• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ک

    انسان کا تراشیدہ نظام

    انسانیت کی بےچینی کی من جملہ وجوہات میں سے ایک اہم ترین وجہ یہ بھی ہےکہ اس وقت دنیا ایک ایسے نظام سے محروم ہے جو فطرت انسانی پرمبنی ہو۔جس میں عدل وانصاف ہو۔اور جس میں انسانی نفسیات کی بہترین طریقے سے تسکین کی گئی ہو۔عصری نظام ہائے حیات مذکورہ تقاضوں کو پورا کرنے سے قاصر ہیں۔یہ انسان نے بنائے ہیں...
  2. ک

    ہندوستان پر چڑھائی !!!!

    غزوہءہند کے بارےمیں پانچ روایات آتی ہیں ان سب کو اگر سامنے رکھا جائے تو درج ذیل امور پر روشنی پڑتی ہے۔ 1۔احادیث کا اسلوب یہ بتاتا ہے کہ یہ کوئی باہر سے گروہ ہو گا جو ہندستان پر حملہ آور ہوگا۔لہذا یہاں کے رہنے والوں کے آپس کے باہمی تنازعات وغیرہ اس میں شامل نہیں۔ 2۔زیادہ قرین قیاس یہی ہے کہ یہ...
  3. ک

    اس تحقیق کے بارے میں کیا خیال ہے آپ کا

    ابوالحسن بھائی صاحب کافی مصروف ترین لوگوں میں سے ہیں بہت خوشی ہوئی آپ نے فورم کو اتنا وقت دیا اللہ آپ کے وقت میں مزید برکت ڈالے۔ آپ کی درج بالا تحریر پڑھنے کے بعد میرے ذہن میں ایک وہ اشکال آگیا جو بہت عرصے سے مجھے پریشان کیے ہوئے ہے سیاق بحث سے صرف نظر کرتے ہوئے صراحت مطلوب ہے کہ اگر یہی...
  4. ک

    اگر تمہيں علم نہيں تو اہل علم سے دريافت كرليا كرو

    میں نے تو بھائی ایک اصول کی وضاحت کی ہے آگے سے لوگ کیا کہتے اور کرتے ہیں یہ دوسری بات ہے۔
  5. ک

    تعارف کلیم حیدر

    کلیم حیدر صاحب کو میں ذاتی طور پر جانتا ہوں بہت محنتی اور لگن سے کام کرنے والے ہیں اور آج کل تو دن رات ایک کیا ہوا ہے انہوں نے ۔اللہ انہیں مزید ہمت عطا فرمائے۔اگر میں یہ کہوں تو بے جا نہ ہوگا کہ آج جس فورم پر ہم اظہار خیال کر رہے ہیں یہ اور ویب سائٹ ان تین بندوں کی کاوش کے رہین منت ہے انس نضر...
  6. ک

    معین اور مطلقا تکفیر میں بنیادی فرق

    جب ایک سو سال میں علماء اس میں متفق نہ تھے تو ہم گریز کیا کرتے تھے مثال کے طور پر قادیانیوں کے بارے میں ابوالکلام کا مؤقف دیکھ لجیے ۔
  7. ک

    خاموش پیغام

    مظاہر فطرت سے اچھا سبق یاد دلایا آپ نے واقعی یہی بات ہے کہ اگر مغرب کی طرف جائیں گے تو ڈوپ جائیں گے کیونکہ مغرب کے پاس ایک ایسی تہذیب ہے جو ملحدانہ ہے جو خدا کو نہیں مانتی ،جس کا منشور مادیت پرستی ہے بلکہ خدا سے بغاوت پر مبنی ہے۔مغرب کے پاس ایک اسی تہذیب ہے جو بے حیائی کو فروغ دیتی ہے ۔ مغرب کے...
  8. ک

    جدید دور کا نیا مسلہ

    اچھا پیارے بھائی توجہ کا دلانے کا شکریہ۔
  9. ک

    نادان لڑکیاں

    آپ بجا فرما رہے ہیں کہ اس وقت ہمارے پاکستانی معاشرےمیں کئی ایک لرزا دینے والے واقعات رونما ہو رہے ہیں اور ہو چکے ہیں لیکن حسن بھائی ہم ایسے کیوں کرتے ہیں کہ میڈیا یا دیگر ایسے مقامات میں ان برے لوگ کا اکثر ذکر کرتے ہیں جو ہمارے معاشرے کا زیادہ زیادہ بیس فیصد ہیں۔ہم ان کیوں نہیں ذکر کرتے جو کہ...
  10. ک

    اگر تمہيں علم نہيں تو اہل علم سے دريافت كرليا كرو

    اس میں شک والی کونسی بات ہے جب کسی امام کو دلیل کا علم نہیں ہوتا تھا تو وہ دوسروں کی رائے کے پیچھے چلتے تھے ۔لیکن جب دلیل آجاتی تھی اپنے اجتہاد پر چلا کرتے تھے۔
  11. ک

