الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ہاں! اگر دوستی ایمان اوراسلام کی بناپرہوتو مشکل سےہی چھوٹتی ہے ۔ویسے عرض کرتاچلا جاؤں جنازےمیں بھی کندھےاس لئےبدلتےہیں تاکہ پہلےوالاتھک نہ جائے یا مجھےبھی اپنےمسلمان بھائی یا عزیز کی چارپائی کوکندا دینےکی سعادت حاصل ہوجائے۔ بہرحال آپ کاشاعر دنیاسے مایوس نظرآتاہے۔اس نےاتنی ہمدردی اور وفا والے...
بہرام صاحب میں اس کی شروحات دیکھیں ہیں جو بات مجھےسمجھ میں آئی ہےاس کاخلاصہ یہ ہےکہ یہ ممانعت جنگ کی وجہ سے ہےیعنی جس وقت آپ حالت جنگ میں ہوتوقرآن اپنےساتھ لے کرنہ جاؤ۔
اوررہی بات انٹرنیٹ کےحوالےسےتو اس باب میں تقریبا تمام کامؤقف یہی ہےکہ امن کی حالت میں لےجایا جاسکتاہے اور بالخصوص تو تعلیم میں...
اصل فیصلہ توشیخ کی کتابوں اور عبارات سےہی کیاجاسکتاہےبہرحال پھربھی ارباب دانش اورصاحبان انصاف سے یہ عرض کرتاچلاجاؤں کہ اگر محبت اہل بیت سے غالی شیعہ ہونالازم آتاہےتو پھرامام شافعی کےبارےمیں آپ کی رائےمبارکہ کیاہے؟؟؟ کیونکہ انہوں نےتو فرمایا ہوا ہے بسم الله الرحمن الرحيم
إن كان رفضا حب آل...
واضح رہےکہ تکفیردوطرح کی ہوتی ہے پہلی یہ کہ عام اصولی اندازمیں بیان کر دیاجائےجوتحکیم بغیرماانزل اللہ کرتاہےوہ کافر ہے جوغیراللہ سے عقیدتااستمدادرکرتاہےوہ مشرک ہے وغیرہ اوردوسراطریقہ ہےکہ کسی خاص جماعت ،گروہ اور شخص کی تکفیرکی جائے مثلافلاں شخص یا فلاں جماعت اور گروہ یہ کفریہ کام کرتاہے اس لئے...
محترم جمشید صاحب! آپ کی درج بالا تحریر پڑھنے کا اتفاق ہوا میرے خیال میں آپ طالب الرحمان صاحب کی کتاب میں اٹھائے گئے اعتراضات میں سے کسی ایک اعتراض کا جواب دے رہے ہیں۔ بہتر ہوتا اگر آپ دوٹوک الفاظ میں اپنا مؤقف بیان کر دیتے۔
دوسری گزارش یہ عرض کرنا چاہوں گا کہ بات اگر مختصر اور اصل مطلب کی ہو...
ایک اسلامی ریاست دنیاکےکسی بھی خطےمیں بھی موجودہوتووہ مجھےاپنےگھر،مال،اولادالغرض ہرچیزسےعزیزہونی چاہیے اگرپاکستان میں اسلامی ریاست والی شرائط پائی جاتی ہیں تو اس کےساتھ بھی محبت کی وہی کیفیت ہونی چاہیے۔
امت کی حالت زاردیکھ کردل خون کےآنسوروتاہے۔ہمیں ان حالات تک پہنچانےکیلے کفارسےزیادہ ہمارےسیاست دان، افسران، اوروہ علما ہیں جولالچی،بزدل اورحالات کےتقاضوں سےنابلدہیں۔