الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
[COLOR="#006400"][B]
راقم جب مرکز التربیۃ الاسلامیہ فیصل آباد میں زیر تعلیم تھا آخری سالم ایک مقالہ پیش کرنا ہر طالب علم کے ذمہ ہوتا ہے خواہ وہ کسی موضوع پر بحث ہو یا کسی کتاب کی تحقیق ہو ،اس بحث میں ہر طالب علم اپنی پسند کا موضوع انتخاب کرنا ہوتا ہے اگر وہ موضوع منظور ہو جائے تو اس پر کام کرنا...
ہر کسی کے کے لئے وقت اہم ہے مگر ایک طالب علم کے لئے تو وقت کی اہمیت زیارہ ہو جاتی ہے کیونکہ وہ ایک مخصوص پریڈ میں زندگی گزار رہا ہوتا ہے اور یہ پریڈ چند سالوں پر محیط ہوتا بڑی جلدی ختم ہو جاتا ہے پھر عملی میدان سوچنے پر مجبور ہوتا ہے کہ کاش میں اپنے زمانہ طالب علمی کے وقت سے فائدہ اٹھا لیتا اور...
سعد عیسی بھائی السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آپ کی داستان پڑھ کر بہت دکھ ہوا ،پریشان نہیں ہونا آپ کے ساتھ اللہ کی مدد ہے اور ہم سب آپ کے معاون ہیں ۔ان شاء اللہ
جو آپ نے مسائل ذکر کئے ہیں ان تمام کے جواب شیخ بدیع الدین شاہ راشدی سندھی نے دئے ہیں
دیکھے
مروجہ فقہ کی حقیقت
اور البشارہ...
اب علوم و فنون ہر طالب علم کے سامنے صرف البشارہ ڈاٹ کام کا وزٹ کریں اور پائیں سب کچھ جو آپ چاہتے ہیں
اللہ تعالی کاشکر ہے کہ جس نے ہمارے لئے دینی علم کا انتخاب کیا ،اور یہ بھی احسان کیا کہ ہمیں انٹر نیٹ پر وسیع پیمانے پر کام کرنے کے لئے اپک پلیٹ فارم بھی مہیا عطا فرما دیا ،تاکہ دینی علوم کو پوری...
آل دیوبند کے ایک اصول کی وضاحت
تیسرے وسوسے کے آخر میں آل دیوبند ایک اصول بیان کرتے ہیں :
اصول پر تعاقب
ہم کہتے ہیں کہ جرح کے قبول نہ کرنے کا جو تم نے اصول بیان کیا ہے اس کی بنیاد ہی غلط ہے پہلے تم اپنے امام صاحب کو ثقہ تو ثابت کرو پھر یہ اصول فٹ کرنا !جب اصل ہی ثابت نہیں تو اس پر عمارت...
جزاکم اللہ خیرا
اصل میں ملنگ بڑا منہ پھٹ انسان ہے اور اس کی تحریریں صریح گالیوں پر مشتمل ہوتی ہیں ہمیں نہیں علم وہ کون ہے بہر اتنا ضرور کہ وہ کوئی اوکاڑوی کا قریبی ہے ویسے نام بھی کوئی اچھا رکھنے کی تلقین کی گئی ہے خواہ وہ قلمی ہی کیوں نہ ہو باطل فورم میں تو اس کے نام کے ساتھ ملنگ حقیقی کی...
دو حوالے حافظ ذہبی کے ہیں
آل دیوبند نے لکھا ہے
اس پر تبصرہ پیش خدمت ہے
١:کہا گیا کہ ذہبی نے جرح نقل نہیں کی حالانکہ حافظ ذہبی کے نزدیک امام ابوحنفیہ ضعیف ہیں تفصیل کے لئے دیکھئے یہاں اور یہاں اور یہاں
افسوس کے آل دیوبند نے نا انصافی سے کام لیتے ہوئے اپنے کے جھوٹے دفاع میں علمی خیانت کی...
تیسرے وسوسے کا تعاقب
مختصر تبصرہ حسب ذیل ہے
١
٥:رجال کی دس کتب کے حوالے لکھ کر کہہ دینا کہ انھوں نے امام صاحب کا تذکرہ تو کیا لیکن جرح نہیں لکھی ؟!یہ بھی تقلیدی تحقیق کا شاہکار ہے ورنہ صاحب علم ایسے تفنن کا مظاہرہ کبھی نہیں کرتا ۔کیا یہی دس کتب رجال ہیں ؟یا اور بھی ہیں ؟!!جب کسی راوی کے...
راقم الحروف دیوبندیوں کے اس مضمون کا جواب تیزی سے لکھ رہاتھا تو ایک بھائی نے اطلاع دی کہ دیوبندیوں کے اس مضمون کاجواب مکمل عاطف سعید حفظہ اللہ نے دیا ہے اور وہ صراط الہدی فورم پر مطبوع ہے ۔
اطلاع ملتے ہی میں نےاس کا مطالعہ کیا ماشاء اللہ خالص علمی انداز اپنایا گیا ہے قارئین کی خدمت میں وہی...
وسوسہ ٢ کا باقی حصہ [/
آل دیوبند لکھتے ہیں HL]
کیا حافظ ذہبی کے نزدیک امام ابوحنیفہ حافظ حدیث تھے ؟[/
محترم کفایت اللہ بھائی لکھتے ہیں :’
چھٹا مغالطہ :’’عالم اسلام کے مستند عالم مشہور ناقد حدیث اور علم الرجال کے مستند ومُعتمد عالم علامہ ذهبی رحمہ الله نے امام ابوحنیفہ رحمہ الله کا ذکراپنی...
آل دیوبند کا وسوسہ ٢ پیش خدمت ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آل دیوبند کے مضمون’’ فرقہ جديد نام نہاد اہل حدیث کے وساوس واکاذیب‘‘ کاتعاقب !وسوسہ :٢
[ENG]مغالطہ نمبر ٤:
پ
واہ جی واہ فقہ حنفی ہو یا امام صاحب کے فضائل و مناقب من گھڑت ،بے اصل روایات اور ضعیف رویات کی بھر مار کرتے ہیں یہاں کس قدر...
وسوسہ ٢ کا باقی حصہ [/
آل دیوبند لکھتے ہیں HL]
چھٹا مغالطہ :’’عالم اسلام کے مستند عالم مشہور ناقد حدیث اور علم الرجال کے مستند ومُعتمد عالم علامہ ذهبی رحمہ الله نے امام ابوحنیفہ رحمہ الله کا ذکراپنی کتاب ( تذکره الحُفَّاظ ) میں کیا هے۔‘‘
ہم لہتے ہیں کہ عالم اسلامکے مستند محدثین کرام ناقد...
آل دیوبند کا وسوسہ ٢ پیش خدمت ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آل دیوبند کے مضمون’’ فرقہ جديد نام نہاد اہل حدیث کے وساوس واکاذیب‘‘ کاتعاقب !وسوسہ :٢
[ENG]مغالطہ نمبر ٤:
پ
واہ جی واہ فقہ حنفی ہو یا امام صاحب کے فضائل و مناقب من گھڑت ،بے اصل روایات اور ضعیف رویات کی بھر مار کرتے ہیں یہاں کس قدر...