• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ابن بشیر الحسینوی

    مقلدین کا مشہور مضمون ’’فرقہ جديد نام نہاد اہل حدیث کے وساوس واکاذیب‘‘ کا تعاقب انھیں کے الفاظ میں ق

    مقلدین کا مشہور مضمون ’’فرقہ جديد نام نہاد اہل حدیث کے وساوس واکاذیب‘‘ کا تعاقب انھیں کے الفاظ میں قسط 1 آل دیوبند کے قرآن وحدیث کے خلاف پروپیگنڈے ہر کوئی جانتا ہے۔اور ان کی زبان درازیاں بھی سب پر عیاں ہیں۔ہٹ دھرمی اپنی مثال آپ ہیں۔ ’’ حق فورم عرف باطل‘‘ فورم پر ایک مضمون اہل حدیث کے لیے لکھا...
  2. ابن بشیر الحسینوی

    کوئی اہل حدیث دوست جواب دے

    اہلحدیث کے خلاف پرپیگنڈا کرنا آل تقلید کی روش ہے آل بدعت کے فورم حق فورم عرف باطل فورم پر بھی یہی سوال موجود ہے اور ادھر بھی اس کا جواب یہ ہے کہ اہلحدیث کا اصول سمجھا جائے وہ درج ذیل ہے اصول اہلحدیث۔ ۱:شیخ العرب والعجم امام بدیع الدین شاہ راشدی ( ہمارا اصول ) سرخی کے تحت لکھتے ہیں کہ ہم...
  3. ابن بشیر الحسینوی

    کس کے چہرے پر پھٹکار ،قرآن و حدیث کے داعی یا بدعات و خرافات کے داعی آل تقلید !

    یہ مضمون پہلا حصہ ہے اس کا دوسرا حصہ زیر ترتیب ہے جس میں آل دیوبند کی اہلحدیث علمائ کو گالیاں ذکر کی جائیں گی ۔اور دفاع بھی کیا جائے گا ا نشاء اللہ
  4. ابن بشیر الحسینوی

    کس کے چہرے پر پھٹکار ،قرآن و حدیث کے داعی یا بدعات و خرافات کے داعی آل تقلید !

    آل دیوبند کی چھٹی سازش علماء اہلحدیث کے خلاف !ِ آل دیوبند کی یاوہ گوئی سے کون ناواقف ہے جو قرآن و حدیث اور صحابہ کرام کو بھی معافی نہیں دیتے بلکہ گالی گلوچ سے کام لیتے ہیں یہ عادت انھیں اپنے آباء سے ورثے میں ملی ہے دیوبندیوں کو جب اہل حق اہل حدیث کی کامیابی چہار سو نظر آتی ہے اور د؛ائل و...
  5. ابن بشیر الحسینوی

    دیوبند کے تعاقب میں،امام ابوحنیفہ پر جرح قرآن و حدیث سے ثابت کرو؟

    جرح و تعدیل کا تعلق گواہیوں سے ہے اور گواہیوں کو قبول کرنا قرآن و حدیث سے ثابت ہے۔ اگر کوئی کہے کہ گواہیاں بھی قرآن و حدیث سے دکھاو تو اس کا یہ کہنا باطل اور قرآن و سنت سے مذاق ہے۔ اس مطالبے کا مطلب یہ ہے کہ قرآن و سنت کے بتائے ہوئے اصول گواہی کو ہی ختم کر دیا جائے اور یہ باطل ہے۔ نیز دیکھیں...
  6. ابن بشیر الحسینوی

    آل دیوبند کی ساتویں سازش امام ابن مبارک کے متعلق

    اور اصل حقیقت یہ ہے اس کو کیوں بھول جاتے ہیں کہ امام بن مبارک کے نزدک امام ابوحنیفہ ضعیف تھے !! [B] امام عبداللہ بن مبارک مزید فرماتے ہیں کہ میں نے امام ابو حنیفہ سے چار سو حدیثیں نقل کی ہیں ۔جب میں واپس عرق جاوں گا توانھیں مسخ کر دوں گا ۔(بغدادی ص٤١٤ج١٣) اور امام ابن عبدالبر بسند متصل...
  7. ابن بشیر الحسینوی

    احمد رضا بریلوی کی احادیث پر نظر ایک مبالغہ کی تردید !

