الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اس کتاب کے تعارف میں درج کیا گیا ہے کہ علمی اور تحقیقی رد کیا گیا ہے اس میں یہ بھی اضافہ کر لیا جائے تو زیادہ بہتر ہو گا کہ عبدالوکیل ناصر نے اس میں ابو خالد المدنی کی ذاتیات یعنی اس کی بیوی ، بیٹی وغیرہ کے بارے میں بھی انہتائی سوقیانہ جملے استعمال کیے ہیں غالبا اسے کتاب وسنت لائیبریری میں اپلوڈ...
گلستان جوہر میں مدرسۃ البنات کی ایک استاد جو کہ میری شاگرد بھی ہیں ان کے بھائی جو کہ پورے خاندان کے واحد کفیل تھے والدین، بہن بھائی اور اپنے گھر والے
تین دن قبل ایک حادثے میں ان کی وفات ہو گئی ہے اور ان کی بہن الحمدللہ آج حدیث کی کلاس میں شرکت کے لیے بطور خاص آئی ہوئی تھی
انہوں نے دعا کے لیے...
جس طرح ہر فن و علم کے حوالے سے علماء اسلام کی جہود اصول و ضوابط کی صورت میں موجود ہیں یعنی اصول حدیث ، اصول تفسیر، اصول فقہ وغیرہ کیا سیرت طیبہ کے حوالے سے کوئی کتاب ہے جس میں اصول سیرت بیان کیے گئے ہوں واضح رہے کہ جزوی طور پر سیرت کی کتب کے مقدمہ میں چند صفحات بطور تبرک درج کرنا اس کی اہمیت...
سنا ہے جامعہ اسلامیہ میں نئے تعلیمی سال کے لیے لسٹ کا اعلان ہو گیا ہے میرے کچھ طالب علم ساتھیوں نے بتایا ہے کہ ان کا داخلہ ہو گیا ہے لیکن جامعہ کی ویب سائٹ پر ایسی کوئی معلومات نہیں ہیں
یورپ میں ایسا مریض جو اپنی بیماری سے تنگ آ گیا ہو وہ اپنی مرضی سے موت اختیار کر لیتا ہے اور وہاں کے قانون بھی اسے تحفظ دیتے ہیں
کیا اسے خودکشی کہا جائے گا؟
دین اسلام ہی ہمارا اولین و آخرین پناہ گاہ ہے لیکن اس دور میں جب کہ ہم مغربی علوم یا دنیاوی علوم کی تحصیل کو ہی سب کچھ سمجھے بیٹھے ہیں تو اگر کوئی پوچھے کہ ہم اپنی اولاد کے لیے دینی مدارس کا انتخاب کیوں کریں تو آپ ساتھیوں کا کیا جواب ہو گا؟
مجھے اپنی جامعہ کے مجلہ اسوہ حسنہ کے صفحات کے لیے مواد...
میرے والد محترم جو کہ میرے استاد بھی تھے اور مربی بھی،
جمعہ کے دن نماز فجر کے بعد طویل علالت کے بعد انتقال فرما گئے ہیں
انا للہ و انا الیہ راجعون
آپ تمام ساتھیوں سے خصوصی دعاؤں کی التماس ہے کہ اللہ تعالی ان کی خطائیں معاف کرے اور حسنات میں اضافہ کرے اور جنت فردوس میں جگہ عطا فرمائے۔
بدھ کے دن جب...
کیا حجر بن عدی صحابی تھے کیوں کہ ان کے بارے میں سوشل نیٹ ورک پر بہت منظم انداز میں ایک پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے کہ وہ ایک جلیل القدر صحابی تھے وغیرہ وغیرہ اس میں ہمارے قابل قدر اسلاف کی تحقیقات کیا ہیں ؟
تصوف نے اسلامی عقائد کو مسخ کرنے میں جتنا بھرپور کردار ادا کیا ہے وہ شاید کسی اور تحریک نہیں کیا کیونکہ اہل تصوف نے اسلامی تعلیمات کو اپنے مذموم مقاصد کی تکمیل کے لیے استعمال کیا بسااوقات نام بھی اسلامی استعمال کرتے ہوئے یا پھر اسلامی تعلیمات کے ساتھ ساتھ ایک بات اپنی بھی کر دینا یہ اہل تصوف کا...
صحيح البخاري - كتاب المناقب ، باب مبعث النبي صلى الله عليه وسلم - حديث:3660
عن ابن عباس رضي الله عنهما ، قال : " أنزل على رسول الله صلى الله عليه وسلم وهو ابن أربعين ، فمكث بمكة ثلاث عشرة سنة ، ثم أمر بالهجرة فهاجر إلى المدينة ، فمكث بها عشر سنين ، ثم توفي صلى الله عليه وسلم " *
صحيح مسلم -...
جامعہ ابی بکر الاسلامیہ کراچی کا ماہانہ مجلہ جو کہ ڈاکٹر مقبول احمد مکی خریج جامعۃ ام القری کی زیر ادارت پچھلے پانچ سال سے جاری ہے اور اس مجلہ کی ویب سائٹ www.usvah.org ہے جس پر اس کا مطالعہ کیا جا سکتا ہے اور ابھی اس ماہ کا شمارہ سیرت نمبر سوم تھا جس میں علمی اور تحقیقی مضامین شامل ہیں
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
عموما ایسا ہوتا ہے کہ ایک ہی موضوع پر ایک سے زائد ایسی روایات پائی جاتی ہیں جن میں اختلاف پایا جاتا ہے واضح رہے کہ میں نے تضاد نہیں کہا کہ صحیح احادیث کے مابین تضاد ممکن نہیں لیکن اختلاف کا ہونا ممکن ہے اور ہوتا بھی ہے تو اس اختلاف کو کس منھج کے تحت دور کیا جا...
اردو تراجم عربی کتب سیرت
حافظ محمد عارف گھانچی
عربی اور دوسری زبانوں میں تحریر کی جانے والی کتب سیرت کو اردو میں منتقل کرنے کا کام عرصے سے جاری ہے، اس فہرست میں قدیم و جدید ہر طرح کی کتب سیرت شامل ہیں۔ ذیل کی فہرست اسی نوعیت کے ان کتب کا احاطہ کرتی ہے جو وقتاً فوقتاً عربی سے اردو میں منتقل کی...