• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. D

    نماز میں ترک رفع الیدین

    محترم، آپ کسی کی بات نہ سننے کو تیار ہیں اور نہ سمجھنے کو تیار ہیں آپ سے میں پچھلی دو پوسٹ سے عرض کر چکا کہ ان احادیث کو جن میں سجدے میں رفع الیدین کرنا موجود ہے ضعیف اور نکارت ثابت کر چکا ہو آپ بار بار ایک ہی بات نقل فرما دیتے ہیں ان روایات کی تردید ہو چکی ہے
  2. D

    طالبان کے کالے دھندوں کے خلاف امريکہ کی کاری ضرب

    بھائی منشیات کے سب سے بڑے سوداگر تو خود یہ امریکی ہیں اور اپ ان کی پیش کی ہوئی رپورٹ پر اعتماد کر رہے ہیں
  3. D

    نماز میں ترک رفع الیدین

    آخر میں عرض ہے کہ یہ واقعہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے وصال کے بعد کا ایسے ہے کہ اسکے آخر میں یہ الفاظ ہیں ھکذایصلی صلی اللہ علیہ وسلم"آپ صلی اللہ علیہ وسلم ایسے ہی نماز پڑھا کرتے تھے" تو کان ماضی کا صیغہ ہے اس لئے یہ واقعہ اس وقت کا ہے جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم وصال فرما چکے تھے۔
  4. D

    نماز میں ترک رفع الیدین

    یہ راوی مجہول اس کی توثیق ابن حبان کے علاوہ کسی نے نہیں کی ہے اپ اس کی توثیق دیکھا دیں میں اس روایت کو صحیح مان لوں گا۔
  5. D

    نماز میں ترک رفع الیدین

    اس روای کو ضعیف کہا گیا ہے اور اس کو ضعیف کہنے والے یہ محدثین ہیں حافظ ابن حجر نے ضعیف کہا ہے "تقریب التھذیب" اور تھذیب سے محدثین کے اقوال پڑھ لیں آپ کی پیش کردہ اس خاص روایت کو ہی انہوں نے منکر قرار دیا ہے اگر اس کا ترجمہ نہ سجھ آئے تو میں حاضر ہوں
  6. D

    ابوحنیفه نعمان بن ثابت, امام ایوب سختیانی کی نظر میں.

    محترم، اپنے کمینٹ اوپر پڑھ لیں اگر نہیں تو میں یہاں دوبارہ لکھ دیتاہوں کہ کیسے آپ جہنم کا فیصلہ صادر فرما رہے ہیں اور آپ اس کی فکر نہ کریں، جہنم میں جگہ کی کوئی کمی نہیں اللہ نے بھی قرآن میں یہود کے علماء سوء کو خطاب کر کے کہا ہے اور آپ موصوف کثیر امت محمدی کی جہنم میں بکنگ فرما رہے ہیں آپ مجھے...
  7. D

    ابوحنیفه نعمان بن ثابت, امام ایوب سختیانی کی نظر میں.

    اللہ کی ملکیت میں مداخلت فرما رہے ہیں جنت جہنم دونوں اس کی ہیں جس کو مسلمان کو چاہے اس میں داخل کرے آپ زمین پر رہ کر یہ فیصلہ صادر فرما رہے ہیں کیا کہنے
  8. D

    حدیث اعمی کا تحقیقی جائزہ

    حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ عَنْ عُمَارَةَ بْنِ خُزَيْمَةَ بْنِ ثَابِتٍ عَنْ عُثْمَانَ بْنِ حُنَيْفٍ أَنَّ رَجُلًا ضَرِيرَ الْبَصَرِ أَتَی النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ ادْعُ اللَّهَ أَنْ...
  9. D

    نماز میں ترک رفع الیدین

    ان احادیث کے حوالے سے میں اوپر پوسٹ میں بتا چکا کہ یہ ضعیف ہیں اور راوی کی نشاندہی بن کر چکا ہوں رہی بات البانی صاحب کا ان کو صحیح کہنا تو ان سے بھی غلطی ہو سکتی ہے یا انہوں نے اس روایت کے مجموعی طریق کی بنا پر اس کو صحیح کہا ہو بہرحال انفرادی طور پر یہ احادیث ضعیف ہیں اور ضعف کی وجہ بھی میں...
  10. D

    ابوحنیفه نعمان بن ثابت, امام ایوب سختیانی کی نظر میں.