    ایک بریلوی عالم دین لکھتے ہیں : ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ مبالغہ ہے بلکہ اصل حقیقت اس کے خلاف ہے احمد رضا بریلوی کی کتب میں جو روایات درج ہیں ان پر کام جاری ہے ایک ہمارے قریبی اہل علم کر رہے ہیں مثلا موضوع ،بے اصل ،اور ضعیف روایات کو الگ کر رہے ہیں جس سے اندازہ ہو گا کہ بریلوی صاحب کی...
  8. ابن بشیر الحسینوی

    منکرین حدیث کا رسالہ الاقتصاد کا تعاقب

    الاقتصاد رسالہ کا دوسرا شمارہ اگر کسی کے علم میں ہو تو ضرور اطلاع دے
  9. ابن بشیر الحسینوی

    عید کے مبارک موقع پر مبارک تحفہ امت مسلمہ کے لئے ؟وہ کیا ؟مطالعہ ضرور کریں !

    اہل حدیث کی کسی سے دشمنی نہیں ! اہل الحدیث کی کسی بھی انسان سے دشمنی نہیں ،مگر جو کو ئی قرآن و حدیث کے مدمقابل کسی اور کو مقام دیتا ہے تو اس کی بات ہمیں گوارہ نہیں اور یہ تو ان لوگوں سے خیر خواہی کرتے ہوئے انھیں باخبر کرنے کے لئے ہم گاہے بگاہے کچھ خیر خواہی کرتے رہتے ہیں تاکہ قرآن و حدیث کا سر...
  10. ابن بشیر الحسینوی

    تشہد میں اشارہ کرنا کیدانی حنفی کے نزدیک حرام ھے ؟؟؟!!!آخر کیوں ؟

    کیدانی حنفی نے نماز کے محرمات کے بارے میں ایک باب باندھا ھے ،خلاصہ کیدانی کا مصنف لکھتا ہے: "الباب الخامس فی المحرمات والإشارة بالسبابة کأھل الحدیث" پانچواں باب محرمات (حرام چیزوں) میں اور شہادت کی انگلی کے ساتھ اشارہ کرنا جس طرح اہل حدیث کرتے ہیں۔ (ص۱۵،۱۶)دوسرا نسخہ (خلاصہ کیدانی ص:٢١مترجم...
  11. ابن بشیر الحسینوی

    امام ابوحنیفہ کا تذکرہ تورات میں ؟؟!!!

    فتاوی برہنہ (ج٢ص١٨٤)میں لکھا ہوا ھے کہ نعمان بن ثابت کا تذکرہ تورات میں بھی ہے ،معراج میں بھی امام ابو حنیفہ موضوع بحث رہے تھے اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے امام صاحب کے بارے میں پیش گوئی بھی کی تھی ۔(حقیقۃ التقلید ص:٦١) عبدالمصطفی لکھتا ھے : ؏ حنیفہ حنیف کا تانیث ہے جس کے معنی ہیں عبادت کرنے...
  12. ابن بشیر الحسینوی

    غلام رسول سعیدی بریلوی صاحب کے نزدیک صحیح بخاری میں ان راویوں کی روایات جن پر خود جرح کی ھے ؟کی حقیق

    غلام رسول سعیدی بریلوی صاحب کے نزدیک صحیح بخاری میں ان راویوں کی روایات ہیں جن پر خود امام بخاری نےجرح کی ھے ؟کی حقیقت سعیدی بریلوی صاحب لکھتے ہیں :’’لیکن اب اس بات کا کیا کیا جائے کہ امام بخاری نے جن راویوں پر خود دوسری کتابوں میں جرح کی ھے ’’صحیح بخاری‘‘میں ان سے بھی روایات لے آئے ہیں ۔‘‘اس...
  13. ابن بشیر الحسینوی

    (سازشی ٹولہ )مقریزی حنفی نے امام ابو حنیفہ رحمہ کا ترجمہ الکامل فی الضعفاء سے حذف کر دیا آخر کیوں؟

