اب اس میں شاہد نذیر صاحب سے کیابحث کروں!وہ مجھے برابھلاکہیں یاپھر حنفی مذہب کو !اس کیلئے اپنی غزل کا ایک مقطع عرض کردیتاہوں
براکہنامجھے اس کاوظیفہ ہے توہونے دو
میرے آسیب سے خود کووہ یوں آزادکرتاہے
برااوربرائی سے یاد آیاکہ ایسی لایعنی تنقیدوں کا برانہیں مانناچاہئے کیونکہ غالب کہہ گئے ہیں...