادہ کونیہ اور شرعیہ کی بحث شروع ہوگئی تھی، لہٰذا اسے نئے تھریڈ میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ انتظامیہ! اولاً: صحت مند گفت وشنيد کرنے کيلئے شائستہ زبان کا استعمال بہت ضروری ہے۔ ثانياً: آپ کا دعویٰ يہ تھا کہ طہارت کی تين قسمیں ہيں اور اہل بيت تينوں قسموں کے اعتبار...
  2. انس

    ماہِ شعبان کے روزوں کی فضیلت!

    شعبان کے مہینہ میں زیادہ سے زيادہ رکھنے روزے رکھنے مستحب ہيں۔ بعض احادیث مبارکہ میں ہے کہ رسول کریمﷺ مکمل شعبان کے روزے رکھا کرتے تھے۔ سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے: ما رأيت رسول اللهﷺ يصوم شهرين متتابعين، إلا أنه كان يصل شعبان برمضان ۔۔۔ صحيح النسائي: 2174 میں نے نبیﷺ کو کبھی بھی دو...
  3. انس

    سورۂ بروج اور اِک ہندو خاندان کے مسلمان ہونے کی کہانی!

    یہ ایک آڈیو ریکارڈنگ ہے، ازراہِ کرم اسے شروع سے آخر تک ضرور سنیں، ان شاء اللہ! آپ کا ایمان تازہ ہوگا۔ Hindu Leader Revert To Islam-Heart rending Story - YouTube ﴿ قُلْ يَا عِبَادِيَ الَّذِينَ أَسْرَ‌فُوا عَلَىٰ أَنفُسِهِمْ لَا تَقْنَطُوا مِن رَّ‌حْمَةِ اللَّـهِ ۚ إِنَّ اللَّـهَ يَغْفِرُ‌...
  4. انس

    اہل سنت اور اہل تشیّع کے مقبره جات!

    جولة في مقابر الشيعة
  5. انس

    قرآن کریم اور احادیث مبارکہ دونوں من عند اللہ وحی ہیں!

    ذیل میں دو روایات پیش کی جا رہی ہیں، ایک ہمارے ہاں مشرقِ اسلامی (بر صغیر ومشرق وسطیٰ وغیرہ) میں معروف قرآن کریم (روایتِ حفص) کی ہے، جبکہ دوسری صحیح بخاری کی پہلی روایت ہے۔ پہلی روایت حفص بن سليمان بن المغيرة الأسدي الكوفي عن عاصم بن أبي النجود الكوفي التابعي عن أبي عبد الرحمٰن عبد الله بن...
  6. انس

    کلیم حیدر بھائی کیلئے دُعا کیجئے!

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! آپ سب کے ہردلعزیز بھائی کلیم حیدر کافی بیمار ہیں، سال میں ایک مرتبہ انہیں شدید بُخار ہوتا ہے، جس کیلئے انہیں دو تین ہفتے یا مہینہ ریسٹ کرنا پڑتا ہے۔ پچھلے سالوں میں بھی ایسا ہو چکا ہے۔ ان کی مکمل اور جلد صحتیابی کیلئے اللہ کے حضور دُعا کیجئے، تاکہ ہم سب جلد...
  7. انس

    آئیے! ہر گھر میں پیش آمدہ مسائل وراثت کا حل سیکھیں!

    http://dl.dropbox.com/u/9426756/Warasat Pro Add.pdf 29 اپریل 12ء بزور اتوار ساڑھے گیارہ بجے پہلا لیکچر ہوگا، ان شاء اللہ! 91 بابر بلاک، نیو گارڈن ٹاؤن لاہور
  8. انس

    بدعتی اور فتنے میں مبتلا شخص کی امامت؟

    قال الإمام البخاري﷫ في صحيحه: امام بخاری﷫ اپنی کتاب الجامع الصحیح میں فرماتے ہیں: كتاب الأذان آذان کی کتاب باب إمامة المفتون والمبتدع، وقال الحسن: صل وعليه بدعته۔ فتنے میں مبتلا اور بدعتی شخص کی امامت کا باب، سیدنا حسن بصری﷫ نے فرمایا: تو (اس کے پیچھے) نماز پڑھ لے، اس کی بدعت اسی پر ہے۔ 695۔...
  9. انس

    قرآن کریم کی تفسیر میں اسبابِ نزول (شانِ نزول) کی اہمیت!