    اگر تمہيں علم نہيں تو اہل علم سے دريافت كرليا كرو

    میرا خیال ہے پھر اختلاف صرف لفظی ہی ہے۔تصوارت میں کو نزاع نہیں۔
  12. ک

    معین اور مطلقا تکفیر میں بنیادی فرق

    ارے بھائی علماء نے قادیانیوں کو پہلے کافر قرار دیا ہے اس لئے بعد میں ہم کہہ رہے وگرنہ جب تک علماء ان متفق رائے نہی ہوئے اس وقت انہیں کافر کہنے میں احتیاط برتا گیا ہے۔اگر ہم قادیانیوں کے حوالے سے تاریخ کا مطالعہ کریں تو یہی بات سامنے آتی ہے کہ ایک سو سال تک تقریبا ان کا مسلہ تحقیق و اجتہاد میں...
  13. ک

    جدید دور کا نیا مسلہ

    آپ نے جس مہارت و دعوے کے ساتھ آیت کو لاگو کیا ہے اور پھر اس پر جس طر ح آپ نے زجرو توبیخ فرمائی ہے اس پر تو آپ کی طرف ہی رجو ع کر نا چاہیے پیارے بھائی۔
  14. ک

    اگر تمہيں علم نہيں تو اہل علم سے دريافت كرليا كرو

    بھائی اہل علم کی وہ بات مانی جائے گی جو قرآن و حدیث کے موافق ہو لیکن اس سے یہ کب لازم آتا ہےکہ سوسائٹی کا ہر بندہ ہی مجتہد بن بیٹھے کو ئی مقلد نہ رہے؟
  15. ک

    نادان لڑکیاں

    حسن شبیر بھائی قوم کے بارے میں آپ کا اظہار تشویش بجا ہے لیکن یہ بات بھی ایک حقیقت ہےکہ غیرمسلموں کی طرف سے اس طرح کی بے حیائی کی خبریں عام طور پر پھیلا کر ایک بدنام کر نے کی کوشش ہوتی ہے ۔حالنکہ حقیقت یہ ہےکہ خود ان ممالک کے اندر سفلی جذبات کی تسکین کے لئے حرام کا لفظ ہی اٹھ گیا ہے۔جبکہ حقیقت...
  16. ک

    اگر تمہيں علم نہيں تو اہل علم سے دريافت كرليا كرو

    محترم اس آیت کے حوالے سے سلف سے تین طرح کی تفاسیر منقول ہیں پہلی یہ کہ اہل الذکر سے مراد علمائے یہود و نصاری ہیں دوسری یہ کہ اہل الذکر سے مراد پوری امت مسلمہ ہے اور تیسری یہ کہ اہل الذکر سے مراد علمائے امت مسلمہ ہیں ۔دوسری بات یہ ہےکہ تقلید اور عدم تقلید کو آپ متطقی انداز میں بھی دیکھیں تو پھر...
  17. ک

    نادان لڑکیاں

    اسلام محبت کی شادی سے منع نہیں کرتا لیکن وہ اسلام کی مقرر کردہ حدود کے اندر رہتے ہوئے ہونی چاہیے۔حدیث وفقہ کی کتب میں اس باب میں تفصیلی قواعد وضوابط موجود ہیں۔اسلام کا اساسی ترین مقصد نسل انسانی کی حفاظت ہے۔حیا،شرم، بڑوں کا احترم وعزت یہ اسلام کی اعلی اقدار ہیں۔دور جدید میں دنیا دو انتہاؤوں میں...
  18. ک

    جدید دور کا نیا مسلہ

    ویسے رضامیاں ایک بات کرنا چاہتا ہوں تاہم گستاخی کی پیشگی معافی چاہوں گا آپ نے جو مسلہ کا حل بتایا ہے اسے ہی کہتے ہیں ؟’’نیم حکیم خطرہءجان،نیم ملا خطرہءایمان‘‘وہاں بات ہو رہی ہے بھول چوک کی آپ نے ان پر وہ آیت فٹ کر دی جس میں قصدا کوئی کام کیا جاتا تھا۔ یعنی اہل عرب تو عورت کو تکلیف دینے یا کسی...
  19. ک

    معین اور مطلقا تکفیر میں بنیادی فرق

    آپ نے صحیح وضاحت فرمادی ہے اور آپ کے سوال کے ضمن میں بھی میں اسی بات کی طرف اشارہ کرنا چاہتا تھا کہ تکفیر مطلق تو صرف ایک شرعی حکم کو بیان کرنا ہوتا ہے ۔مثلا یہ کہناکہ اللہ فرماتے ہیں کہ جو میرے قانون کے مطابق فیصلہ نہیں کے گا وہ کافر ہوگا لہذا اسے جو کو بھی شریعت میں پڑھے گا وہ اسے بیان کر...
  20. ک

    معین اور مطلقا تکفیر میں بنیادی فرق

    رانا بھائی اگر آپ مطلق اور معین تکفیر کے بارے میں پہلے وضاحت کر دیں تو یہ زیادہ بہتر ہوگا یعنی پہلے آپ یہ واضح کریں دیں کہ آپ کے نزدیک مطلق اور معین تکفیر ہوتی کیا ہے؟
Top