• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ج

    فقہ حنفی کی نشرواشاعت کے اسباب وعوامل

    خامساً : تتابعت دول من ألعاجم كانوا على هذه الوتيرة . معلمی کے کہنے کا مقصد یہ ہے کہ جس طرح دیگر بادشاہ فقہ رخصتوں اورحیل کی وجہ سے فقہ حنفی کی جانب مائل ہوئے تھے اسی طرح عجمی بادشاہان بھی حیل اوررخصتوں کی وجہ سے فقہ حنفی کی جانب مائل ہوئے اورا س کو اپنایا۔ لیکن یہ معلمی کا دروغ بے فروغ...
  2. ج

    فقہ حنفی کی نشرواشاعت کے اسباب وعوامل

    ثالثاً : كانت المحنة على يدي أصحابكم واستمرت خلافة المأمون وخلافة المعتصم وخلافة الواثق ، وكانت قوى الدولة كلها تحت غشارتهم فسعوا في نشر مذهبهم في الاعتقاد وفي الفقه في جميع القطار ، وعمدوا إلى من يخالفهم في الفقه فقصدوه بأنواع الأذى الذي ولذلك تعمدوا أبا مسهر عبد الأعلى بن مسهر عالم الشام وارث...
  3. ج

    فقہ حنفی کی نشرواشاعت کے اسباب وعوامل

    اب اس کے بعد معلمی نے فقہ حنفی کی نشرواشاعت کے تعلق سے جوکچھ کہاہے اسے پڑھئے اورپھرغورکیجئے کہ کیایہ کسی صاحب علم کاکلام ہے یامحض ظن وتخمین کی بنیاد پر استدلال کاقصرتعمیر کیاگیاہے جس میں بدگمانی کاگاڑااورچونابھی شامل ہے۔ أولاً :أولع الناس به لما فيه من تقريب الحصول على الرئاسة بدون تعب في تعب...
  4. ج

    فقہ حنفی کی نشرواشاعت کے اسباب وعوامل

    ہم سابق میں عرض کرچکے ہیں کہ مثبت تنقید کے بعد معلمی کی بیان کردہ وجوہات درباب انتشارفقہ حنفی میان اقطاع عالم پر بھی گفتگو ہوگی لہذا اب معلمی کی بیان کردہ وجوہات پرتنقیدی نگاہ ڈالی جارہی ہے۔ فقہ حنفی کی نشرواشاعت اورمعلمی کے بیان کردہ وجوہات پر ایک نگاہ معلمی نے تانیب الخطیب کے رد میں...
  5. ج

    فقہ حنفی کی نشرواشاعت کے اسباب وعوامل

    حکومت وسلطنت کااثر عمومی طورپر مورخین نے بھی فقہ حنفی کے شیوع اوراقطارعالم مین انتشار کاایک حکومت وسلطنت کی سرپرستی قراردیاہے۔اورامام ابویوسف کے عباسی سلطنت میں قاضی القضاۃ(چیف جسٹس)بننے کو بڑی وجہ قراردیاہے۔ ابن حزم لکھتے ہیں مذہبان انتشرا فی بدء امرھمابالریاسۃ الحنفی بالمشرق والمالکی...
  6. ج

    فقہ حنفی کی نشرواشاعت کے اسباب وعوامل

    : داعیان دین کی کوششیں اورکاوشیں: یہ بات تاریخی حقیقت ہے کہ سلطنت عباسیہ کے خلفاء حنفی مذہب سے ارادت اورعقیدت رکھتے تھے۔سلطنت عباسیہ کے قاضی اورچیف جسٹس وغیرہ حنفی ہواکرتے تھے۔یہ حکومتیں کفر کی سرزمین پر لشکرکشی کیاکرتی تھی۔ اسلامی تعلیمات سے متاثر ہوکر ہزاروں افراد اسلام لے آتے تھے۔ان...
  7. ج

