• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. باذوق

    ایمان : قلبی یقین کا دوسرا نام

    ایمان ، قلبی یقین کا نام ہے۔ جیسا کہ ارشاد ربانی ہے : قالت الأعراب آمنا قل لم تؤمنوا ولكن قولوا أسلمنا ولما يدخل الإيمان في قلوبكم وإن تطيعوا الله ورسوله لا يلتكم من أعمالكم شيئا إن الله غفور رحيم دیہاتی کہتے ہیں ہم ایمان لائے۔ کہہ دو کہ تم ایمان نہیں لائے بلکہ یوں کہو کہ ہم اسلام لائے ہیں...
  2. باذوق

    ہائے ری تقلید! تیرا بیڑا غرق

    sahj بھائی ! میں آپ کا احترام کرتا ہوں۔ کچھ باتیں آپ نے ٹھیک بھی کہی ہیں۔ لیکن اب میں آپ سے صرف ایک جملہ کہنے پر مجبور ہوں ، اور وہ یہی کہ : اب بس کیجیے !!! اس 9ویں صفحہ پر سب سے معقول مراسلہ ، مراسلہ:81 ہے (سوائے چند ایک تلخ جملوں کے)۔ اس کے بعد تو فریقین کو خاموشی اختیار کر لینا چاہیے۔ اس...
  3. باذوق

    بدعتی اور فتنے میں مبتلا شخص کی امامت؟

    واللہ بھائی ! کم از کم آپ سے تو ایسی امید نہیں تھی۔ کیا قادیانیوں کے کفر پر امت کے علماء و ائمہ کا اجماع نہیں ہے؟ جبکہ آپ اگر ایسا لکھتے ہیں : تو یہ ایک معنوں میں "تکفیر" کا ہی الزام ہے۔ ایسا الزام یعنی اسی طرح باقاعدہ نام لے کر سلفی علماء نے لگایا ہے تو پورا ثبوت دیجیے۔ ورنہ ظاہر ہے کہ ہمیں...
  4. باذوق

    بدعتی اور فتنے میں مبتلا شخص کی امامت؟

    بالکل درست کہا !! اللہ آپ کی بات کو کھلے دل و دماغ سے سمجھنے کی توفیق سبھی کو عطا فرمائے ، آمین ! ویسے ۔۔۔ :) ، میں ان صاحبان علم کی دور اندیشی اور حقیقت فہمی کو سلام کرتا ہوں (جن پر ہمارے بعض بھائی "مقلدین" کا لیبل چسپاں کرتے ہیں) کہ اگر وہ یہ کہتے ہیں کہ ۔۔۔ "توحید کو جاننے کا غرور و تکبر...
  5. باذوق

    بدعتی اور فتنے میں مبتلا شخص کی امامت؟

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  6. باذوق

    بدعتی اور فتنے میں مبتلا شخص کی امامت؟

    جناب عالی ! آپ کو کوئی سنگین غلط فہمی لگی ہے۔ آپ کو فورم جوائن کئے شاید 6 ماہ بھی نہیں ہوئے ۔۔ جبکہ خاکسار اس فورم سے شروع دن سے وابستہ ہے۔ فورم کی پالیسی میں ہرگز کوئی نقص نہیں ہے ہاں ۔۔۔ غلط فہمی یا خوش فہمی فورم سے جڑے اراکین کو ضرور ہو جاتی ہے۔ دیوبندی یا کسی اور فرقہ /طبقہ کے خلاف یہاں کی...
  7. باذوق

    بدعتی اور فتنے میں مبتلا شخص کی امامت؟

    وعلیکم السلام بھائی۔ میں ہی نہیں بلکہ ہم میں سے بیشتر لوگ آپ کی بات سے صد فیصد اتفاق کرتے ہیں۔ ہاں ۔۔۔ ہمیں اس بات کا بھی احساس ہے کہ کچھ صاحبان کو اس موضوع پر اختلاف ہے۔ اور پھر ہمیں ان کے اختلاف پر کوئی اعتراض بھی نہیں کہ ہم اختلافِ رائے کا احترام کرنے والوں میں سے ہیں۔ لیکن دکھ اس بات کا ہوتا...
  8. باذوق

