• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ک

    اسباب ورود حدیث

    اللہ ہمیں صحیح معنوں میں مسلمان بنائے
  2. ک

    فرانس میں برقع پوش مسلم خواتین پر حملوں میں اضافہ

    یہی وہ آزادیءاظہاررائےاور ازادئ عمل کےنام نہادنعرےہیں اگرمسلمانوں کی طرف سے مغرب کےبےبنیادافکارپر کوئی اعتراض ہوتو دقیونسیت اورقدامت پرستی ہوجاتی ہے۔اوریہ کہاجاتاہےکہ ہمیں غیرجانب داررہناچاہیے۔لیکن خوداپنی انتہاپسندی کوتحفظ اورجواز فراہم کرنےکےلئے ریاستی طاقت استعمال کرنےسے بھی گریزنہیں...
  3. ک

    پاکستان کی مشہور یونیورسٹی نے نوجوان طلبہ و طالبات کو جنسی تعلیم دینا شروع کردی

    جزاک اللہ خیر ارسلان بھائی توجہ دلانےکاشکریہ
  4. ک

    دفاع سیدنا ولید بن عقبہ

    یہ بات درست ہےکہ تمام صحابہ معتبرترین اورنیک خصلت تھے لیکن واضح رہےکہ صحابہ سے انفرادی حیثیت سے غلطیاں ہوتی رہتی تھی اس کئی ایک مثالیں موجودہیں اور علمانےجوفرمایاہےکہ صحابہ تمام کےتمام عادل ہیں یعنی وہ معتبر اور نیک ہیں تو یہ بحثیت مجموع ہے۔چناچہ ایک جماعت ہونےکےلحاظ سےتو وہ تمام عادل ہیں ۔
  5. ک

    برمی مسلمانوں کی کہانی۔

    یااللہ امت کوبیدارفرمااور مخلص ونیک قیادت نصیب فرما
  6. ک

    پاکستان کی مشہور یونیورسٹی نے نوجوان طلبہ و طالبات کو جنسی تعلیم دینا شروع کردی

    حزاک اللہ انس بھائی اس موقع پریہ حدیث پڑھ کرایمانی حرارت کااحساس ہونےلگا۔
  7. ک

    پاکستان کی مشہور یونیورسٹی نے نوجوان طلبہ و طالبات کو جنسی تعلیم دینا شروع کردی

    ویسےاہل مغرب تواب اس حیوانیت والی زندگی سےبیزارہوچکےہیں لیکن ہمارےہاں یہ ان کےمقلدابھی تک اس دنیامیں رہنا چاہتےہیں جہاں وہ آج سے کچھ صدیاں پہلےتھے۔
  8. ک

    یہ حقیقت ہے

    بہت اچھاتجزیہ ہے۔
  9. ک

    انسانیت کے شرک میں مبتلاء ہونے کے اسباب

    کوئی بھی چیز چاہےوہ نیکی ہویابرائی اس کاآغاز ہمیشہ انتہائی مختصراور چھوٹاسا ہوتاہے۔
  10. ک

    نیت اور زبان

    صحیح بات ہےکوئی بھی عمل اس وقت تک قابل قبول نہیں ہوتاجب تک اس میں اخلاص کےساتھ ساتھ درستگی وراستگی نہ ہو۔
  11. ک

    فیس بک: اعمال نامہ

    اللہ آپ کو جزائےخیردے۔
  12. ک

    جہاد سے بے رغبتی !!!!

    یااللہ ہمیں اپنےدین کےلئےمنتخب فرمالے۔
  13. ک

    سوڈان کا قحط

    یہی وہ معاشرتی بےحس جواس وقت انسانوں پرچھاجاتی ہےجب وہ مذہب کو اپنی زندگی سے نکال دیتےہیں
  14. ک

    دوراستے

    بڑی بہترین وضاحت ہے۔اللہ آپ کوجزئےخیردے۔
  15. ک

    کیا محمد بن عبدالوھاب رحمہ اللہ تکفیری تھے ؟؟؟؟

    علماتوسبھی قابل اعتبارہوتےہیں بھائی جان لیکن کسی بات کوجب آگےبیان کیاجاتاہےتو اس میں تعبیر اپنی ہوتی ہے
  16. ک

    حدیث کے خلاف عمل

    یہ اور اس طرح کی دیگر احادیث میں ایک خبرہےحکم نہیں یعنی آپﷺکی یہ مرادنہیں تھی کہ قیامت تک لڑو۔بلکہ آنحضرتﷺکی یہ مرادتھی کہ ایساہوناہےکیونکہ دین اسلام کی دعوت جوکہ ایک پرامن،محبت بھری،پرخلوص اور ربانی دعوت ہےیہ جہاں بھی پہنچےگی وہاں کی شیطانی طاقتیں خوبخودہی اس سےلڑنےآجائیں گی۔شروحات حدیث میں اس...
  17. ک

    ظالم و فاسق حکمرانوں کے خلاف سلف صالحین کی نظر میں !!!!

    درست کہاآپ نےاللہ آپ کو جزادے
  18. ک

    وہ اعمال جوانسان کواسلام سے خارج کردیتے ہیں

    یہ بات اصولی لحاظ سےتو درست ہےکہ ان اعمال کےارتکاب سےانسان اسلام خارج ہوجاتاہےلیکن جب عملاکوئی ان کا ارتکاب کررہاہوتواسےخارج عن الاسلام کہناہےیانہیں یہ ایک الگ بحث ہے۔
  19. ک

    یورپی دلہن نقد سلامی نہ ملنے پر مہمانوں پر برس پڑی

    اچھاکیاآپ نےاگاہ کردیانہیں تو میں کوئی تبصرہ کرنےوالاہی تھا۔
  20. ک

    عمر بھر کا سہارا

    بہن یہ آپ نےایک حدتک درست کہالیکن یہ دھچکےخاص کرکےاس وقت لگتےہیں جب ہم کسی سےبہت زیادہ امیدیں لگابیٹھتےہیں یا ہماری دوستی خالصتاایمانی اساس سے محروم ہوتی ہے۔اورویسے بھی دنیاچاہےکتنی ہی بےوفا ہو اس میں تھوڑی تھوڑی وفاضرور ہوتی ہے اب یہ آپ کی دانش اور فہم وبصیرت پرہےکہ آپ ان چھوٹےچھوٹےکنکروں...
Top