• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد فیض الابرار

    اردو محا ورات اور زبان وبیان میں اُس کی اہمیت

    آب و رنگ آب و رنگ کے معنی دوسرے ہیں، یعنی رونق، خوب صورتی، رنگینی اور رعنائی۔ آب دار اسی لیے چمک دار کو کہتے ہیں۔ آب داری کے معنی روشن اور چمک دار ہونے کی صِفت تھی اور بے آب ہونے کے معنی اپنی خوب صورتی سے محروم ہونا ہوتا ہے اور اس کے معنی عزت کھونے کے بھی آتے ہیں۔ لڑکی بے آب ہو گئی، یعنی بے عزت...
  2. محمد فیض الابرار

    اردو محا ورات اور زبان وبیان میں اُس کی اہمیت

    آب و دانہ اُٹھ جانا آب، پانی۔ دانہ، کوئی بھی ایسی شے جو خوراک کے طور پر لی جائے۔ اور پرندے تو عام طور پر دانہ ہی لیتے ہیں۔ چونکہ یہ خیال کیا جاتا ہے کہ آدمی کا رزق اوپر سے اترتا ہے اور اوپر والے کے ہاتھ میں ہے کہ وہ جس کو جہاں سے چاہے رزق دے۔ اور یہ سب کچھ تقدیر کے تحت ہوتا ہے اور تقدیر کا حال...
  3. محمد فیض الابرار

    اردو محا ورات اور زبان وبیان میں اُس کی اہمیت

    اَبجد خواں ہونا حروف کو لکھنے کی دو ترکیبیں ہیں۔ ایک وہ جس کو ہم حروفِ تہجّی کی ترکیب کہتے ہیں یا اُردو والے"الف"، "ب"، "ت" کے سلسلے سے وابستہ کرتے ہیں۔ دوسرا وہ سلسلہ یا ترتیب ہے جن کو حروفِ "اَبجد" سے وابستہ کیا جاتا ہے۔ ابجد، ھوز، حُطّی، کلمن، سعُفص، قرشت، ثخذ ضظغ، ۔ یہی وہ حروف کی ترتیب ہے...
  4. محمد فیض الابرار

    اردو محا ورات اور زبان وبیان میں اُس کی اہمیت

    آبنوس کا کُندا ہونا یہ ایک عجیب محاورہ ہے۔ لکڑیوں کے مختلف رنگ ہوتے ہیں، مثلاً تُون کی لکڑی کا رنگ گلابی ہوتا ہے۔ صندل (چندن) کی لکڑی کا رنگ زرد ہوتا ہے اور آبنوس کا سیاہ۔ سیاہ ہمارے ہاں خوبصورت اور پُر کشش رنگ خیال نہیں کیا جاتا۔ اس لیے دیووں اور بھوتوں کو یہ رنگ دیا جاتا ہے اور سیاہ کہہ کر بھی...
  5. محمد فیض الابرار

    اردو محا ورات اور زبان وبیان میں اُس کی اہمیت

    آبِ حیات ہونا آبِ حیات کا تصور قوموں میں بہت قدیم ہے۔ یعنی ایک ایسے چشمہ کا پانی جس کو پینے سے پھر آدمی زندہ رہتا ہے۔ اُردو اور فارسی ادب میں حضرتِ خضر کا تصور بھی موجود ہے۔ یہ چشمہّ آبِ حیات کے نگراں ہیں۔ اسی لیے وہ ہمیشہ زندہ رہیں گے۔ حضرتِ خضر کا لباس "سبز" ہے اور وہ دریاؤں کے کنارے ملتے ہیں...
  6. محمد فیض الابرار

    اردو محا ورات اور زبان وبیان میں اُس کی اہمیت

    اَبلا پری، اَبلاّ رانی ہونا بہت خوب صورت ہونا۔ اصل میں رانی اور راجہ کا لفظ مرد اور عورت کے شخصی امتیاز کی طرف اشارہ کرتا ہے۔ پھولوں میں بھی ایک پھول دن کا راجہ ہوتا ہے اور ایک رات کی رانی۔ اس سے بھی پھولوں میں اُن کا ممتاز ہونا ظاہر ہے۔ "ابلا" لڑکی کو کہتے ہیں اور جسے بہت خوب صورت لڑکی ظاہر...
  7. محمد فیض الابرار

    اردو محا ورات اور زبان وبیان میں اُس کی اہمیت

    آبرو ریزی کرنا "آبرو" چہرے کی آب و تاب کو کہتے ہیں، اس لیے کہ آب کے معنی چمک دمک کے بھی ہیں، پانی کے بھی۔ لیکن محاورہ کی سطح پر آبرو کے معنی ہیں عزت، سماجی احترام اور اگر کوئی شخص اپنے کسی عمل سے دوسرے کو معاشرتی سطح پر بے عزت یا Dishonour کرتا ہے تو وہ گویا اس کی "آبرو ریزی" کرتا ہے، اِسے مٹی...
  8. محمد فیض الابرار