    بدعتی اور فتنے میں مبتلا شخص کی امامت؟

    شاہد نذیر بھائی ! آپ کے متذکرہ بالا دعویٰ اور دلیل میں کوئی مطابقت نظر نہیں آ رہی ہے! دلیل میں آپ نے ایک سعودی شیخ کا قول پیش کیا ہے۔ کیا کسی واحد شیخ کا قول "امت مسلمہ کے اجماع" کی تعریف میں آتا ہے؟ علاوہ ازیں ان شیخ صاحب کے قول میں "بدعت مکفرہ والے بدعتی" جیسے الفاظ ہیں ۔۔۔ "دیوبندی" طبقہ یا...
  9. باذوق

    jzk

    ارے بھائی ، پریشان نہ ہوں ، میں بھی آپ کی نیت پر شک نہیں کر رہا :) میرے کہنے کا مقصد صرف اتنا ہے کہ ۔۔۔ اصلاح کریں تو ایسے جملوں کے استعمال سے گریز کریں جن سے دوسرے کو اپنی کم علمی یا سبکی کا احساس ہو۔ آپ کہتے ہیں کہ دعا کا یہ شارٹ کٹ طریقہ نامناسب ہے ۔۔۔ فرض کیجیے کہ یہاں محدث فورم پر یہ...
  10. باذوق

    jzk

    دیکھئے بھائی ، اس میں شک نہیں کہ "جزاک اللہ" کو مکمل لکھنے کے اس تھریڈ والے پیغام کا مقصد اصلاح اور نیک نیتی ہی ہے۔ لیکن میں نے جو چیز پوائینٹ آؤٹ کی ، اس کے مفہوم کی ترسیل ۔۔۔ بہت ممکن ہے کہ درست ادا نہ ہوئی ہو۔ چیٹنگ یا فاسٹ ایمیل کے دوران jzk لکھ کر ۔۔۔ یہ ضروری نہیں ہے کہ ہم یہ بھی سمجھیں...
  11. باذوق

    کرتے ہیں شب و روز مسلمانوں پر تکفیر

    آپ کے اس طرح کے "حسن ظن" سے، سچی بات تو یہ ہے کہ ۔۔ مافي مشكلة :) مگر بہرحال ہماری رائے تو یہی ہے کہ اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم (کی تعلیمات) اس قسم کی توفیق دینے سے بری ہیں !!
  12. باذوق

    کرتے ہیں شب و روز مسلمانوں پر تکفیر

    سبقتِ کی بورڈ ہی سمجھئے ۔۔۔ پر کے بجائے پہ ہی آنا چاہیے۔ ای۔میل سے امیج فائل ملی تھی ، جس کو کمپوز کرنے سے قبل کوئی آدھ گھنٹہ تو گوگل سرچ کی کہ تصدیق ہو جائے مگر نہ اردو میں ہے ، نہ رومن اردو میں اور نہ ہی انگریزی میں۔ حتیٰ کہ شبلی نعمانی سے منسوب آفیشیل سائیٹ بھی منظر عام سے غائب ہے۔ امید ہے...
  13. باذوق

    کرتے ہیں شب و روز مسلمانوں پر تکفیر

    اک مولوی صاحب سے کہا میں نے کہ کیا آپ کچھ حالتِ یورپ سے خبردار نہیں ہیں آمادۂ اسلام ہیں لندن میں ہزاروں ہر چند ابھی مائلِ اظہار نہیں ہیں تقلید کے پھندوں سے ہوئے جاتے ہیں آزاد وہ لوگ بھی جو داخلِ احرار نہیں ہیں جو نام سے اسلام کے ہو جاتے ہیں برہم ان میں بھی تعصب کے وہ آثار نہیں ہیں...
  14. باذوق

