الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جزاک اللہ خیر عبدالقیوم بھائی اس تحریر میں مشرقی جذبات اور مسائل کو بہترین طریقے سے اجاگر کیا گیا ہے۔ارسال کرنے کا بہت بہت شکریہ ۔ویسے مزے کی بات ہے یہ تحریر میں نے اپنی رفیقہءحیات کے ساتھ بیٹھ کر پڑی اس وجہ سے شائد کہ اس میں زیادہ لطف آیا ہے۔
انس بھائی یقین جانیے اللہ آپ سے دین کا بہت کام لے رہا ہے ہمار دعا ہے وہ اؤر زیادہ لے۔اور شاکر صاحب جیسے لوگوں کو دیکھ کر خوشی ہوتی ہے جن کی پیشہ ورانہ مصروفیات تو بالکل دیگر ہوں لیکن خدمت دین کے جذبہ کے تحت وہ اپنا وقت دین کو دے رہے ہیں
میرے خیال میں جو لوگ جہاد کشمیر پر اعتراض کرتے ہیں وہ پاکستانی فوج اور ایجنسیوں سے اعانت کی وجہ سے کرتے ہیں۔ نفس جہاد یا ویسے جہاد کشمیر کے کو بنیاد نہیں بناتے۔
خیالات اورارا مختلف ہوسکتےہیں لیکن ان کے اظہار کے لئے انسان نے زبان تو اپنی ہی استعمال کرنا ہوتی ہے صحیح بات ہے اخلاقیات سے گری ہوئی زبان استعمال کرکے انسان اپنا ہی وقار کھوتاہے۔ اللہ ہمیں کف لسان کی توفیق عطا فرمائے
یہ بات تو درست ہےکہ جہاں واضح طورپرکشمکش ہو وہاں اپنی تہذیب وروایات بہت پیاروہواکرتی ہیں۔لیکن اپنےنظریہءجیات کا شعوری فہم حاصل کرکےاس پرعمل کرنابھی توضروری ٹھرتاہےکیونکہ اسی کےدم سے آپ کےوجود کی بقاہے
یہ جذبہ یہ جنوں اور یہ صداقتیں اب دفن ہوچکی ہیں اس وقت دنیامیں جتنابھی خون بہہ رہا ہےوہ مسلمانوں کا ہے اس وقت دنیامیں جس قدربھی کوئی ذلیل ہےوہ مسلمان ہیں۔مسلمان کاخون پانی سے بھی ارزاں ہے۔یہ درست ہےکہ اس امت نے کئی صدیاں اس دنیامیں راج کیاہےسیاسی ،معاشی ،تہذیبی ومعاشرتی غلبہ انہیں حاصل رہاہے...
سلف کےہاں توحیدکی تین اقسام ہیں پہلی ربوبیت دوسری الوہیت اورتیسری اسماوصفات ان میں سے توحیدالوہیت یہ ہےکہ صرف اللہ اکیلےہی کی عبادت کی جائےاس میں کسی کوشریک نہ ٹھرایاجائےچناچہ توحیدالوہیت کو توحیدعبودیت بھی کہاجاتاہے پھرعبادت کےدوپہلوہیں پہلایہ کہ تعبدی شعائر اوررسومات صرف اللہ کےسامنےبجالائی...
