الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ویسے یہ ترجمہ بھی قابل غور ہے
وقع الخلاف في صحة صلاته من وجوه :
اس کی نماز کئی وجوہ سے صحیح نماز کے خلاف ہے
اس کے علاوہ قابل غوربات یہ ہے کہ پورے اس میں یہ کہیں بھی نہیں لکھاہے کہ حنفیوں کی نماز باطل ہے ۔جلال الدین سیوطی رحمہ اللہ نے صرف اتنی بات کہی ہے جیساکہ ابن دائود کی پیش کردہ عبارت سے...
اوراگرہم کہیں کہ آپ اورآپ کے ہم مسلکوں میں میں دم ہے تواس ریفرنس کورد کرو
قال عمروبن الحارث مارایت علمااشرف ولااھلااسخف من اھل الحدیث(جامع بیان العلم وفضلہ سندہ صحیح کماقال ابوالاشبال الزہیری)
محترم ابن بشیرصاحب نے بھی صراط الہدیٰ فورم پر کچھ اسی قسم کے اقوال زریں دوہرائے تھے جب ان کو آئینہ...
بقول آپ کے مسائل دوقسم کے ہیں۔
جن مسائل میں نصوص نہیں ہیں۔وہاں فقہاء اورمجتہدین کے اجتہادات وآراء کی پیروی کرنا اتباع میں شامل ہے یاتقلید میں۔ضرور واضح کیجئے گا۔
یہ کیاجملہ ہوا۔’’تیار ہیںُ‘‘۔توپھرہمیں نقل کرنے میں کوئی تامل نہیں ہوگا‘‘۔
آپ جب ایک تعریف میں القول المفید کاحوالہ دے رہے ہیں...
امام صاحب کے موقف پر اعتراض اورجواب
عمومی طورپر یہی اعتراض کیاجاتاہے کہ اس طرح احناف نے چوپٹ دروازہ کھول دیاہے کہ جس شخص کو کوئی عورت پسند آئے وہ جھوٹی گواہی کے ذریعہ اسے حاصل کرلے۔
یہ بظاہرقوی اعتراض معلوم ہوتاہے لیکن درحقیقت سطحی اعتراض ہے ۔اس کی وجہ یہ ہوتی ہے کہ مفروضہ کی دوقسمیں ہوتی...
اہل الرائے اوراہل الحدیث کے درمیان محترم ابوالحسن علوی صاحب نے 7مسائل اختلافی ذکر کئے ہیں۔انہوں نے ان سات مسائل کوکس طرح اہل الرائے اوراہل الحدیث کے درمیان وجہ تفریق بنایااورانہی سات کی کیاخاصیت ہے۔اس کاعلم مجھے نہیں ہے۔مجھے یہ بھی نہیں معلوم کہ اگرکوئی شخص اہل الرائے میں سے مذکورہ سات امورجو...
’’اثنائے گفتگو میں‘‘ بھی نہایت فاش غلطی ہے
۔جب آپ اثنائے گفتگو استعمال کررہے ہیں توپھر’’میں‘‘کی کوئی ضرورت نہیں بچتی۔
اثنائے گفتگو کامعنی ہے۔
گفتگو کے درمیان۔
اب اگرکوئی شخص یہ بولے ’’گفتگو کے درمیان میں یہ بات کہی ہے‘‘ تویہ غلط جملہ ہوگا۔
ساری پیچیدگیاں سلجھ جائیں گی اگراردو کے تعلق سے...
حقیقت یہ ہے کہ کچھ لوگوں کا خود کو اہل حدیث کہنا اوردوسروں کو اہل الرائے کسی بھی طورپر درست نہیں ہے جب تک وہ اس کی واضح حد بندی بیان نہ کردیں۔جس طرح کہ ظاہریہ حضرات نے کیاہے۔ وہ قیاس کے منکر ہیں اوراسے اسلامی شریعت کا ایک ماخذ نہیں مانتے ۔یہ نہایت اہم اوربنیادی حد فاصل ہے۔
جولوگ مالکیہ...
حضرت شاہ ولی اللہ محدث دہلوی کی اہل الرائے کی تعریف
اہل الرائے اوراہل الحدیث کے درمیان فرق وامتیاز کے تعلق سے حضرت شاہ ولی اللہ محدث دہلوی نے بھی الانصاف فی بیان اسباب الاختلاف میں بحث کی ہے۔ مجھے حیرت ہے کہ محترم ابوالحسن علوی صاحب نے اس بحث میں مسند الہند حضرت شاہ ولی اللہ کی جانب قطعاتوجہ...