    امت مسلمہ كی فكری بد حالی ، ايك المناك رپورٹ

    جزاک اللہ برادر۔ اس معاملے میں آپ کی اور میری سوچ میں یکسانیت لگتی ہے :) کیونکہ جس وقت آپ یہ پوسٹ تحریر کر رہے تھے بالکل اسی وقت میں بھی تقریبا آپ ہی کی سوچ کو اپنے انداز میں لکھ رہا تھا ۔۔۔۔
  15. باذوق

    امت مسلمہ كی فكری بد حالی ، ايك المناك رپورٹ

    بےشک ، استاذ محترم کی باتیں بجا ہیں کہ میڈیا نے نوجوان نسل کو براہ راست مجبور نہیں کیا۔ مگر ان ڈائرکٹلی میڈیا برین واش کر رہا ہے ۔۔۔ نوجوانوں کی بےچارگی کا خیال کرنے کے بجائے میڈیا کو یکسر بری کر دینا درست نہیں۔ سوال تو یہ ہے کہ عصر حاضر کے میڈیا کا مقابلہ کرنے کے لیے کیا کیا جا رہا ہے؟ کون سا...
  16. باذوق

    بدعتی اور فتنے میں مبتلا شخص کی امامت؟

    السلام علیکم۔ اس ساری بحث کو بغور پڑھنے سے یہ نتیجہ سامنے آتا ہے کہ ۔۔۔۔ تقریباً سارے ہی علمائے سلف و خلف بدعتی شخص کو مستقل امام بنائے جانے کے سلسلے میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے فرامین سے بالکل ایک جیسا مطلب اخذ کرتے ہیں (جو کہ ممانعت پر مبنی ہے)۔ اب موجودہ دور کا ایک بڑا مسئلہ مسجد...
  17. باذوق

    jzk

    یعنی کہ ۔۔۔۔ shorthand/abbreviation/acronym/initialism کے آپ قائل نہیں ہیں :) کوئی بات نہیں ہر ایک کو اپنے نقطہ نظر پر قائم رہنے کا حق ہے۔ :)
  18. باذوق

    خلیفہ اول کون ؟ حضرت ابوبکر صدیق﷜ یا حضرت علی﷜

    جناب عالی ! کیا یہ بہتر نہیں ہوگا کہ یہی جملے ذرا آپ بھی اپنے اوپر لاگو کر لیں!! :) آپ کو آڈیو مناظرے کا شوق ہے تو بصد شوق ایسے ہی فورمز پر تشریف لے جائیں جہاں یہ سہولیات میسر ہوں۔ یہاں تو آپ کو تحریر میں جواب دینا لازم ہے۔ ہاں اگر آپ کے پاس جواب نہیں بلکہ "ضد" ہے تو ۔۔۔۔ اس کا حل کسی کے پاس...
  19. باذوق

    jzk

    درحقیقت اس (jzk) کا تعلق "دعا" سے نہیں بلکہ ٹائیپنگ یا شارٹ ہینڈ اسکلز (shorthand skills) سے ہے۔ جیسا کہ ایک اور دعا "اللہ حافظ" بھی ہے جس کا شارٹ فارم AH کے طور پر لکھ دیا جاتا ہے۔ اسی طرح السلام علیکم کے لیے AoA وغیرہم ۔۔۔ یہ عموماً موجودہ دور کے ، جلدی کے ایمیلز یا چیٹنگ میں استعمال ہونے...
  20. باذوق

    سچ

    یکسر تو نہیں ، ہاں کسی حد تک بدل سکتے ہیں۔ ونیز ۔۔۔ کسی ادیب یا شاعر کی تخلیقات سے متاثر ہونا بھی میرے نزدیک کوئی خراب بات نہیں بشرطیکہ بات اخلاق و کردار کی درستگی اور انسانی زندگی کے دیگر معاملات تک محدود رہے اور ایمان و عقیدے میں پستی یا شک پیدا نہ ہو۔
Top