الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
فری میسن ایک بین الاقوامی یہودی تنظیم ہے۔ ہر ملک میںا س کے مراکز ہیں۔ جو لاج کہلاتے ہیں۔ اس کی رکنیت کے کئی مدارج ہیں جو ڈگری کہلاتے ہیں۔ ہر ڈگری کی رکنیت کے لئے کچھ شرائط ہیں اور ہر ڈگری کا رکن صرف اپنے برابر کی ڈگری والوں سے ربط ضبط رکھ سکتا ہے۔ اس درجہ بندی پر اس قدر سختی سے عمل کیا جاتا ہے...
وہ کون کون سے فرائض ہیں جو صرف خلیفہ کے وجود سے ہی مشروط ہیں؟ جو اگر خلیفہ نہ ہو تو وہ ساقط ہو جاتے ہیں ؟ جیسا کہ جہاد کے بارے میں معروف ہے کہ خلیفہ ککی اجازت سے مشروط ہے ؟
عرض ہے کہ کتب احادیث کے اردو میں تراجم اور حواشی وغیرہ کی کثرت کی وجہ سے انتخاب بسا اوقات مشکل ہو جاتا ہے لہذا وہ ساتھی جن کا تخصص اور ذوق خاص ہے کتب احادیث کے ساتھ تو کیا ممکن ہے کہ وہ فوائد اور طباعت کے اعتبارسے بہترین کا ذکر یہاں کر دیں تاکہ عام خریدنے والے کے لیے اآسانی ہو جائے اور اآغاز...
اللہ تعالی کے فضل و کرم سے میری پی ایچ ڈی کے تمام مراحل کچھ رکاوٹوں کے باوجود طے ہو گئے اور اب آخری مرحلہ وائیوا یعنی زبانی امتحان کا ہے جو کہ جمعرات 11 جون کو ہے
تمام ساتھیوں سے دعا کی التماس ہے کہ یہ مرحلہ بھی حسب سابق خیریت اور عافیت سے مطلوبہ معیار کے مطابق طے ہو جائے آمین
جامعہ ابی بکر الاسلامیہ کراچی کے زیر انتظام شائع ہونے والا ماہانہ مجلہ کا دفاع حرمین شریفین نمبر شائع ہو چکا ہے جسے درج ذیل ویب سائٹ پر دیکھا جا سکتا ہے http://usvah.org/#
سوال یہ ہے کہ خوارج کے بارے میں ہمارے اسلاف رحمہم اللہ کا کیا فیصلہ تھا ؟
کیا وہ مرتد ہیں؟ یا
دائرہ اسلام سے خارج ہو چکے ہیں؟
مسلمان ہیں لیکن کبائر کے مرتکب ہیں
اور سابقہ زمانوں کے خوارج اور آج جن پر خوارج کا حکم لگایا جا رہا ہے وہ ایک ہی ہیں یا الگ الگ ہیں؟
یا حالات اور وقت کو مدنظر رکھا جائے گا؟
درج ذیل مضمون تیار کرنے کے لیے بعض کتب اور ویب سائٹس سے مدد لی گئی ہے جن میں فتاوی لجنہ دائمہ، احکام رمضان ڈاکٹر عبدالحئی المدنی، احکام الصیام خالد الحازمی، الدروس و العبر من شہر الصیام الرحیلی وغیرہم
اور محدث ڈاٹ کام، اسلام ہاوس ڈاٹ کام
ڈاکٹر محمد محمد علی الصلابی حفظہ اللہ کی سیر الصحابہ پر لکھی ہوئی دس کتب پر مشتمل موسوعۃ
جس میں پہلی دو جلدیں سیرت طیبہ سے متعلق ہیں (۲)
اور باقی خلفائے راشدین خمسہ رضی اللہ عنہم (۵)
اور سید نا معاویۃ رضی اللہ عنہ (۱)
سید نا عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ (۱)
سید نا صلاح الدین ایوبی رحمہ اللہ (۱)...
کیا شریعت میں اس امر کا جواز موجود ہے کہ کسی مکروہ امر کے رد میں مظاہرات کیا جائیں ؟
جیسا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی عفت و عصمت پر عالم کفر ایک مرتبہ پھر حملہ آور ہو گیا ہے تو کیا اس کے جواب میں ریلیاں ، جلوس اور جلسے اور نعرے ، دکانیں بند کروانا ، ہڑتالیں، وغیرہ وغیرہ اختیار کیا جا...
کیا یہ ممکن ہے کہ فورم کے جو ساتھی بھی اپنا صفحہ کھولیں انہیں ایک سائیڈ پر نئی پوسٹس کا علم ہو جائے یعنی کون کون سے موضوعات کا اضافہ کیا گیا ہے
خواہ تمام تر اپڈیٹس نہ شامل کی جائیں لیکن کم از کم موضوعات کی حد تک اگر اہتمام کیا جائے
کیوں کہ بہت سے موضوعات ایسے ہیں جو ساتھیوں کے علم میں آتے ہیں...