• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. باذوق

    خلیفہ اول کون ؟ حضرت ابوبکر صدیق﷜ یا حضرت علی﷜

    جناب عالی ! نہ میرا کوئی دعویٰ ہے ، نہ کوئی دلیل میں پیش کرنے جا رہا ہوں اور نہ ہی کسی قسم کے مناظرہ کے لیے میرے پاس وقت ہے۔ آپ کی بات پڑھ کر مجھے برسوں پرانی ایک اڑیل قسم کے صاحب کی بات یاد آ گئی کہ :: دن کو اگر کوئی دن کہتا ہے تو اس سے اس بات کی دلیل طلب کی جانی چاہیے نہ کہ اس سے جو دن کو دن...
  2. باذوق

    خلیفہ اول کون ؟ حضرت ابوبکر صدیق﷜ یا حضرت علی﷜

    عجیب بات ہے کہ اتنی آسانی سے اتنی بڑی بات کہہ دینے کو آپ "اپنا دعویٰ" قرار دیتے ہیں جبکہ میرے نزدیک تو ایسا جملہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کے ساتھ ساتھ اہل بیت رضوان اللہ علیہم کی بھی توہین کے مترادف ہے!! یہ ہم کیسے مان لیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے عم زاد اور چہیتے داماد (رضی اللہ عنہ) جو...
  3. باذوق

    سچ

    اس قدر انکساری اور حسن ظن کا شکریہ :) اب آپ کی اتنی تفصیل سے واقف ہونے اور اتفاق کرنے کے بعد مجھے مزید کچھ کہنے کی آب و تاب نہیں۔ جو کچھ باقی چھوٹی موٹی باتیں رہ گئی ہیں وہ کسی اور وقت کے لیے اٹھا رکھتے ہیں :) واقعتاً میرے لیے نئی اطلاع ہے!
  4. باذوق

    سچ

    شکریہ شکریہ۔ ویسے کیا برا ہے اگر ایسے ہی معقول خیالات / نظریات کبھی کبھار یہاں وہاں دہرائے جاتے رہیں :) پہلی بات تو یہ ہے کہ میں اشفاق احمد صاحب کا کوئی بڑا فین (پنکھا نہیں بلکہ شیدائی :) ) نہیں ہوں ، ہاں میرے نزدیک ان کی ادبی شخصیت اور ان کی تخلیقات کا ایک مقام و مرتبہ ضرور ہے۔ آپ نے لکھا ہے...
  5. باذوق

    سچ

    فقہی معاملات میں درست رہنمائی تو علمائے کرام کے اجماعی یا اتفاقی فیصلے سے ہی ملتی ہے جو براہ راست یا بالراست قرآن و سنت سے ماخوذ ہوتی ہے۔ اس میں بھلا کسی کو کیا شک ہو سکتا ہے :) لیکن ۔۔۔ چونکہ میں نے "فقہی معاملہ" کہا ہے لہذا شرعی جواز یا عدم جواز کا فیصلہ بھی اس وقت ممکن ہے جب اس معاملے کی...
  6. باذوق

    سچ

    مگر ۔۔۔۔ ایک کنڈیشن کے ساتھ !! اور وہ آپ بھی جانتے ہیں :) مجلہ محدث کے کسی شمارے میں ہیومین کلوننگ پر ایک سیر حاصل مضمون یا مباحثہ شائع ہوا تھا۔ اور ۔۔۔ عصر حاضر کا یہ ایک ایسا متنازعہ اچھوتا موضوع ہے کہ ۔۔۔ اسلامیات کے حوالے سے اس پر کسی ہارڈ اینڈ فاسٹ فتویٰ کی اجازت اگر صرف سرسری دینی علم...
  7. باذوق

    سچ

    بجا فرمایا۔ عصر حاضر میں ہم نے کتنے ہی مشہور موسیقار / گلوکار / کرکٹ کھلاڑیوں کو اعلانیہ اظہار ندامت کرتے دیکھا جس پر ان کے مداحین نے انہیں سر آنکھوں پر بٹھایا ، پھر اس "اعلانیہ اظہار" کو ذرائع ابلاغ کے سہارے کونے کونے میں پہنچایا۔ مگر اس قسم کا واضح اظہار ، اسلامی نظریہ حیات سے کھلا یا خفیہ...
  8. باذوق

    کیا ہم کسی کو قطعی طور پر شہید کہہ سکتے ہیں ؟

    افسوس کہ وائرس کے سبب یہ سائیٹ میرے ہاں بین ہے۔ اگر اسنیپ شاٹ دے سکیں تو مہربانی ۔۔۔
  9. باذوق

    کیا ہم کسی کو قطعی طور پر شہید کہہ سکتے ہیں ؟

    حالانکہ یہ میرے سوال کا جواب نہیں۔ مگر شکر ہے :) کہ آپ نے ایک بات کی بہرحال تصدیق تو کر ہی دی !! ویسے کافی عرصہ قبل میں نے بھی اس موضوع پر کچھ لکھا تھا ، جسے یہاں پڑھا جا سکتا ہے :: شہید اور شہادت
  10. باذوق

    خلیفہ اول کون ؟ حضرت ابوبکر صدیق﷜ یا حضرت علی﷜

    غزنوی صاحب نے نہایت معقول بات کی ہے۔ اگر کوئی ضد پر نہیں ہے تو اسے بھی اتفاق کے سوا اور کوئی چارہ نہیں ہونا چاہیے
  11. باذوق

    کیا ہم کسی کو قطعی طور پر شہید کہہ سکتے ہیں ؟

    مولانا شاہ اسمعیل اور علامہ احسان الٰہی ظہیر علیہم الرحمۃ کے نام کے ساتھ "شہید" کا جو لاحقہ اکثر و بیشتر نامور علماء کو لگاتے دیکھا/سنا/پڑھا گیا ہے ۔۔۔ اس کے متعلق کیا خیال ہے؟
Top