    فقہ حنفی کی نشرواشاعت کے اسباب وعوامل

    فقہ حنفی کی اپنی خصوصیات دنیامیں کوئی چیز کبھی بھی محض خارجی سہارے کی بناء پر زندہ نہیں رہتی ۔اورجوچیز محض خارجی تاثیر کی بناء پر زندہ رہتی ہے وہ جلد ہی درگورہوجاتی ہے۔یہ اللہ کانظام اوراللہ کی سنت ہے۔جوبھی چیز دیر تک پایندہ اورتابندہ رہتی ہے اس میں صالحیت کے ساتھ نافعیت کاہوناازحد ضروری ہے۔...
  8. ج

    فقہ حنفی کی نشرواشاعت کے اسباب وعوامل

    5: تصنیفی خدمات اس کا تعلق اگرچہ ماقبل سے ہی ہے لیکن اس کے باوجود اس کو اس کی اہمیت کے پیش نظرالگ سے ذکرکیاگیاہے۔کسی بھی مسلک اورمذہب کو تابندہ اورزندہ رکھنے میں تصنیفی خدمات بہت اہم کرداراداکرتی ہیں۔تصنیفی خدمات سے اندازہ ہوتاہے کہ کسی مذہب کاخدوخال کیاہے۔ اس کے نقوش کیاہیں۔ اس کی بنیاد...
  9. ج

    فقہ حنفی کی نشرواشاعت کے اسباب وعوامل

    قابل اورباصلاحیت شاگرد حقیقت یہ ہے کہ شخصیت کتنی بھی عظیم کیوں نہ ہو لیکن تاریخی طورپر اس کانام اورکام جاری رہنے کیلئے ایسے افراد کی ضرورت ہوتی ہے جواپنی ذات کی قربانی دے کر اپنے استاد یاتحریک کے موسس کے کام کو آگے بڑھاسکیں۔ایسے شاگردوں کاملنااورایسے افراد کا تحریک سے جڑنامحض فضل ربانی...
  10. ج

    فقہ حنفی کی نشرواشاعت کے اسباب وعوامل

    فقہ حنفی کی نشرواشاعت کے اسباب وعوامل یہ موضوع شروع کرنے سے پہلے کچھ باتیں عرض کرنامناسب ہے؟ تنقید کے دوطریقے ہوتے ہیں تعمیری تنقید اورتخریبی تنقیدجس کو بالفاظ دیگر مثبت تنقید اورمنفی تنقید کہہ سکتے ہیں۔ منفی تنقید سے ہماری مراد غلط تنقید اورتنقیص وتوہین نہیں ہے۔ ایک مصورتصویر...
  11. ج

    احناف عقائد میں تقلید کیوں نہیں کرتے؟ اس وسوسے کا جواب

    رفیق طاہر صاحب نے ایک عالی سندپیش کرکے دعویٰ کیاتھاکہ اس میں کوئی بھی حنفی نہیں ہے۔جب کہ بات ایسی نہیں تھی۔ ایک حنفی توالمرتضی الزبیدی ہیں جو قاموس اوراحیاء علوم الدین کے شارح ہیں۔ان کی حنفیت پر کچھ نصوص ملاحظہ ہوں۔ الشيخ مرتضى الحسيني الواسطي الزبيدي، اه "، الواسطي العراقي أصلاً الهندي مولداً...
  12. ج

    میں حنفی ہوں اور میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ ہم عقائد میں امام ابو حنیفہ کی تقلید کیوں نہیں کرتے ہیں

    صاحبان عقل وفہم سےگزارش ہے کہ وہ عقائد میں تقلید کے مسئلہ پر اس تھریڈ کا مطالعہ کریں اوراگراس میں کوئی اشکال نظرآئے توپیش کریں۔ عقائد میں تقلید۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک جائزہ
  13. ج

    احناف عقائد میں تقلید کیوں نہیں کرتے؟ اس وسوسے کا جواب

    عن المرتضى الزبيدي اگریہ مرتضی زبیدی شارح قاموس واحیاء العلوم ہیں تویہ پکے حنفی ہیں ان کی کتاب العقود الجواہرالمنیفہ مشہور کتاب ہے۔ جس میں انہوں نے امام ابوحنیفہ کے دلائل بھی جمع کئے ہیں۔
  14. ج