    اس روایت کو پیش کرنے کا آپ کا مقصد کیا ہے ذرا وضاحت فرمائیں۔
  11. D

    نماز میں ترک رفع الیدین

    بھائی اصول حدیث آپ کے میرے خیالات پر مرتب نہیں کیے گئے ہیں اس لئے میں اپنے خیال اپنے پاس رکھتا ہوں اور اپ اپنے پاس اپنے محدثین کے نذدیک ابن حبان توثیق میں متساہل ہیں اور یہ بات محدثین کے نذدیک مسلمہ ہے اس میں کوئی دو رائے نہیں ہیں اس لئے جس روای سے روایت کرنے دو ہوں اور اس کی ابن حبان کے علاوہ...
  12. D

    نماز میں ترک رفع الیدین

    بھائی سجدے میں جاتے ہوئے اور سجدے سے اٹھتے ہوئے رفع الیدین والی روایات تو قابل حجت ہی نہیں ہے تو ان پر تو بات نہیں کی جا سکتی رہی صرف ایک بار رفع الیدین کرنے والی عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ والی روایت بھی سفیان ثوری کی تدلیس کے سبب ضعیف ہے اور اس کے مقابلے پر صحیح بخاری میں ابو حمید ساعدی...
  13. D

    گنبد خضراء پر ایک کھڑکی نما ، اور ایک روایت کی تحقیق

    أبو الجوزاء أوس بن عبد الله اماں عائشہ رضی اللہ عنھا کے درمیان انقطاع بھی ہے ذرا اس بارے میں وضاحت بھی کر دیجیئے گا
  14. D

    نماز میں ترک رفع الیدین

    احادیث پیش ہیں حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ، حَدَّثَنَا عَاصِمُ بْنُ كُلَيْبٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ وَائِلِ بْنِ حُجْرٍ الْحَضْرَمِيِّ قَالَ: أَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقُلْتُ: لَأَنْظُرَنَّ كَيْفَ يُصَلِّي، قَالَ: " فَاسْتَقْبَلَ...
  15. D

    نماز میں ترک رفع الیدین

    اس باب میں سب سے اعلی روایت عاصم بن کلیب کے طریق سے وائل بن حجر رضی اللہ عنہ سے روایت ہوئی ہے اور مسند احمد کی ہی روایت جس کو ھمام نے محمد بن حجادۃ سے روایت کیا ہے اس کی تائید کرتی ہے ان دونوں روایات میں سجدے میں رفع الیدین کا کوئی ذکر نہیں ہے اس لئے جن روایات میں سجدے میں رفع الیدین نقل ہوا ہے...
  16. D

    نماز میں ترک رفع الیدین

    اس روایت کا یہ راوی مجہول ہے اس کی ماسوائے ابن حبان کے کسی نے توثیق نہیں کی ہے اور رہی بات شیخ البانی کی تو انہوں نے بہت سی باتوں کی طرف رجوع بھی کیا تھا ان سے بھی غلطی ہو سکتی ہے بات یہ ہے کہ علم کے میدان میں دلیل معنی رکھتی ہے اور دلائل ہی ہیں کہ یہ راوی"رفدۃ بن قضاعۃ" ضعیف ہے
  17. D

    نماز میں ترک رفع الیدین

    یہ جمہور کے نذدیک ضعیف راوی ہے
  18. D

    کیا اس روایت میں خلف کا تعین ہوتا ہے

    یہ تمام باتیں محدثین کی نظروں میں ہیں اس کے باوجود سعید بن جمہان کی سفینہ رضی اللہ عنہ سے روایت پر جمہور نے اعتماد کیا ہے اور سعید بن جمہان کو ثقہ کن محدثین نے کہا ہے وہ بھی پیش ہے جمہور کے اس کو ثقہ کہنے کے بعد ایک آدھ جرح وہ بھی مفسر نہ ہو صرف چند شکوک کا اظہار ہو کوئی معنی نہیں رکھتی ہیں...
  19. D

    کیا اس روایت میں خلف کا تعین ہوتا ہے

    جمہور محدثین کی نذدیک سعید بن جمہان کی سفینہ سے روایات بھی صحیح مانی جاتی ہیں آپ نے جو امام ابوداود کے حوالے سے جرح پیش کی ہے اس میں امام ابوداود نے بعض کی رائے بتائی ہے جبکہ خود انشاء اللہ ثقہ کہا ہے تو جمہور محدثین نے سعید بن جمہان کی سفینہ سے روایات کو قبول کیا ہے خاص طور پر "تیس سال خلافت...
Top