    علامہ مقریزی حنفی نے الکامل فی الضعفائ و علل الحدیث لابن عدی کا اختصار کیا اور سازش یہ کی کہ اپنے اختصار میں امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ کا ترجمہ حذف کردیا ۔دیکھئے (مختصر الکامل فی الضعفائ وعلل الحدیث ط:دار الجیل بیروت ص٧٥٥) یہ کیوں کیا ؟اس کے کئی جواب دیئے جا سکتے ہیں مثلا ١:امام ابن عدی کے...
  14. ابن بشیر الحسینوی

    غلام رسول سعیدی بریلوی صاحب کے نزدیک صحیح بخاری میں ضعیف احادیث کی وجوہات؟١

    جب کوئی کسی پر اعتراض کرتا ھے تو اس کی اس کے نزدیک وجوہات ہوتی ہیں خواہ وہ غلط ہی ہو اس نے تو اپنے علمی زاویے میں رہ کر کام کرنا ھے جسیے بے شمار منکرین حدیث صحیح بخاری پر اعتراضات کرتے ہیں کیونکہ ان کی علمی فکرمیں کجی ہوتی ہے ، وہ اصول حدیث سے عاری ، فہم سلیم سے خالی ، قرآن و حدیث کی حجت ہونے...
  15. ابن بشیر الحسینوی

    غلام رسول سعیدی بریلوی صاحب نے مرسل صحابی کی وجہ سے صحیح بخاری پر طعن کیا

    الیومیہ للحسینوی روزانہ کے علمی فوائد پر مشتمل ڈائڑی اس میں وہ فوائد جمع کیے جائیں گے جو راقم کو روزانہ دوران مطالعہ ملیں گے ان شا اللہ ٤نومبر ٢٠١١ غلام رسول سعیدی بریلوی صاحب نے مرسل صحابی کی وجہ سے صحیح بخاری پر طعن کیا (نعمۃ الباری :٣ص٥٩٢)حالانکہ مرسل صحابی صحیح ہوتی ہے ۔ امام نوویؒ...
  16. ابن بشیر الحسینوی

    غلام رسول سعیدی بریلوی نے نعمۃ الباری میں صحیح بخاری کی جن مسند احادیث کو ضعیف کہا !؟قسط٢

    صحیح البخاری کی وہ احادیث جو مسند ھیں اوران کو غلام رسول سعیدی بریلوی صاحب نے نعمۃ الباری میں ضعیف ثابت کیا ہے اور سرسری مطالعہ کے دوران مجھے ملی ہیں اور ابھی مطالعہ جاری ہے ،ان کی اجمالی فہرست درج ذیل ہیں۔ نعمۃ الباری کی جلد اور صفحہ یہ ہیں ج١ص٢١٠ ج٣ص٦٠،٦١،٢٥٧ ج٤ ص٤٦٢،٥١٧،٥٦٠ ان کو...
  17. ابن بشیر الحسینوی

    غلام رسول سعیدی بریلوی صاحب کی کتاب نعمۃ الباری پر تعاقب قسط ١

    اسلام علیکم بھائی جان جزاک اللہ خیرا آپ نے سعيدي بريلوي صاحب کی شرح پر جو نقد کیا ہے۔بہت ہی بہترین کام کیا ہے۔بریلوی اپنے یہ اکلوتے ایک محدث پر بہت نازکرتے ہے۔اور مٰیں نےخود شرح مسلم کا مطالعہ کیا ہے۔اپنے مسلک کو ثابت کرنے کے لیے ضعیف اور موضوع روایت کا بھی سہارا لیا گیا۔اور شرح مسلم پڑھنے کے...
  18. ابن بشیر الحسینوی

    غلام رسول سعیدی بریلوی صاحب کی کتاب نعمۃ الباری پر تعاقب قسط ١

    مولانا غلام رسول رسول سعیدی صاحب بریلوی مکتبہ فکر سے تعلق رکھتے ہیں وہ ایک مدرسہ میں شیخ الحدیث ہیں اور اپنے معتقدین کی نظر میں ’’محدث اعظم و سعید ملت ،علامہ‘‘ہیں(نعمۃ الباری :ج١ ص١١٣) مولانا غلام رسول سعیدی بریلوی صاحب کی شرح نعمۃ الباری پیش نظر ھے ، اس میں کچھ چیزیں قابل تعاقب ہیں ١:اس میں...
Top