• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. باذوق

    مدینے کے مشرق کی تلاش حرکات شمس کی مدد سے ( گوگل ارتھ کی مدد سے کیے گئے بریلوی پراپیگینڈہ کا رد) -

    وعلیکم السلام کنعان بھائی ! میری تو گذارش یہی رہے گی کہ آپ بھی اپنا جواب یا اپنی رپورٹ ۔۔۔ جو بھی ہو ، علیحدہ تھریڈ کی شکل میں ضرور پیش کریں۔ ہم آپ جانتے ہیں کہ یہ فرد واحد کے اقرار یا انکار کا مسئلہ نہیں ہے بلکہ جدید تکنالوجی کے ذریعے ایک مسئلے کی وضاحت کا ہے۔ جس کی تحقیق میں دم ہوگا اور جو...
  2. باذوق

    اگر مکّہ پاکستان میں ہوتا؟

    معقول تجزیہ ہے !!
  3. باذوق

    پلیز ہمارے پراجیکٹ میں ووٹ دیں۔۔۔

    اعجاز بھائی! یار یہ وزارۃ المیاہ کا نام لکھ کر دل جلانے والی باتیں نہ کرو۔ آپ کو پتا ہے کہ گذشتہ تین دن سے شارع برصغیری کا پانی بند کر کے یہ لوگ پتا نہیں کون سے ظلم کا بدلہ لے رہے ہیں؟ ہمارے ایک پان کے دیوانے دوست تو فرماتے ہیں کہ : ایک ذرا سا پان کھا کر سڑکوں پر تھوکنا بھی کوئی ظلم ہے بھلا ؟...
  4. باذوق

    اپنے دروازہ کی چوکھٹ تبدیل کردیں

    جی بھائی ، مجھے بھی بالکل کوئی شک نہیں کہ آپ مقصد یہی رہا ہوگا جو کہ آپ نے بیان کیا ہے اور جس سے یقیناً مجھے کوئی اختلاف نہیں۔ مگر ایک اور نکتہ جو اس حدیث کی شرح کے بغیر کچھ افراد (بطور خاص عصر حاضر کے روشن خیال) کی سوچ میں لاشعوری طور پر چلا آتا ہے ، اسی کی وضاحت میں نے ضروری سمجھی تھی۔ :)
  5. باذوق

    اپنے دروازہ کی چوکھٹ تبدیل کردیں

    بھئی سچی بات تو یہ ہے کہ اس حدیث کے سہارے ، عورت کی ناقص العقلی کی تائید و الٰہی حکمت پر میں ماضی میں طویل مباحث کر چکا ہوں :) جن میں سے ایک یہ : عورت - ناقص العقل / ناقص دین ؟؟ دوسری بات یہ کہ ۔۔۔ اس تھریڈ کی پہلی پوسٹ کے حوالے سے جو مسئلہ میں بیان کرنا چاہ رہا تھا ، اس مسئلے کے ضمن میں عورت...
  6. باذوق

    جس کو دیکھو جس سے بولو سمجھے کم سمجھائے بہت

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ یہ ذرا اندر کی بات ہے ! :wink:
  7. باذوق

    اگر مکّہ پاکستان میں ہوتا؟

    ہو سکتا ہے کہ آپ کو عربی اور اردو پر تعصب نظر آتا ہو ۔۔۔ لیکن مجھے تو کم از کم نظر نہیں آتا۔ کچھ مثالیں ہوں تو دیجیے۔ ہاں اگر آپ اس چیز کو "تعصب" سمجھتے ہیں کہ کوئی معاشرہ (فرض کیجیے کہ برطانوی معاشرہ) "عربی" کو تو بالکل قبول نہیں کرتا لیکن فرنچ ، اٹالین یا اسپینی زبانوں کو قبول کرتا ہے ۔۔۔ تو...
  8. باذوق

    اگر مکّہ پاکستان میں ہوتا؟

    اب اس قدر مزاحیہ نکتہ پر ہنسا جائے یا ؟؟ :) یہ کوئی کلیہ نہیں ہے ، ہاں استثنائی مثالیں ضرور ہو سکتی ہیں۔ اگر یہ کوئی باقاعدہ یونیورسل کلیہ ہوتا تو پھر ۔۔۔۔ پاکستان کے تمام غیرمسلم اب تک مسلم ہو گئے ہوتے کیونکہ وہاں "اردو" قومی زبان ہے ہندوستان کے تمام مسلمان مذہب سے بغاوت کر گئے ہوتے چونکہ...
  9. باذوق

    اگر مکّہ پاکستان میں ہوتا؟

    چونکہ آپ پہلے ہی ایسا لکھ کر خود کو محفوظ کر چکے ہیں :) لہذا میرا جواب بہرحال آپ پر تنقید تو نہیں ہے۔ مثال پوری طرح درست نہیں ہے۔ اگر شلوار قمیض کو مسلم لباس مانا جائے تو پاکستان کی غیرمسلم قوم بالخصوص سکھ بھی ایسا ہی لباس زیب تن کرتے ہیں اور اسی طرح نارتھ انڈیا کے کئی غیرمسلموں میں یہی لباس...
  10. باذوق

    اپنے دروازہ کی چوکھٹ تبدیل کردیں

    کچھ عرصہ قبل ہمارے ایک دوست اسی حدیث کے متعلق گفتگو کرتے ہوئے دریافت کر رہے تھے کہ ۔۔۔ کہ بیویوں کے اس طرح کے طرز عمل پر نبی علیہ السلام کا طلاق والا حکم خاص ہے یا عام؟ ونیز موجودہ دور میں ، جیسا کہ عام مشاہدہ ہے کہ تقریباً ہر خاتون خانہ کا طرز عمل ایسا ہی ہوتا ہے ، تب کیا ابراہیم علیہ السلام کی...
  11. باذوق