    اسباب نزول بلاشبہ قرآن پاک تدریجاً بحسبِ الحوائج نازل ہوا ہے ۔ قرآن کا اکثر حصہ تو وہ ہے جو ابتداء موعظت وعبرت یا اصولِ دین اور احکامِ تشریع کے بیان میں نازل ہوا ہے لیکن قرآن کا کچھ حصہ وہ ہے جو کسی حادثہ یا سوال کے جواب میں اُترا ہے۔ علماء نے ان حوادث / سوالات کو اَسباب سے تعبیر کیا ہے...
  10. انس

    روز مرہ کی دُنیاوی مصروفیات سے اللہ کیلئے وقت نکالنا

    حدیث قدسی سیدنا ابو ہریرہ﷜ سے مروی ہے کہ نبی کریمﷺ نے فرمایا: « إن الله تعالى يقول: يا ابن آدم! تفرغ لعبادتي أملأ صدرك غنى وأسد فقرك ، وإن لا تفعل ملأت يديك شغلا، ولم أسد فقرك » ۔۔۔ صحيح الترمذي: 2466 کہ ’’بے شک اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں: اے آدم کے بیٹے! میری عبادت کیلئے وقت فارغ ہوجا تو میں...
  11. انس

    باپ اولاد کی کیا تربیت کرے؟

    فرمانِ باری ہے: وَلَقَدْ آتَيْنَا لُقْمَانَ الْحِكْمَةَ أَنِ اشْكُرْ‌ لِلَّـهِ ۚ وَمَن يَشْكُرْ‌ فَإِنَّمَا يَشْكُرُ‌ لِنَفْسِهِ ۖ وَمَن كَفَرَ‌ فَإِنَّ اللَّـهَ غَنِيٌّ حَمِيدٌ (١٢) وَإِذْ قَالَ لُقْمَانُ لِابْنِهِ وَهُوَ يَعِظُهُ يَا بُنَيَّ لَا تُشْرِ‌كْ بِاللَّـهِ ۖ إِنَّ الشِّرْ‌كَ...
  12. انس

    قرآن کریم میں فقہ کی اہمیت

    فرمانِ باری ہے: ﴿ يُؤْتِي الْحِكْمَةَ مَن يَشَاءُ ۚ وَمَن يُؤْتَ الْحِكْمَةَ فَقَدْ أُوتِيَ خَيْرً‌ا كَثِيرً‌ا ﴾ ۔۔۔ سورة البقرة: 269 کہ ’’(اللہ تعالیٰ) جسے چاہتے ہیں کہ حکمت عطا کر دیتے ہیں، اور جسے حکمت دی گئی اسے خیر کثیر عطا کی گئی۔‘‘ اس آیت کریمہ میں حکمت سے مراد بعض مفسرین کے نزدیک...
  13. انس

    احادیث مبارکہ میں تفقہ فی الدین کی اہمیت

    سیدنا معاویہ﷜سے مروی ہے کہ میں نے نبی کریمﷺ سے سنا، آپ فرما رہے تھے: « مَن يُرِدِ اللهُ بِه خَيرًا يُفَقِّهْهُ في الدِّيْنِ » ۔۔۔ البخاري ومسلم کہ ’’اللہ تعالیٰ جس سے خیر کا ارادہ فرماتے ہیں، اسے دین (کتاب وسنت) کی سمجھ بوجھ عطا کر دیتے ہیں۔‘‘ سیدنا ابو ہریرہ﷜ سے مروی ہے کہ نبی کریمﷺ نے فرمایا...
  14. انس

    منافق کی نشانیاں

    نبی کریمﷺ نے فرمایا: « أربع من كن فيه كان منافقا ، أو كانت فيه خصلة من أربعة كانت فيه خصلة من النفاق حتى يدعها : إذا حدث كذب ، وإذا وعد أخلف ، وإذا عاهد غدر ، وإذا خاصم فجر » ۔۔۔ صحيح البخاري: 2459 کہ ’’چار (نشانیاں) جس میں ہوں وہ منافق ہوتا ہے، یا جس میں سے ان چاروں میں سے کوئی ایک خصلت ہو،...
  15. انس

