الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
محترم
محمد علی جواد
میری اپ سے اس حواے سے کافی گفتگو ہو چکی مگر میں نے کبھی بھی تاریخی روایات کا آپ کو حوالہ نہیں دیا ہے اور نہ ہی کبھی ضعیف روایات پیش کی ہیں لوگوں کو یہ گمان نہ کے اس حوالے سے صرف تاریخی روایات ہی موجود ہیں میں نے اوپر بھی بخاری اور مسلم کے حوالے پیش کیے ہیں آپ کو پڑھنے کی...
محترم،
اگر آپ کی آخری اپرول ملے تو عرض کروں کہ جن تین باتوں کا آپ نے ذکر کیا ہے مثلا
یہ تو پانچوے خلیفہ راشد عمر بن عبدالعزیز کا کارنامہ ہے دوسری بات
تو میں تو ان کی بات کر رہا ہوں جنہوں صرف مال کی ہوس میں دوسروں پر حملے کیے ہیں جیسے حجاج بن یوسف نے ہند پر حملہ اس فقط اس لیے کروایا کہ وہاں سے...
جنہوں نے دین برباد کر دیا ان کے ثناء خواں ہیں بنو امیہ کے دور کی بدعات۔
۱ نماز لیٹ کرنا صحیح مسلم، صحیح بخاری کتاب تاخیر الصلاۃ
۲ عید کے خطبے نماز سے قبل دینا۔
۳ رکع اور سجدے میں جاتے ہوئَے تکبرات ختم کر دی صحیح مسلم
۴ رکع کے بعد کا قیام ختم کردیا زاد المعاد ابن قیم
۵ زکوۃ میں خرد برد کرنا...
اس میں یہ
ابو اسحاق السعیبی ہے اور یہ تیسرے درجے کا مدلس ہے اور اس درجے کے مدلس کی روایت عنعنہ کی وجہ سے ضعیف ہوتی ہے اور اس روایت میں اس نے عن سے روایت کی ہے اس لئے یہ روایت ضعیف ہے۔
آپ کی آخری بات کا جواب فقط یہ ہے کہ دو اتنے جلیل القدراصحاب رسول کا عمل یہ ثابت کرتا ہے کہ اس بارے میں امام ابن تیمیہ کی رائے درست نہیں کیونکہ ہمارے لئے صحابہ کی مثال دی گئی ہے امام ابن تیمیہ کی نہیں
دوسرا آپ نے لکھا کہ
آپ کی نظر شاید کمزور ہے یا اس میں یزید کی محبت اس قدر سماع گئی ہے کہ کچھ دکھائی نہیں دیتا آپ کے لئے خط کشید کر کے دوبارہ لگا رہا ہوں
اب کچھ نظر آیا ؟
آپ نے لکھا کہ
جبکہ میں نے جو عبارت پیش کی ہے اس میں امام ابن تیمیہ سے سوال کیا گیا کہ آپ یزید کے بارے میں کیا کہتے ہیں تو یہ ان کا اپنا نظریہ ہے جبکہ آپ نے جو عبارت پیش کی ہے اس میں یزید کے فاسق ہونے کی نہیں بلکہ یہ بحث ہے کہ فاسق دائمی جہنمی ہے یا نہیں اور کسی مخصوص فاسق پر لعنت کرنا جائز ہے...
اور منھاج السنہ کے حوالے سے بھی لکھ آیا ہوں کہ ان کی ذاتی رائے یزید کے بارے میں یہ تھی وہ اس کو فاسق مانتے تھے اور جو آپ نے یہ لکھا کہ
کہ تو وہ اس کو کس قسم کا بادشاہ مانتے تھے وہ یزید کو ان قسم کے بادشاہوں میں مانتے تھے جو اقتدار پر قابض ہوئے تھے آپ کے لئے اسکین پیش ہے
تو امام ابن تیمیہ...
آپ نے جو لکھا ہے یہ ایک عمومی بات کہی ہے جبکہ میں نے جو پیش کیا ہے وہ ان کی ذاتی رائے ہے کہ وہ یزید کے بارے کیا نظریہ رکھتے ہیں آپ نے جس مجموع فتاوی کی عبارت نقل کی ہے اس میں جب بولائی نے ان سے یزید کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے صاف کہا کہ وہ کوئی نیک ہے جو ہم اس سے محبت کریں گے
مغل بادشاہ...
بعض اس کو جائز نہیں مانتے ان کا موقف یہ ہے کہ یہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا خاصہ تھا اس کی دلیل یہ دیتے ہیں کہ صحابہ سے اس حوالے سے کوئی اثر صحیح سند سے ثابت نہیں ہے کیونکہ میں ایسا کرتا تھا مگر یہ بات سننے کے بعد نہیں کرتا اس حوالے سے رہنمائی کریں