    ایرانی اسرائیلی بھائی بھائی ؟

    دوستی اوردشمنی بھی کیاجذبہ ہے جس کی وجہ سے تاریک راتیں روشن نظرآتی ہیں اورراشن دن تاریک ہوجایاکرتاہے۔یہ کسی ایک شخص کا ذاتی خیال توہوسکتاہے لیکن سبھی لوگ اس خیال کی پیروی کرنے لگیں ۔یہ بہت مشکل ہے۔ وھبنی قلت ھذاالصبح لیل ایعمی العالمون عن الضیاء کوئی بھی بات دلیل کے ساتھ ہونی چاہئے۔بالخصوص...
  15. ج

    احناف عقائد میں تقلید کیوں نہیں کرتے؟ اس وسوسے کا جواب

    عقائد میں تقلید کے تعلق سے مزید معلومات کیلئے اس لنک پر رجوع کرنامفید رہے گا...
  16. ج

    تقلید کی جامع تعریف

    لگتاہے کہ آنجناب کے نزدیک کچھ چیزیں خلط ملط ہوگئی ہیں۔تعارض اوراختلاف جب کہ ان میں واضح فرق ہے؟ گزارش ہے کہ دوبارہ اس پر غورکریں ! ورنہ عرض گزار ہونے کیلئے توہم یہاں پرہیں ہی
  17. ج

    ایرانی اسرائیلی بھائی بھائی ؟

    قرآن کاحکم ہے کسی قوم کی عداوت تمہیں اس پر نہ آمادہ کردے کہ تم ناانصافی کرنے لگو ۔انصاف کادامن اپنی محبت ونفرت دونوں حال میں تھامے رکھو! جولوگ یہ مانتے ہیں کہ ایران اوراسرائیل کی دشمنی محض ظاہری اوردکھاواہے ۔ ان سے سوال یہ ہے کہ پھرایرانی سائنسدانوں کے قتل کے پیچھے کون ہیں؟ ایرانی...
  18. ج

    عقائد میں تقلید۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ا یک جائزہ

    ایک اشکال: اس کاالزامی جواب یہ ہے کہ جب ہم عقائد میں امام ابوحنیفہ کی تقلید نہیں کرتے توپھرمولاناخلیل احمد سہارنپوری اوردارالعلوم دیوبند کے مفتی کاتذکرہ ہی فضول ہے۔ دوسراجواب یہ ہےکہ ہم کسی کے اشعری اورماتری ہونے سے یہ لازم نہیں آتاکہ وہ اس کی تقلید کرتاہے۔شاہ ولی اللہ کے زیردرس رہنے والاان...
  19. ج

    عقائد میں تقلید۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ا یک جائزہ

    تیسراجواب عقائد محدود اورمتعین ہیں اورفروعات فقہیہ غیرمتعین اورغیرمحدود ہیں اس میں ہرلحظہ نیاشان نئی تجلی ہے ہردم نئے نئے حوادث کا ظہور اوروقوع ہے لہذا ایک انسان کیلئے یہ آسان ہے کہ وہ ایمانیات کا قرآن وحدیث سے علم حاصل کرے لیکن فروعات فقہیہ پر حاوی ہونااورقرآن حدیث سے ان مسائل کے دلائل...
  20. ج

    عقائد میں تقلید۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ا یک جائزہ

    خبرواحد اورعقیدہ دورحاضر میں چند مصنفین نے جن کو بعض امور میں نہایت زیادہ غلو ہے۔اس عنوان کولے کر احناف پرعموماطعن کیاہے کیونکہ احناف خبرواحد کو عقیدہ کے اثبات کیلئے کافی نہیں سمجھتے۔البانی صاحب ان میں سے ایک ہیں۔ ان کا شاید اس عنوان پر ایک رسالہ بھی ہے جس کا مفہوم یہ ہے کہ احکام...
Top