    مسئلہ علم غیب پر چند مغالطے اور اُن کی وضاحتیں (تبصرہ کریں)

    مسئلہ علم غیب پر چند مغالطے اور اُن کی وضاحتیں جزاکم اللہ خیراً بھائی! بہت قیمتی معلومات حاصل ہو رہی ہیں، اللہم زد فزد! ایک بات کی وضاحت کر دیجئے کہ آپ نے کہا کیا غیر نبی کو جزئیات علومِ خمسہ پر اطلاع ہو سکتی ہے؟؟؟ حالانکہ فرمانِ باری تعالیٰ ہے: ﴿ وَمَا كَانَ اللَّـهُ لِيُطْلِعَكُمْ عَلَى...
  16. انس

    عشرہ ذو الحجہ میں تہلیل، تحمید، تکبیر

    حدیث مبارکہ میں ہے: ما من أيام أعظم عند الله ولا أحب إليه العمل فيهن من هذه الأيام العشر فأكثروا فيهن من التهليل والتكبير والتحميد ... مسند أحمد وقال أحمد شاكر: إسناده صحيح کہ ’’اللہ تعالیٰ کے نزدیک کوئی عمل اتنا محبوب اور اور عظمت والا نہیں جتنا وہ عمل ہے جو ان دس دنوں (عشرہ ذو الحجہ) میں...
  17. انس

    پرسنل فائنانس پرو 4.5 کا کریک؟!

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! میں اپنے حساب وکتاب وغیرہ کیلئے ’پرسنل فائنانسز فری 4.5‘ (Personal Finances free 4.5) یوز کرتا ہوں۔ اس میں پرنٹ وغیرہ اور دیگر بعض سہولیات نہیں ہیں۔ کیا کوئی بھائی ’پرسنل فائنانسز پرو 4.5‘ (Personal Finances Pro 4.5) کا کریک یا سیریل نمبر وغیرہ بتا سکتے ہیں؟؟...
  18. انس

    قرآن کریم کے رکوعات کی تعداد

    اس پوسٹ کے سوال نمبر 11 کے جواب میں کہا گیا ہے کہ قرآن کریم کے 540 رکوع ہیں، حالانکہ رکوعات کی تعداد زیادہ ہے، گن کر دیکھ لیے جائیں! سوال نمبر 19 کے جواب میں مکی سورتوں کی دوسری علامت یہ بیان کی گئی ہے کہ ہر وہ سورت جس میں سجدہ آیا ہو، حالانکہ سورۃ الرعد اور سورۃ الحج بھی مدنی سورتیں ہیں (جواب...
  19. انس

    بہت خوب میرے عزیزو!

    ویل ڈن مائی ڈیئرز، ویل ڈن، وی آر آل پراؤڈ آف یو! محمد متین خالد لفظوں کو محبت و اخلاص کا حسن و جمال بخشنے والے عاشق رسول معروف کالم نگار، ہر دلعزیز’’عالم آن لائن‘‘ مجاہد تحفظ ناموس رسالت، محترم ڈاکٹر عامر لیاقت حسین جنہیں بد نام زمانہ گستاخِ رسول سلمان رشدی کے خلاف کالم لکھنے کی...
  20. انس

    اللہ کا حقِ تحلیل وتحریم غیر اللہ کو دینا شرک ہے

    اللہ کا حقِ تحلیل وتحریم غیر اللہ کو دینا شرک ہے بسم الله الرحمٰن الرحيم * الحمد لله رب العٰلمين والصلاة والسلام على أشرف الأنبياء والمرسلين * أما بعد! اَمر (حكم واختيار) صرف ’خالق‘ کا حق! اللہ رب العٰلمین خالق کل شیء نے اس ساری کائنات کو پیدا فرمایا ہے، لہٰذا صرف اللہ تعالیٰ ہی اس بات کے حق...
Top