الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
الحمدللہ رب العالمین
میرے دونوں بیٹوں شاہ حماد فیض اور شاہ محمد فیض نے آج اللہ کی کتاب کو یاد کرنے کا شرف حاصل کر لیا
آج آخری سبق سنایا تھا میرے دادا ابو اور ابی جی رحمہما اللہ کے خوابوں کی ایک تعبیر ممکن ہوئی
اور میں سمجھتا ہوں کہ یہ مقام شکر تو ہے ہی لیکن مقام دعا بھی ہے کہ ان بزرگوں...
سید عمر فاروق غزنوی
مولوی سید عمر فاروق غزنوی مولانا سید محمد داؤد غزنوی کے بڑے صاحبزادے تھے بڑے نیک اور صالح نوجوان تھے کچھ عرصہ شاہ اسمٰعیل شہید رحمہ اللہ کی جماعت مجاہدین چمر قند میں شامل رہے اور انگریزوں کے خلاف کئی معرکوںمیں شریک جہاد ہوئے۔
مولانا محمداسحق بھٹی لکھتے ہیں کہ...
فصل ثانی
مولانا سید ابوالحسن علی، مولانا غلام رسول مہر، مولانا محمد حنیف ندوی، ڈاکٹر سید عبداللہ شورش کاشمیری، سید رئیس احمد جعفری، مولانا محمد اسحق بھٹی اور مولانا عبدالعظیم انصاری نے مولانا سید محمد داؤد غزنوی نے جو تاثرات بیان کئے ہیں وہ ان کی تحریروں سے ماخوذ ہیں جن کا حوالہ...
مولانا سید داؤد غزنوی مشاہیر کی نظر میں
مولاناسید داؤد غزنوی مرحوم و مغفور ایک بلند پایہ عالم دین ، فصیح البیان خطیب و مقرر ، صاحب فکر ونظر، مورخ ، محقق، ادیب ، مدبر، مذہبی و سیاسی رہنما،صحافی، دانشور، محدث اور متکلم و معلم تھے ۔ برصغیر پاک و ہند کے ممتاز اہل علم و قلم اور تمام...
داؤد غزنوی اور محمود غزنوی
مولانا ابو الکلام آزاد 1940ء میں آل انڈیا نیشنل کانفرنس کے صدر منتخب ہوئے اور 1946ء تک آپ صدر رہے مولانا سید داؤد غزنوی 1945ء میں پنجاب کانگرس کے صدر منتخب ہوئے اوریہ دونوں بڑے زور دار لیڈر تھے۔
اسی دوران ماسٹر تارا سنگھ نے ایک اخباری...
تصانیف
مولاناسید محمد داؤد غزنوی کی زندگی بڑی مصروف گزری ابتداً درس وتدریس فرماتے رہے اس کے بعد جب ملکی سیاست میں قدم رکھا توان کی زندگی ہنگامہ خیز رہی کبھی جلسوں سے خطاب کررہے ہیں اور کبھی جیل چلے گئے ہیں تاہم تصنیف و تالیف کی طرف زیادہ توجہ نہ دے سکے۔ 1927ء میں امرتسر سے اخبار...
مرکزی جمیعۃ اہلحدیث مغربی پاکستان کا قیام :
1947ء میں تقسیم ملک سے جماعت اہل حدیث کا شیرازہ بکھر گیا مولانا سید محمد داؤد غزنوی جماعت اہلحدیث کو از سر نو منظم کرنے کا عزم کیا چنانچہ آپ نے اس سلسلہ میں 24جولائی 1948کو دارالعلوم تقویۃ الاسلام شیش محل روڈ لاہور میں علمائے اہلحدیث کا...
کتب خانہ :
مولانا سید محمد داؤد غزنوی نے امرتسر میں اپنا ایک بہترین کتب خانہ بنایا تھا جس میں تفسیر ، حدیث، فقہ ، اصول فقہ،شرح و حدیث، اصول حدیث ، تاریخ و سیر ، فلسفہ اور منطق اور ادبیات وغیرہ پر بہترین عمدہ و نایاب کتابوں کا ذخیرہ جمع کیا تھا ۔ مولانا ہر کتاب کی بہترین جلد...
