• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ابن بشیر الحسینوی

    طلوع اسلام (منکرین حدیث) سے چند بنیادی سوالات

    یہ لنک کام نہیں کر رہا کوئی اور ہے تو ضرور دیں۔
  2. ابن بشیر الحسینوی

    ڈاکٹر فرحت ھاشمی صاحبہ کی شفقت اپنی طالبات پر

    آل دیوبند کا یہ مضمون باطل ہے جس طرح ان کی فقہ غلط ہے ۔ خصوصا ہیڈلائنز کا مطالعہ کریں کیا یہ بھی باطل ہیں !!!؟ اے احناف ! قرآن و حدیث سے ثابت شدہ مسائل کو باطل کہنا تم جیسے مفتیوں کا ہی کام ہے ۔جن کی فقہ باطل ہے انھیں قرآن و حدیث باطل نظر آتا ہے معاذاللہ
  3. ابن بشیر الحسینوی

    ڈاکٹر فرحت ھاشمی صاحبہ کی شفقت اپنی طالبات پر

    الہدیٰ انٹر نیشنل اور اس کی بانیہ کا فکری مسلک | جامعہ علوم اسلامیہ اسلامی ایجوکیشن ڈاٹ کام ۔ الھدیٰ فتنہ ڈاکٹر فرحت ہاشمی | دیگر فتنے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ دونوں مضمون راقم نے پڑھے ہیں ان میں تو کوئی بات بھی نہیں جس سے کوئی بات موصوفہ کے متعلق کہی جائے یہ ت بس باتیں ہی ہیں جس کے پیچھے...
  4. ابن بشیر الحسینوی

    کتابوں میں اغلاط کی نشاندہی

    خطبات بخاری سید ضیائ اللہ شاہ بخاری کے خطبات میں مشہور ضعیف واقعہ والدین کو دیکھنے سے حج مبرور کا ثواب ملتا ہے کے حاشئے میںصحیح مسلم کا حوالہ لکھا ہوا ہے یہ حوالہ غلط ہے ۔
  5. ابن بشیر الحسینوی

    عظیم علماء کی ویب سایٹس!

    محترم ١:یوسف القرضاوی بھی سلفی نہیں ہیں ٢:کسی کے ساتھ رحمہ اللہ لکھ دینا اور وہ زندہ ہوتو اس پر اس قدر سخط انداز اپنانا اعتدال نہیں ہے
  6. ابن بشیر الحسینوی

    اصول حدیث پر اردو میں کونسی کتاب بہتر ہے ؟

    دکتور محمود طحان کیا حنفی ہیں ؟جنھوں نے تیسیر مصطلح الحدیث لکھی ہے ؟
  7. ابن بشیر الحسینوی

    کاروان اہلحدیث کی برصغیر میں آمد

    جمشید میاں شاباش کے مستحق ہیں کہ انھوں نے قسم کھائی ہے کہ لڑکپن ،جوانی اور آخری عمر تقلید ناسدید کی دعوت دینی ہے اور قرآن و سنت کے مخالف فقہ حنفی کو عروج دینا ہے !!!! محترم جمشید صاحب !آپ کیوں بھول گئے ہیں کہ منزل من اللہ دین کے مخالف بڑے بڑے آئے آخر بڑی جلدی ناکام ہوئے دنیا نے ان کی ناکامی سے...
  8. ابن بشیر الحسینوی

    البشارہ ویب سائٹ پرنیا سیکشن ۔ اصلاح انسانیت

    نظر آنا چاہئے مجھے تو نظر آ رہا ہے اب دوبارہ دیکھیں بارک اللہ فیکم۔
  9. ابن بشیر الحسینوی

    البشارہ ویب سائٹ پرنیا سیکشن ۔ اصلاح انسانیت

    اسلام سارے کا سارا انسان کی اصلاح کے لئے ہے اس لئے ہم نے نیا سیکشن اصلاح انسانیت شروع کیا ہے اس کا مطالعہ کریں اور امت مسلمہ میں انسانیت پیدا کرنے کی کوشش کریں
  10. ابن بشیر الحسینوی

    دینی تعلیم کے اساتذہ کو بھی مقام دیجیے

    یہ ایک المیہ ہے جس کی طرف محترم یوسف ثانی حفظہ اللہ نے توجہ دلائی ۔چند سال پہلے راقم لاہور اپنے ایک استاد محترم کے پاس گیا دوران گفتگو گھریلو حالات پوچھے تو بڑے پریشان کن حالت میں بتانے لگے کہ اللہ کا شکر ہے پچیس سال سال سے ایک مدرسہ میں پڑھا ہوں اور میرا وظیفہ اتنے ہزار ہے ،غلبا دس یا تیرہ ہزار...
  11. ابن بشیر الحسینوی

    البشارہ ویب سائٹ پرنیا سیکشن اسلامی اشتہاروں کا مرکز

    یاد رہے اس سے ہمارا مقصد صرف یہ ہے کہ معتمد علیہ اشتہار البشارہ ڈاٹ کام پر شایع ہوں اور پوری دنیا کے لوگوں کو اسلامی امور سے واقف کروایا جائے کہ یہ کام بھی ہو رہے ہیں تاکہ یہ عالمی تحریک پوری دنیا میں عام ہو اور زیادہ سے زیادہ پڑھی جائے ۔ دیکھے تفصیلا اسلامی اشتہاروں کا مرکز
  12. ابن بشیر الحسینوی