اہل الرائے کون ہیں
جیساکہ لکھ چکاہوں کہ اس لفظ ""اہل الرائے"" کا استعمال توبہت کیاجاتاہے لیکن اس کے معنی ومفہوم کی جانب توجہ بہت کم دی جاتی ہے۔یہ صرف دورحاضر کے علماء کے ساتھ مخصوص نہیں ہے بلکہ قدیم دور سے چلاآرہاہے مورخین نے اس لفظ کا بے تحاشہ استعمال کیا لیکن اس سلسلے میں کسی حدونہایت کی...
محترم ابوالحسن علوی صاحب کے مضمون کی بنیادی غلطی یہ ہے کہ انہوں نے اہل الرائے پر بحث کرنے سے قبل رائے پر بحث کرنے کی ضرورت بالکل ہی نہیں سمجھی۔حالانکہ یہ اہم بات ہے کیونکہ رائے کامفہوم لغوی اوراصطلاحی طئے ہوجائے توبعد کی راہیں مزید آسان ہوجائیں گی۔
رای کا مفہوم لغوی اعتبار سے
اہل الرائے...
نوٹ: واضح رہے کہ یہ تحریر محترم ابوالحسن علوی صاحب کے مضمون پر ایک نقد ہے۔۔ابھی حال میں ان کا تنقید پر ناقدانہ مضمون نظرنواز ہوا۔کوشش کی ہے کہ یہ تحریر ان کے معیار کے مطابق ہو ۔اورتنقید ہو تنقیص نہ ہو۔میں اس کوشش میں کہاں تک کامیاب ہوسکا اس کا فیصلہ توابوالحسن علوی صاحب ہی کریں گے۔(ابتسامہ)...
یہ آپ کا شکوہ ہے جوبجاہوسکتاتھااگرآپ مابعد کے پوسٹ میں یہ سب نہ لکھتے۔کیونکہ اتباع کی تعریف میں آپ نے قران پاک کی یہ آیت تونقل کردی کہ
اتبعوا ما أنزل إلیکم من ربکم
اگرآپ تھوڑی سمجھداری سے کام لیں توواضح طورپر معلوم ہوجائے گاکہ آپ جس چیز کا شکوہ کررہے ہیں وہ غلط ہے اورصحیح بات وہی ہے جومیں نے...
آپ نے میرے پوسٹ کے جواب بیشتر مقامات پر زیر بحث موضوع کو ہی دلیل کے طورپر اختیار کرلیاہے جس کو منطق کی اصطلاح میں دوران دور کہتے ہیں اورجوبحث واستدلال میں اصولی طورپر غلط سمجھاجاتاہے۔
اتباع کی واضح تعریف مجھے القول المفید میں نہیں ملی ۔آپ ہی القول المفید سے الاتباع کی واضح تعریف نقل کردیں۔...
آنجناب نے جس محنت سے تقلید کی اصطلاحی تعریف کتب اصول فقہ سے نقل کیاہے اورحوالہ جات دیئے ہیں۔ اسی طرح اتباع کی تعریف بھی کتب اصول فقہ نقل کریں اوراپنے وجدانی اورذوقی استنباط سے ہمیں محظوظ نہ کریں۔یااگرعلمائے اصول فقہ نے اس کی کوئی تعریف بیان نہ کی ہوتواس کی بھی وضاحت کردیں۔
ان تین احتمالات کی...
تقریبااسی موضوع پر راقم الحروف نے یہ تحریر لکھی تھی
]دین کی خدمت پر جھگڑامت کیجئے
خدانے ہرانسان کو الگ صلاحیتوں،طبائع اوردلچسپیوں سے نوازاہے۔ہرایک کی خواہش ،سوچنے سمجھنے کا انداز،رہنے سہنے کا ڈھنگ ،جینے کا طورطریقہ اورزندگی گزارنے کارنگ ایک دوسرے سے الگ ہوتاہے۔کوئی بھی انسان مکمل طورپر ایک...
مختلف فروعاتی مسائل میں اختلاف نہ کوئی نئی بات ہے اورنہ ہی عجیب۔بلکہ یہ صحابہ کرام کے دور سے چلاآرہاہے۔یہ ایک ایسامسئلہ ہے جس میں روایات بھی مختلف ہیں اورصحابہ کرام کا طرز عمل بھی مختلف رہاہے۔لہذا یہ ان مسائل میں سے ہے جس کو کسی پر تھوپنادرست نہیں۔دونوں عمل انشاء اللہ درست ہیں۔یہ اوربات ہے کہ...
سبحان اللہ کیاخوبصورت کلام ہے۔اس پر کبیرداس کے دوہوں کوبھی قربان کیاجاسکتاہے۔
رات دن وہ لوگ جو احناف کویہ کہتے پھریں کہ آپ امام ابوحنیفہ کی صحیح تقلید نہیں کرتے ہو کیونکہ عقائد میں ان کی بات کو نہیں مانتے ہو اوراشعری وماتریدی کی باتیں تسلیم کرتے ہو،اب وہ ہمیں یہ پٹی پڑھانے لگیں کہ نہیں جناب...