مسلک
مولانا سید محمد داؤد غزنوی خالصتاً سلفی المسلک تھے کتاب وسنت پر سختی سے عامل اسمیں کسی قسم کی مداہنت کے قائل نہ تھے تاہم ائمہ دین کا بہت احترام کرتے تھے اور انکی دینی و علمی خدمات کے معتر ف تھے۔اپنے ایک مضمون میں لکھتے ہیں کہ :
‘‘ائمہ دین نے جو دین کی خدمت کی ہے امت قیامت تک...
سعودی حکومت سے غزنوی خاندان کے مراسم
سعودی حکومت سے غزنوی خاندان کے مراسم او ر تعلقات بہت پرانے چلے آرہے تھے سعودی عرب کے موجودہ فرمانبردار خادم الحرمین شریفین کے دادا عبدالرحمان اور والد ملک عبدالعزیز کویت میں جلاوطنی کی زندگی بسر کررہے تھے اس زمانے میں مولانا داؤد غزنوی کے چچا...
مولانا سید محمد داؤد غزنوی مختلف اوقات میں جن سیاسی ، دینی جماعتوں سے تعلق رہا اس کی تفصیل یہ ہے ۔
1۔ پنجاب خلافت کمیٹی کے ناظم اعلیٰ
2۔ مجلس احرار ہند کے ناظم اعلیٰ
3۔ جمیعۃ العلماء ہند کے نائب صدر
4۔کانگرس کمیٹی پنجاب کے صدر
5۔خضر وزارت میںمسلم لیگ تحریک کے ڈکٹیٹر
6۔ 1953ء کی قادیانی تحریک کے...
مولانا سید محمد داؤد غزنوی
مولانا سید محمد داؤ د غزنوی بن مولانا سید عبدالجبار غزنوی بن مولانا سید عبداللہ غزنوی کا شمار برصغیر(پاک وہند) کے ممتاز علمائے کرام میں ہوتا ہے آپ بلند پایہ مقرر ، شعلہ نوا خطیب ، جید عالم دین ، بیباک صحافی، دانشور، مبصر، نقاد، ادیب، معلم ، متکلم ، مصنف...
مولانا سید اسمٰعیل غزنوی
مولانا سید اسمٰعیل غزنوی بن مولانا عبدالواحد غزنوی مشاہیر علماء میں سے تھے امرتسر میں پیدا ہوئے مدرسہ غزنویہ امرتسر میں مولانا عبدالجبار غزنوی، مولانا عبدالرحیم غزنوی اور مولانا سید عبدالاوّل غزنوی سے تعلیم حاصل کی ۔
جب مولانا عبدالواحد...
مولانا عبدالغفور غزنوی
مولانا عبدالغفور غزنوی مولانا محمد بن عبداللہ غزنوی کے چھوٹے صاحبزادے تھے آپ نے دینی تعلیم اپنے آبائی مدرسہ غزنویہ میں مولانا عبداللہ بن عبداللہ غزنوی ، مولانا عبدالجبار غزنوی اور مولانا عبدالرحیم غزنوی سے حاصل کی ۔ حدیث کی تحصیل شیخ الکل مولانا سید محمد...
مولانا سید عبدالاوّل غزنوی
مولانا سید عبدالاوّل بن محمد بن عبداللہ غزنوی علمائے فحول میں سے تھے آپ نے دینی علوم کی تحصیل مدرسہ محمدیہ لکھوکے اور اس کے بعد مدرسہ غزنویہ امرتسر میں حاصل کی ۔
آپ کے اساتذہ میں مولانا عبداللہ بن عبداللہ غزنوی ، مولانا محمد بن عبداللہ...
مولانا عبدالرحیم غزنوی
مولانا عبدالرحیم غزنوی نے دینی تعلیم اپنے برادر بزرگ مولانا سید عبدالجبار غزنوی اور مولانا محمد بن عبداللہ غزنوی سے حاصل کی اور اپنے والد بزرگوار سید عبداللہ غزنوی سے بھی استفادہ کیا تکمیل تعلیم کے بعد کافی عرصہ اپنے آبائی مدرسہ غزنویہ امرتسر میں تدریس...
مولانا عبدالواحد غزنوی
مولانا عبدالواحد غزنوی (امام ثالث) مولانا سید عبدالجبار غزنوی کے انتقال کے بعد منصب خلافت پر فائز ہوئے آپ نے دینی علوم کی تعلیم اپنے برادر مولانا محمد بن عبداللہ غزنوی ، مولاناعبدالجبار غزنوی سے حاصل کی ،علمی اور روحانی فیض اپنے والد سید عبداللہ غزنوی سے...