س:
ایک مسلم کو سب سے زیادہ خوف کس بات کا ہونا چاہیے؟
ج:
چونکہ شرک سب سے بڑا گناہ ہے اور مشرک کی نجات نہیں ہے، اس لیے ایک مسلم کو سب سے زیادہ فکر اس بات کی ہونی چاہیے کہ کہیں وہ شرک میں مبتلا نہ ہو جائے، ابراہیم خلیل اللہ علیہ السلام دعا کرتے ہیں:
سیدناابراہیم علیہ السلام کے اس قول کے بعد کون...