• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. انس

    کیا ائمہ اربعہ﷭ ’صفاتِ الٰہیہ‘ میں مفوضہ تھے؟!

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم امام ابو حنیفہ﷫ اور دیگر تمام ائمہ کرام﷭ اہل سنت والجماعت میں سے تھے، اہل سنت والجماعت کا مطلب خوارج، شیعہ، جہمیہ، معتزلہ، اشاعرہ، ماتریدیہ اور صوفیہ کے بالمقابل اپنے عقیدے کو واضح کرنا ہے کہ ہم عقیدہ میں صحابہ کرام﷢ اور سلف صالحین بشمول ائمہ اربعہ وغیرہم﷭ کے عقیدہ پر...
  2. انس

    علم غیب اللہ تعالیٰ کے علاوہ کوئی نہیں جانتا

    جب اللہ تعالیٰ خود فرمائیں کہ زمین آسمان میں اللہ کے علاوہ کوئی غیب نہیں جانتا اور نبی کریمﷺ فرمائیں کہ میں علم غیب نہیں جانتا تو پھر کیا کسی کی جرات ہے کہ وہ کہے کہ نہیں نہیں، اللہ سبحانہ وتعالیٰ کو صحیح علم نہیں (نعوذ باللہ) یا نبی کریمﷺ صحیح بات نہیں فرما رہے (نعوذ باللہ!) لیجئے خود قرآن کریم...
  3. انس

    اللہ تعالیٰ کے بعض احکامات کو ماننا اور بعض کا انکار؟

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم فرمان باری تعالیٰ ہے: ﴿ يأيها الذين ءامنوا ادخلوا في السلم كافة ﴾ ... سورة البقرة کہ ’’اے ایمان والو! سلامتی (اسلام) میں پورے کے پورے داخل ہوجاؤ۔‘‘ اللہ رب العٰلمین ہمارے خالق، مالک اور رازق ہیں، انہوں نے ہمیں پیدا کیا، جس کا منطقی نتیجہ یہ ہے کہ ہم اپنے رب کی ہر ہر...
  4. انس

    جمعہ کے دن سورۃ الکہف پڑھنا

    جمعہ کے دن یا جمعۃ کی رات میں سورۃ الکھف پڑھنے کی فضیلت میں نبیﷺ سے صحیح احادیث وارد ہیں جن میں سےکچھ کا ذکرذیل میں کیا جاتا ہے: 1۔ عن أبي سعيد الخدري قال : " من قرأ سورة الكهف ليلة الجمعة أضاء له من النور فيما بينه وبين البيت العتيق " . رواه الدارمي ( 3407 ) . والحديث : صححه الشيخ الألباني في...
  5. انس

    عورت کی جسمانی زیب وزینت کے احکام از ڈاکٹر صالح بن فوزان﷾

    زیب وزینت کے حوالے سے عورتوں کے لئے مخصوص خصائل فطرت پر عمل کرنا از حدضروری ہے۔ جیسے پابندی کے ساتھ ناخن کاٹنا اور ان کی صفائی رکھنا، کیونکہ ناخن کاٹنا سنت نبویﷺ ہے جس پر اہل علم کا اجماع ہے اور یہ حدیث میں وارد خصائل فطرت یں سے بھی ہے۔ ناخن کاٹنے میں حسن ونظافت جب کہ لمبے چھوڑدینے میں بد شکلی...
  6. انس

    جہلاء کی طرف سے گالم گلوچ اور برا بھلا کہنے پر ہمارا رویہ؟؟؟

    بسم الله الرحمٰن الرحيم اللہ تعالیٰ نے سورۃ الفرقان کے آخری رکوع میں نیک لوگوں کی صفات بیان کرتے ہوئے فرمایا: ﴿ وَعِبَادُ الرَّحْمَـٰنِ الَّذِينَ يَمْشُونَ عَلَى الْأَرْضِ هَوْنًا وَإِذَا خَاطَبَهُمُ الْجَاهِلُونَ قَالُوا سَلَامًا ... ﴾ سورة الفرقان: 63 کہ ’’عباد الرحمٰن تو وہ ہیں جو اس زمین...
  7. انس

    حافظ انس نضر، فاضل مدینہ یونیورسٹی، پی ایچ ڈی (تفسیر)

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میرا نام انس نضر ہے، ماڈل ٹاؤن لاہور میں رہائش پذیر ہوں، ہم نے ایک ویلفیئر ٹرسٹ (اسلامک ویلفیئر ٹرسٹ کے نام سے) شروع کیا ہوا ہے، جس کے تحت تعلیمی ادارے (ایک اسلامک یونیورسٹی، اردو وانگلش میڈیم سکولز، درس نظامی کیلئے لڑکوں اور لڑکیوں کے مدارس اور اسلامک انسٹیٹیوٹ...
  8. انس

    کیا نبی کریمﷺ نے معراج کے موقع پر اللہ تعالیٰ کو آنکھوں سے دیکھا؟

    سوال: کیا نبی کریمﷺ نے معراج کے موقعہ پر اللہ تعالیٰ کو دیکھا تھا؟ جواب: اغلب صحابہ کرام﷢ کا یہی نظریہ ہے کہ نبی کریمﷺ نے اپنی آنکھوں سے اللہ تعالیٰ کو نہیں دیکھا۔ اس کے من جملہ دلائل میں سے چند درج ذیل ہیں: 1. ارشاد باری تعالی ہے: ﴿ لَا تُدْرِكُهُ الْأَبْصَارُ ... الأنعام: ١٠٣﴾ کہ ’’اسے...
  9. انس

    سنی سنائی بات آگے پھیلانا

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم محترم اخوان! جب بھی آپ کوئی عبارت کہیں بغیر ریفرنس کے لکھی پائیں تو اس پر کبھی اعتبار نہ کریں۔ کیونکہ ہمیں اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم میں جگہ جگہ تحقیق کرنے کا حکم دیا ہے: فرمان باری ہے: ﴿ يأيها الذين آمنوا إذا ضربتم في سبيل الله فتبينوا ولا تقولوا لمن ألقى إليكم السلام...
Top