الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اور اپنے مشہور نام کو ہی استعمال کرنا چاہئے کئی دفعہ ایسا بھی ہوا ہے کہ فرضی نام سے کوئی بھائی لکھتے رہتے ہیں اور کئی ماہ بعدمعلوم ہوتا ھے کہ وہ تو فلاں دوست ہے !
کتب جرح و تعدیل کے متعلق ان کے مصنفین نے کیا منھج اپنایا اس پر اہل علم نے مفصل دراسے کئے ہیں اللہ تعالی انھیں جزائے خیر عطا فرمائے آمین ÷
جن کا مطالعہ انتہائی ضروری ہے ۔
تفصیل یہاں دیکھیں
از شیخ ارشاد الحق اثری حفظہ اللہ
جناب ڈیروی صاحب لکھتے ہیں:
’’مقسم عن ابن عباس کی سند سے امام بخاری نے صحیح بخاری میں روایت لی ہے لیکن اس کے باوجود امام بخاری نے ضعفاء راویوں میں بھی اس کا ذکر کیا ہے۔ علامہ ذہبی فرماتے ہیں تعجب کی بات ہے کہ امام بخاری رحمہ اللہ مقسم سے صحیح بخاری میں روایت...
محدثین کی تاریخ وفات اہل علم کو کئی مواقع پر کام دیتی ہے اس کی اہمیت بہت زیادہ ہے ،اسی اہمیت کے پیش نظر دکتور یسین ماہر الفحل حفظہ اللہ نے ایک مفید رسالہ لکھا ہے وہ اہل علم خدمت میں پیش کیا جاتا ہے ۔دیکھئے البشارہ ڈاٹ کام
حرمین کی طرف سفر میں مکہ میں شیخ عزیر شمس حفظہ اللہ سے بہت استفادہ کا موقع ملا
یہاں صرف شیخ معلمی یمانی رحمہ اللہ کے متعلق جو کچھ شیخ عزیر شمس حفظہ اللہ نے بیان کیا وہ پیش خدمت ہے
شیخ عزیرشمس حفظہ اللہ نے بتایا کہ معلمی میری محبو شخصیت ہیں وہ بہت صلاحیتوں کے مالک تھے ان کی بہت خدمات ہیں اللہ...
خرم شہزاد بھائی کی کتاب کا مارکیٹ سے ملنا ناممکن نہیں تو مشکل ضرور ہے ۔
کیونکہ یہ کتاب اگر چہ مطبوع ہے لیکن جہاں تک مجھے یاد پڑہتا ہے یہ کتاب کسی مکتبہ وغیرہ کی جانب سے نہیں چھاپی گئی ۔۔ بلکہ اس کتاب کو چھپوانے میں شاید ان کی اپنی ذاتی کوشش و کاوش کا ہاتھ ہے۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔...
وعلیکم السلام محترم بھائی جان جو راقم نے دکوتر ماہر یسین الفحل کے متعلق لکھا کہ پختہ محقق اور نقاد ہیں ۔
یہ اس لئے لکھا ہے کہ راقم نے اہل علم سے ان کی توثیق سنی ہے اور ان کی تحقیقی کتب کی بنیاد پر کہا ہے ۔اور یاد رہے کہ ان کی اکثر کتب اصول حدیث اور جرح و تعدیل پر مشتمل ہیں اور یہ کتب کوئی ماہر...
اب ہم اس کتاب کے لنک دے دئے ہیں اور اس طرح تقریب کے تعاقبات پر کچھ اور کتب بھی مہیا کی ہیں ۔
ضروری تفصیل البشارہ پر مہیا کر دی ہے شائقین ملاحظہ فرمائیں
راقم نے البشارہ ویب سائٹ پر دکتور ماہر یسین الفحل حفظہ اللہ کی قیمتی کتب پیش کی ہیں تا کہ قارئین ان سے استفادہ کریں ۔تحقیق کی بنیاد پر کسی کی بات سے اختلاف ہو جانا کوئی بعید نہیں ہے
تو شیخ محترم نے تحریر تقریب التہذیب کے تعاقب پر ایک کتاب کشف الاوھام لکھی ہے تو اس کشف الاوھام پر بھی تعاقب کیا...
شیخ ماہر یسین الفحل حفظہ اللہ کو اللہ تعالی نے بے پناہ صلاحیتیں عطا فرمائی ہیں ۔اس کا اندازہ ان کی صرف ایک کتاب
الجامع فی الفوائد والعلل پڑھ لینے سے ہو جاتا ہے جو غالبا چار یا پانچ جلدوں پر محیط ہے اور تمام کتاب میں اصول حدیث اور جرح و تعدیل کی بحوث کی گئی ہیں
راقم کو یہ کتاب مدینہ منورہ میں...
ہدی اکیڈمی کی تمام مطبواعات انتہائ قیمتی ہیں جن کی ہر کسی کو ضرورت ہے اگر وہ انٹر نیٹ پر بھی مہیا کر دی جائیں تو اس کا بہت فائدہ ہو گا ،ان شاء اللہ
ہدی اکیڈمی کی مطبوعات درج ذیل ہیں :
یہ تمام کتب اردو بازار لاہور سے مل سکتی ہیں ۔
محدث فورم کےقارئین کے لئے ایک بہت ہی اہم موضوع پر مکالمہ پیش خدمت ہے جس میں محترم رانا شفیق پسروری اور پروفیسر محمود الحسن عارف اور استاد محترم فضلیۃ الشیخ شفیق الرحمن فرخ حفظہما کے مابین مکالمہ کی صورت میں اسلامی تقویم کو پیش کیا گیا ہے ۔
دیکھئے
islami calendar ki hasiyat or ahmiyat 1 - YouTube
بسم الله الرحمن الرحيم
راقم نے دکتور ماہر یسین الفحل حفظہ اللہ کی کچھ کتب کا مطالعہ کیا ہے اور سفر حرمین میں بھی اہل علم سے ان کی تعریف سنی ۔وہ ماشاءا للہ بہت پختہ محقق اور نقاد ہیں ان کی تمام کتب اللہ کی توفیق سے پیش خدمت ہیں تاکہ البشارہ کے قارئین ان کی کتب سے بھی استفادہ کریں اور ہمیں اپنی...
کچھ مواد جمع کر لیا گیا ہے جو ساتھی اس خیر کے کام میں حصہ لینا چاہے پہلے وہ البشارہ ڈاٹ کام میں دیکھ لے کہ جمع کون سا ہوا اور کیا باقی ہے بارک اللہ فیکم۔
آئے دن جہلاء امام بخاری اور صحیح بخاری پر اعتراضات کرتے رہتے ہیں کیونکہ اس کتاب کو جو مقام حاصل ہے وہ کسی اور کو نہیں اور وہ یا تو منکرین حدیث ہوتے ہیں ،یا احناف ،یا متجددین یا مستشرقین وغیرہ تو ان کے باطل اعتراضات کے دندان شکن جوابات اہل حدیث دیتے رہتے ہیں الحمدللہ تو راقم امام بخاری اور صحیح...
اس کا جواب مل گیا ہے
منتہی الوصول ص ٣٩٨
یہ عباس قمی کی کتاب ہے اس کا اردو ترجمہ بھی ہوا ہے یہ حوالہ اردو ترجمہ کا ہے ۔
نیز دیکھے یہ ویڈیو ۔
Mah E Muharam Aur Mojoda Musalman By Sheikh Tauseef Ur Rehman 1/2 - YouTube!