    ڈاکٹر فرحت ھاشمی صاحبہ حفظھا اللہ تعالی

    کیونکہ اللہ تعالی کے فضل و کرم سے بے شمار ان گنت محدثین کرام اس وقت دنیا اور پاکستان میں موجود ہیں ۔جن کی خدمات اس قدر ہیں کہ ۔۔۔۔۔۔ مگر آپ کو اگر کوئی دوسرا نظر نہیں آتا تو اس میں ہمارا کیا قصور ہے شاباش مفتی صاحب !!!!!!! کوئی اہل علم ان دونوں باتوں میں تقابل کرے !!! افسوس کہ ہمیں ایسے...
  13. ابن بشیر الحسینوی

    ڈاکٹر فرحت ھاشمی صاحبہ حفظھا اللہ تعالی

    کوی ایسا شخص ایک بھی نھی دیکھا جو کبیرہ کا مرتکب نا ھو میرا دعوی ھے کہ اس ملک میں اسلامی انقلاب اس لیے نھی آتا کہ کوی بھی ایسی گروہ یا جماعت نھی ھے ایسی صالح لوگوں کی کوی جماعت نھی جو اسلام کی ساتھ مخلص ھو سب کی اندر بی شمار خامیاں ھے میری نزدیک موجودہ دور میں سب سے بھتر فرحت ھاشمی ھے اپنی علم...
  14. ابن بشیر الحسینوی

    ایس ایم ایس

    یہ میری ویب سائٹ نہیں بلکہ ہر آپ بھائیوں کی ہے ،راقم ان تمام بھائیوں کے لئے دعا گو ہے جنھوں نے شروع سے لے کر اب تک البشارہ ویب سائٹ کے ساتھ کسی بھی طرح تعاون کیا خصوصا محترم شاکر اعوان حفظہ اللہ جنھوں نے میرے ساتھ سب سے زیادہ تعاون کیا ،اب میں تو دیگر کاموں میں زیادہ وقت دے رہا ہوں اور میرے ہی...
  15. ابن بشیر الحسینوی

    ایس ایم ایس

    قرآن و سنت کے دفاع اور فرق باطلہ کے تعاقب میں بے مثال ویب سائٹ www.albisharah.com
  16. ابن بشیر الحسینوی

    الصحیفۃ فی الاحادیث الضعیفۃ من سلسلۃ الاحادیث الصحیحۃ للالبانی

    معاملہ حدیث کا واقعتا بڑا اہمیت کا حامل ہے تو اس کے لئے بڑی دقت ،پختی ،وسعت اور ماہر شیوخ اور فن حدیث کے علماء سے لمبی ملازمت درکار ہے ۔ کئی شیوخ موجودہ رویے میں خاصے پریشان ہیں۔
  17. ابن بشیر الحسینوی

    لفظ ’محبت‘ کا صحیح تلفظ

    مفتی عبداللہ صاحب نے جو بات کی مصدرمیمی کے حوالے سے مشہور ہے اور کئی ایک اہل علم سے بات ہوئی تو وہ مصدر میمی مفتوح ہی بتاتے ہیں لیکن یہ مشہور بات درست نہیں ہے بلکہ جو بات بھائی خضر حیات نے کہی ہے وہی درست ہے النحو الوافی وغیرہ میں بھی خضر حیات بھائی والی بات موجود ہے اور اس پر بے شمار مثالیں بھی...
  18. ابن بشیر الحسینوی

    اصول حدیث پر اردو میں کونسی کتاب بہتر ہے ؟

    محترم بھائیوں نے کچھ رہنمائی فرمائی اصول حدیث پر اردو کتب کے حوالے سے میں بھی اپنا حصہ ڈالنا چاہتا ہو ں ١:انکار حدیث کا نیا روپ چار حصوں پر مشتمل اور دو جلدوں پر مطبوع تمام کی تمام اصول حدیث پر ہی مشتمل ہے ٢:شیخ ارشاد الحق حفظہ اللہ اور اصول حدیث راقم الحروف نے شیخ صاحب کی تمام کتب سے...
  19. ابن بشیر الحسینوی

    قرآن مجید میں آیات کے درمیان باہمی ربط کے اصول؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ میرے محترم دوست پروفیسر سیف اللہ فیضی حفظہ اللہ ان دنوں پی ایچ ڈی کا مقالہ لکھ رہے ہیں جس کا موضؤع ہے قرآنی آیات کے باہمی ربط کے اصول ۔ اس پر اہل علم رہنمائی فرمائیں جزاکم اللہ خیرا
  20. ابن بشیر الحسینوی

    حدیث اور علوم الحدیث سیکشن: نئے ناظم کی تقرری

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ یہ خبر پڑھ کر بہت خوشی ہوئی اللہ تعالی کفایت اللہ بھائی کی خدمات کو قبول فرمائے آمین
Top