لیکن اس کی تصدیق اورتائیدانس نضر صاحب نے نہیں کی ہے۔ اس لئے چاہتاہوں کہ اس کے تعلق سے کچھ ارشاد فرمادیں۔اگران کو یہ طرز مناسب لگتاہے تواسی طرز میں جواب دیاجائے اوراگرنامناسب لگتاہے توکھل کر وہ فرمائیں۔
اب یہ طریقہ توانتہائی غلط ہوگاکہ اآپ صرف یہ چاہیں کہ دوسراہمارے سوالات جوابات ضرور دے لیکن جب...