اس میں بھلاکیاشک ہوسکتاہےکہ نواسان رسولﷺجوانان جنت کےسرداراورلخت جگررسول خواتین جنت کی سردارہیں اور ساتھ ساتھ یہ بھی ایک حقیقت ہےکہ عشرہ ومبشرہ بھی جنت کےلازماحق دار ہیں کیونکہ رسالت مآب ﷺنےارشاد فرمایا ہے۔
درست فرمایاآپ نے بھائی جان۔معاشرےمیں یہ بھی مشاہدےمیں آیاہےکہ بعض عورتوں کےدل میں واقعی اس طرح خواہش ہوتی ہے کہ ہم بازار،محافل یا دیگر تقریبات میں مرکز نگاہ ہوں۔اللہ تعالی ان کےاندر سیدہ فاطمۃ الزہرا والا حیا پیدا فرمائے۔
یااللہ ہماری ان ظالم حکمرانوں اورافواج سے جان چھڑا۔اوران کی جگہ نیک سیرت ،مخلص،اسلامی غیرت وحمیت،فہم وفراست رکھنےوالے اوربہادر حکمران اورافواج عطافرما۔اس کےساتھ ساتھ ہمارےاندراسلام کاشعور اورغیرت عطافرما۔
صحیح بات ہےاگرآج لوگوں کےاندرکسی چیز کی کمی ہےتو وہ عمل کی ہے ۔علم اور باتیں تو بہت ہیں لیکن عمل کاشدیدفقدان ہے۔مولانانےشایدیہ بات سیرت النبی ﷺکےتناظرمیں فرمائی ہو۔کتنےخوش قسمت ہیں مسلمان جن کے نبی کی زندگی کاہر گوشہ ان کےسامنے روز روشن کی طرح عیاں ہے۔اللہ ہمیں رسالت مآب کےنقش قدم پرچلنےکی...
حیدرآبادی بھائی آپ نے دست فرمایاواقعی صورت حال ایسی ہی ہے پاکستان کے لوگ بچارےبہت قابل رحم ہیں ان بچاروں کےدماغ اور وجو تو اپنے ہی ہیں لیکن ان کے اندر سوچیں اورحرکتیں سب یہود وہنود کی ہی سرایت کی ہوئی ہیں۔
اس سلسلے میں ایک یہ بھی کہاجاتاہےکہ عرب کاماحول ہی ایساتھاوہ قرائش کی اامامت کےسواکسی پرمتفق ہونےکو تیاربھی نہیں تھے۔اس وجہ سے آپ ﷺیہ خبردی۔دوسری انتہائی اہم بات یہ ہےکہ اس حدیث کوعبارت کو عام طورپر حکم پرمحمول کرلیاجاتاہے یعنی آپﷺنےحکمافرمایاکہ امام قرائش میں سےہوگا۔لیکن حقیقت یہ ہےکہ اس میں...
دنیامیں معرکہءخیروشرازل سے برپاہےاورابدتک رہےگا۔رحمانی وشیطانی قوتیں باہم دیگربرسرپیکارہیں۔باطل کی جاگ چاہیے کتنی ہی پھولی ہوئی نظر آئےبالآخرحق کاشفاف پانی ظاہر ہوکررہےگے۔تاہم اس ساری کشمکش میں اہم بات یہ ہےکہ آپ کیا کردار اداکرتےہیں؟
انسان کے معاشرتی وتمدنی مسائل میں ایک انتہائی اہم مسلہ عورت اور مردکےتعلقات کی نوعیت کاہےقدیم وجدیددنیاسے اس حوالےسے ہمیشہ ہی افراط وتفریط ہواہے۔کسی تہذیب نےعورت کو اس قدرگرادیاکہ اسےقابل نفرت ،خداکی لعنت زدہ ،مکروفریب کی کنڈلی اورانتہائی کم ترمخلوق متصورکیااوردورجدیدکی جاہلیت زدہ تہذیب نے عورت...
اسماعیل بن امیہ اورلیث بن ابی سلیم ،نفع بن عمر رسول اللہ سے روایت کرتےہیں کہ آپﷺنےفرمایاکہ دشمن کی زمین کی طرف قرآن لےکرنہ جاؤ۔کیونکہ مجھےخدشہ ہےکہ دشمن اسے پکڑکر(بےحرمتی )کرگا۔اورشعبہ ،ایوب،نافع،ابن عمر نےبھی آنحضرتﷺسےاسی طرح روایت کی ہے۔یہ روایت صحیح اور مرفوع ہے۔اورفقہاکا اس پراجماع...