    ٹیگ اور آپ کے تذکرہ جات کا طریقہ

    فہرست اراکین Member List Search - فہرست اراکین : تلاش
  12. باذوق

    (وہابی کسے کہتے ہیں؟)

    چار سال پرانی ایک بحث سے کچھ اقتباسات ۔۔۔ :) کیا غیر اللہ کو مولا کہنا شرک ہے؟ - جواب !!
  13. باذوق

    (وہابی کسے کہتے ہیں؟)

    اس موضوع پر علماء کے مباحث موجود ہیں۔ میرے علم کے مطابق ایسا اعتراض مولانا مودودی علیہ الرحمۃ نے بھی اٹھایا تھا۔ وہ اللہ تعالیٰ کے لیے مخصوص اس لفظ کو بندوں کے لیے استعمال کرنے کے خلاف تھے اور خود کو بھی مولانا کہلوانے سے روکتے تھے۔
  14. باذوق

    ٹیگ اور آپ کے تذکرہ جات کا طریقہ

    یہ فورم بلکہ اردو کے بیشتر فورمز vBulletin نامی سافٹ وئر پر قائم ہیں۔ سافٹ وئر کی خامیاں اور اس میں مطلوبہ سہولیات کے اضافے کے مشورہ جات یہاں بیان کئے جاتے ہیں۔ اور جو چیز آپ چاہتے ہیں وہ میں نے تو اب تک یہاں دیکھی نہیں ہے۔ اور یہ خاصا محال کام بھی ہے کہ ۔۔۔ بکس میں تمام یوزر کے نام بتائے جائیں...
  15. باذوق

    اگر مکّہ پاکستان میں ہوتا؟

    اور اللہ کا لاکھ شکر ہے کہ اس نے آلِ سعود کو یہ نازک اور اہم ذمہ داری سونپی ہے۔ گو کہ آلِ سعود کو ہم ہر معاملے میں نیک نیت پاک طنیت نہیں مانتے ۔۔۔ مگر کم از کم اس اہم ترین ذمہ داری کے معاملے میں توحید کے مسئلے پر سمجھوتا کرتے ہم نے انہیں کبھی نہیں دیکھا۔ اور اللہ ہی اپنے کاموں کو بہتر جانتا ہے!!
  16. باذوق

    جس کو دیکھو جس سے بولو سمجھے کم سمجھائے بہت

    معروف ادیب ہاشم رضا (صاحبِ کتاب "ہماری منزل") کے چچا آلِ رضا اپنے زمانے کے معروف شاعر تھے۔ ان کی ایک غزل کے چند اشعار ابھی مطالعے میں آئے۔ شئیر کر رہا ہوں۔ دیکھئے کس قدر معنی خیز ہیں ۔۔۔۔ انسانوں کا عجائب خانہ ہے تو رضا دلچسپ مقام جس کو دیکھو جس سے بولو سمجھے کم سمجھائے بہت کھلتے...
  17. باذوق

    ٹیگ اور آپ کے تذکرہ جات کا طریقہ

    بھائی ، کاپی پیسٹ والی تھوڑی محنت تو کرنی ہی پڑے گی۔ آسان سا طریقہ بس یہی ہے کہ فورم کے صفحہ اول پر سب سے نیچے آن لائن اراکین کے نام ہوتے ہیں یا آن لائن اراکین والا صفحہ دیکھ لیں ۔۔۔ بس اسی دو جگہ سے زیادہ آسانی سے نام کاپی کیے جا سکتے ہیں۔
  18. باذوق

    اگر مکّہ پاکستان میں ہوتا؟

    مگر مجھے آپ کے اس تبصرے سے اختلاف ہے یہ ٹھیک ہے کہ مثبت کام ہونا چاہیے ۔۔۔ مگر علامہ اقبال نے بھی ایک بار فرمایا تھا کہ : اچھا ہے دل کے پاس رہے پاسبان عقل لیکن کبھی کبھی اسے تنہا بھی چھوڑ دے ۔۔۔ :)
  19. باذوق

    علم فقہ - افتراق و انتشار کا ذریعہ نہیں

    فقہی مسائل کو بنیاد بنا کر اختلاف و انتشار پیدا کرنا انتہائی مذموم عمل ہے۔ فقہ اور اس کے مسائل اکھاڑے کا میدان نہیں جسے بعض لوگ اپنی علمیت ظاہر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں اور نہ ہی فقہ توجہ مبذول کرانے کا ذریعہ ہے۔ علم فقہ دراصل اہل اختصاص کا میدان ہے جن کے ذریعے عوام الناس دین کے مختلف...
  20. باذوق

    سچ پر قائم رہنا چاہئے ، مگر ۔۔۔!

    سچ بولنے کا مطلب لوگوں کا دل دکھانا نہیں ہوتا۔ سچ پر قائم رہتے ہوئے بھی کسی کی دلآزاری اور تضحیک سے بچا جا سکتا ہے۔ جب کوئی ہمیں " صبح بخیر " کہتا ہے تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ ہم موسمیاتی رپورٹ اٹھا کے مخاطب کو پکڑ کر سمجھانے بیٹھ جائیں کہ ۔۔۔۔ آج درجۂ حرارت اتنا ہے ، یا بارش پڑنے والی ہے یا...
Top