الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جومفہوم میں سمجھتاہوں وہ میرے بتائے بغیر آنجناب کو کسطرح معلوم ہوگیا۔کشف یاکوئی دوسری بات ہے(ابتسامہ)
بحث کو بڑھانےسے زیادہ کوئی فائدہ نہیں ہے بس اتنافائدہ سلف صالحین سے اہل الرائے کا مفہوم آپ نے کیاسمجھاہے۔
اب براہ کرم اس میں کوئی ایچ پیچ نہ لگائیں۔ بلکہ جوکچھ آپ نے سمجھاہے ۔عرض کردیں۔ والسلام
بات اتنی سادہ سی نہیں ہے جتنی سادہ بیان کررہے ہیں۔ کچھ لوگوں نے امام ابوحنیفہ کی ذات پر طعن وتعریض کو اپنامشغلہ ہی بنالیاہے۔ اس کی پہلی مثال توتب ملتی ہے کہ ہندوپاک کی تقسیم سے قبل متحدہ ہندوستان میں خاص طورپر تاریخ بغداد کا وہ جزئ چھاپاگیاتھاجس میں امام ابوحنیفہ کے مثالب مذکور ہیں۔
ابھی حال...
آپ نے پھروہی بات کہہ دی ۔
امام ابوحنیفہ یاحنفیہ کے اہل الرائے ہونے سے انکار نہیں ہے لیکن مسئلہ یہ ہے کہ آپ اہل الرائے سے سمجھتے کیاہیں ؟جہاں تک آپ کے تواضع کا مسئلہ ہے کہ میری رائے کی حیثیت کیاہے تویہ بات میرے تعلق سے صحیح ہونی چاہئے آپ ٹھہرے مدینہ یونیوسٹی کے فاضل اورہم ٹھہرے ایک گمنام مدرسہ...
آپ نے پھر کچھ سوال قائم کردیئے ہیں۔ جواب دینامشکل نہیں ہے لیکن اس سے پہلے ایک چیز صاف ہونی چاہئے کہ آپ اہل الرائے سے سمجھتے کیاہیں؟ وہی جو علوی صاحب نے قبل ازیں ذکر کیاہے آپ پہلے اہل الرائے پر اپناموقف بیان کردیں کہ آپ اہل الرائے سے کیاسمجھتے ہیں اوراس کے کیادلائل آنجناب کے پاس ہیں۔
حافظ ذہبی کا علم جرح وتعدیل میں جومقام ہے وہ معلوم ہے حتی کہ حافظ الدنیا ابن حجر نے زمزم کا پانی پی کر حافظ ذہبی جیسابننے کی تمناکی تھی۔ اور حافظ سبکی باوجود حافظ ذہبی کے سخت خلاف ہونے کے طبقات الشافعیہ الکبریٰ (9/100-101) میں ان کے حق میں بڑی تعریف نقل کی ہے اس میں یہاں تک نقل کیاہے ان کے علم...
آپ کی امید قطعا غلط ہے مجھے اس پر شدید اعتراض ہے۔یاتوتمام دھاگوں کو اصل بحث کیاامام ابوحنیفہ ثقہ ہیں وہاں منتقل کردیاجائے یاپھراس کو مستقل تھریڈ ہی رہنے دیاجائے۔ میں تب تک کیلئے اپنے مراسلات موخرکردیتاہوں جب تک اس تعلق سے کوئی وضاحت نہ آجائے۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ایک بحث چل رہی تھی کہ کیاامام ابوحنیفہ ثقہ ہیں۔ اس پر بحث کے دوران کفایت اللہ صاحب نے الگ تھریڈ بنایا
امام ابوحنیفہ حافظ ذہبی کی نظر میں
اپ نے الگ سے تھریڈ بنانے کی اجازت دی ؟
میں نے اس کے جواب میں ایک نیاتھریڈ بنایااسی نام سے کچھ مختلف
اس کو کفایت اللہ...
حافظ ذہبی کی ایک کتاب ہے جس میں انہوں نے علم حدیث کے نقاد اورائمہ جرح کا ذکر کیاہے۔یہ کتاب بہت مختصر ہے اورچند صفحات کی ہے اس کانام ہے۔ ذکر من یعتمد قولہ فی الجرح والتعدیل ۔ یہ کتاب شیخ عبدالفتاح ابوغدہ کی تحقیق سے شائع ہوچکی ہے۔اس میں امام ابوحنیفہ کا نام تیسرے نمبر پر ہے
اس میں وہ امام صاحب...