    اردو محا ورات اور زبان وبیان میں اُس کی اہمیت

    آبخورے بھرنا "آب خورہ" ایک طرح کی مٹی کے"فنجان نما" برتن کو کہتے ہیں جو کمہار کے چاک پر بنتا ہے اور پھر اُسے مٹی کے دوسرے برتنوں کی طرح پکایا جاتا ہے۔ یہ گویا غریب آدمی کا پانی پینے کا پیالہ اور ایسا برتن ہوتا ہے جسے پانی، دُودھ یا شربت پی کر پھینک بھی دیتے ہیں۔ عام طور سے ہندوؤں میں اس کا...
  9. محمد فیض الابرار

    اردو محا ورات اور زبان وبیان میں اُس کی اہمیت

    اُبلا سُبلا، اُبالا سُبالا اگر ہم اس محاورہ کی لفظی ترکیب پر غور کریں تو اس سے ایک بات پہلی نظر میں سمجھ میں آ جاتی ہے کہ ہمارے ہاں الفاظ کے ساتھ ایسے الفاظ بھی لائے جاتے ہیں جن کا اپنا اس خاص اس موقع پر کوئی خاص مفہوم نہیں ہوتا لیکن صوتی اعتبار سے وہ اس لفظی ترکیب کا ایک ضروری جُز ہوتے ہیں۔ اس...
  10. محمد فیض الابرار

    اردو محا ورات اور زبان وبیان میں اُس کی اہمیت

    پیش حرف (مقدمہ) محاورہ عربی زبان کا لفظ معلوم ہوتا ہے اس لئے کہ اس میں"محور" شامل ہے جس کے معنی ہیں مرکزی نقطہ فکر و عمل۔ جس کے گرد دائرے بنائے جاتے ہیں۔ یہاں ہم یہ کہہ سکتے ہیں کہ محاورہ زبان کا مرکزی نقطہ ہوتا ہے یعنی وہ دائرہ جو مختصر ہونے کے باوجود اپنے گرد پھیلی ہوئی بہت ساری حقیقتوں کو یہ...
  11. محمد فیض الابرار

    اردو محا ورات اور زبان وبیان میں اُس کی اہمیت

    بہادر شاہ ظفر کے عہد پر تبصرہ کرتے ہوئے ڈاکٹر اسلم پرویز نے لکھا ہے۔ قلعہ معلیٰ کی تہذیب کا ایک اہم جز وہ زبان تھی جس میں شاہ علم ثانی اور اُن کے بعد ظفر نے بھرپور شاعری کی تھی۔ اس زبان کی گونج اور بازار سے گزرتی ہوئی کابلی دروازے کے اس تنگ و تاریک مکان تک سنائی دیتی تھی جہاں ذوق کا مسکن تھا اور...
  12. محمد فیض الابرار

    اردو محا ورات اور زبان وبیان میں اُس کی اہمیت

    آب حیات میں مولانا محمد حسن آزاد نے میر سوز کا ذکر کرتے ہوئے یہ واقعہ بیان کیا ہے کہ ایک دن سودا کے ہاں میر سوز تشریف لائے۔ ان دنوں شیخ حزیں کی غزل کا چرچا تھا جس کا مطلع ہے۔ می گرفتیم بجا تا سرِ را ہے گا ہے اُد ہم از لطفِ نہاں داشت نگا ہے گا ہے میر سوز مرحوم نے اپنا مطلع پڑھا۔ نہیں نکلے ہے مرے...
  13. محمد فیض الابرار

    مضاربت میزان شریعت میں

    https://www.scribd.com/document/361012175/مضاربت-میزان-شریعت-میں کتاب پی ڈی ایف میں
  14. محمد فیض الابرار

    مضاربت میزان شریعت میں

    جی کام جاری ہے لیکن وسائل کی کمی کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہو رہا ہے دعا کیجیے
  15. محمد فیض الابرار

    السی کے بیج کے چهہ حیرت انگیز فوائد.

    اگر آخر میں اس کے مفرد اور مرکب استعمال کی تفصیلات بھی بیان کر دی جاتی تو بہتر ہوتا
  16. محمد فیض الابرار

    قرب الٰہی حاصل کرنے والے

    اسلاف رحمہم اللہ کی خوبصورت باتیں فی الواقع اتنا دل چسپ موضوع ہے اس حوالے سے میں درج ذیل ویب سائٹ سے بہت مدد لیتا ہوں الحمدللہ اس میں ہزاروں اقوال موضوعاتی فہرست کے ساتھ موجود ہیں http://www.kalemtayeb.com
  17. محمد فیض الابرار

    اقوال سلف

    @اخت ولید جزاکم اللہ خیرا مجھے آج اپنے جمعہ کے عنوان کے حوالے سے بہت خوبصورت اقوال مل گئے ہیں اور میرا جمعہ کا عنوان ہے مواقف السلف فی الفتن
  18. محمد فیض الابرار

    قرب الٰہی حاصل کرنے والے

    استاد محترم شیخ عبدالمحسن العباد حفظہ اللہ کی ایک بات مجھے یاد آتی ہے کہ نوافل کے ذریعے اللہ کا قرب حاصل کرنا فرائض کی مکمل ادائیگی سے مشروط ہے یعنی جو شخص پہلے فرائض کی مکمل ادائیگی کر رہا ہو گا اسی کے نوافل اس قابل ہوں گے کہ وہ اسے اللہ کے قریب کر دیں گے ان شاء اللہ
  19. محمد فیض الابرار

    تکمیل حفظ قرآن

    ارادہ تو ہے اکتوبر کے آخر میں یا نومبر کے شروع میں
Top