میرے لیے یہ پہلا موقع تھا کہ اس قدر ضخیم خواتین کا دینی مجلہ مطالعے میں آیا۔ اس سے قبل تو چھوٹے موٹے رسائل ہی نظر سے گزرتے رہے ہیں۔ ابھی تو کتاب ڈاؤن لوڈ کی ہے اور سب سے پہلے انٹرویو سیکشن کا مطالعہ کیا۔
سب سے بہترین متاثر کن اور قابل تعریف انٹرویو کہ جس سے دیگر خواتین کی تربیت اور ذہنی اصلاح...