الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
محترم،
ایک اسکین آپ نے لگائی ہے کہ یہ سب امام ابن تیمیہ نے شروع کیا جبکہ ایک اسکین میں لگا رہا ہوں جس میں امام ابن العز حنفی یہ فرما رہے ہیں کہ یہ استغاثہ تو دور کی بات ہے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات کا توسل ان کے وصال کے بعد جائز نہیں ہے اسکین پیش ہے
یہ شرح العقیدہ الطحاویہ کی عبارت ہے...
محترم ،
سامنے سے کیا کہا جا رہا ہے اس کوذرا سمجھنے کی کوشش ضرور کیا کریں میں یہ نہیں عرض کر رہا کہ کفار رسول کو بشر نہیں مانتے تھے میں نے عرض کیا ہے کہ بشر کو رسول نہیں مانتے تھے
آسان الفاظ میں بیان کرنے کی کوشش کرتا ہوں یعنی
وہ کہتے تھے کہ بشر کس طرح رسول بن کر آسکتا ہے اللہ کو اگر رسول بھیجنا...
محترم،
یہاں نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے مخاطب ہو کر امت کو ہی کہا گیا ہے لگتا ہے اپ قرآن کے عمومی اسلوب سے بھی واقف نہیں ہے۔
"قل" اے نبی فرمادیں:
یہ کس سے فرمانے کو کہا جا رہا ہے اور کس کو بتایا جا رہا ہے
اور اپ کے کیا کہنے کہ اللہ کے احکام کی حکمت اپ کو سمجھ آ رہی ہے اور جو "صحابہ کرام رضی اللہ...
محترم،
یہ تو آپ فرما رہے ہیں کہ یہ ان آیات میں عاجزی و انکساری کی مثالیں ہیں مگر ان آیات کو ذرا غور وہ فکر سے پڑھیں ان میں "قل" "کہہ دیں" کا صیغہ ہے جس کا تقاضہ ہے کہ اللہ اپنے بندو سے خود فرما رہا ہے کہ انبیاء تمہاری طرح بشر ہی ہیں مگر ہم نے ان کو یہ امتیاز دیا ہے ان پر وحی کی ہے تو اللہ نے خود...
یہی بات اگر کوئی اہل حدیث کہتا تو آپ موصوف ہی اس پر وہابی کافر گستاخ کے فتوے لگا دیتے مگر خود فرمائیں تو محبان رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہیں
آپ کے بڑے بڑے علامہ جو گزر چکے نور ہونے پر بڑے بڑے مناظرے کر چکے اب آپ کے اس سوال کی تک بنتی ہے
محترم،
میں نے زبیر علی زئی رحمۃ اللہ علیہ کا موقف لکھنا تھا لکھ دیا اور مجھے یہی موقف احسن معلوم ہوتا ہے رہی بات آپ کی حدیث مسلم کی تو اس کا جواب میں نے دے دیا اب آپ کچھ بھی لکھتے رہیں میرا موقف وہی ہے جو زبیر علی زئی رحمۃ اللہ علیہ کا ہے کہ سکوت بہت احسن ہے
یہ وڈیو ہے جس میں شیخ زبیر علی زئی کی کلپ ہے اور اس کو میں نے لکھ دیا ہے
۵۵منٹ ۵۵ سیکنڈ پر دیکھی جا سکتی ہے
زبیر علی زئی رحمہ اللہ کہتے ہیں
اسی طرح والدین کا جو مسئلہ ہے اس بارے میں میرا موقف ہے اس بارے میں سکوت کرنا چاہیے اگرچہ برہلیوں اور دیوبندی کودونوں کے جو مولوی تھے ملا علی قاری اس...
محترم ،
آپ کا یہ موقف قرآن کے صریح آیت کے خلاف ہے
قرآن میں اسماعیل علیہ السلام کو یعقوب علیہ السلام کا ابی کہا گیا ہے جبکہ وہ ان کے چچا ہیں اور اس آیت میں اسحاق علیہ السلام کا بھی ذکر کیا گیا جو ان کے والد ہیں تو قرآن نے ایک ہی لفظ ابی سے یعقوب علیہ السلام کے چچا اور والد دونوں کو مخاطب کیا ہے...
یہاں دو خلیفہ سے مراد یہ نہیں کہ بیک وقت دو خلیفہ بنیں گے ایک آدمی جس کو لوگ اتنا ذہین سمجھتے ہوں وہ ایسی بات کیسے کہہ سکتا ہے کہ نظام کو چلانے کے لئے دو سربراہ ایسا ممکن نہیں ہے اس سے اصل مراد یہ ہے کہ باری مقرر کی جائے ایک بار قریش کی طرف سے خلیفہ ہو اور دوسری باری انصار میں سے خلیفہ چنا جائے...
دوم بالفرض ''عبد اللہ '' تو دین فطرت پر ہوئے، لیکن ان کے بھائی یعنی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے چچا اور تایا دین فطرت پر نہ ہوئے! جبکہ ان کا دین ان کے والد یعنی عبد المطلب کا دین تھا!
محترم،
سب سے پہلی بات یہ کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے والد کا موازنہ آپ کے چچا"ابو طالب" سے کرنا عبث ہے کیونکہ وہ...
محترم،
میرے خیال سے اس بارے میں خاموشی بہتر ہے اور یہ چچا وغیرہ کہنا اس کی تاویل کی جاتی ہے کیونکہ اس وقت نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت نہیں ہوئی تھی اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے والد کے نام عبداللہ سے معلوم ہوتا ہےکہ وہ شاید اس وقت فطرت سلیم پر تھے اس لئے میرے خیال سے اس بارے میں ہمیں اچھا...
ان دونوں کے بارے میں پڑھیں یہ اپنی روایات میں خطا کرتے تھے میں سے خالد بن عبدالرحمن کے بارے میں ابن حجر رحمہ اللہ نے لکھا ہے " صدوق لہ اوھام" تقریب
یہ سودا الاعظم والے الفاظ ان کی خطا معلوم ہوتی ہے
اس حوالے سے صرف دو باتیں ایک آپ نے خود بیان کی ہے
" اب اپ کی دفاع حدیث سے ہٹ کر کوئی پوسٹ اپروف نہیں کی جائی گی۔
دوئم میری پوسٹ بغیر اپرول کے منظر عام پر نہیں آتی اس سے بڑی مثال اور کیا ہو گی بہرحال اپ کو اختیار ہے مگر اپ کے فورم کا اصول میرے لئے کچھ اور ہی ہے