• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ک

    خلیفہ کیسے منتخب ہوگا !

    جمہوریت کے ھاں بھی لیڈر بننے کی واقعاتی ترتیب یوں نہیں ھے کہ کوئی شخص پہلے الیکشن جیتتا ھے تو پھر وہ لیڈر کہلاتا ھے ، بلکہ ترتیب یونہی ھے کہ ایک شخص "ملک و قوم" کی خدمت کا جزبہ لے کر اٹھتا ھے ، اس کے کارھائے نمایاں نظر آنے شروع ھوتے ھیں ، آھستہ آھستہ ایک گروپ کی صورت اختیار کرتا ھے ، یہ گروپ ایک...
  2. ک

    برصغیرمیں فکراسلامی کی تعبیرجدید

    برصغیرمیں انگریزکی آمدسے صرف تجارتی مراسم ہی نہیں بڑھےتھےبلکہ غالب حیثیت سےانکی تہذیب اورکلچرکےاثرات بھی منتقل ہوے۔برصغیرمیں جن شخصیات نےمغربی تہذیب کے چیلنجز سامنےرکھتےہوئے فکراسلامی میں تعبیر جدیدکی کوشش کی ان میں درج ذیل نام نمایاہیں۔ سرسید...
  3. ک

    دینی جماعتوں کے لیے جمہوریت کے نقصانات

    جہادوقتال دعوت وتبلیغ کاہی ایک مرحلہ ہے۔
  4. ک

    اہل سنت والجماعت کا تجزیہ سن ۴۰۰ صدی ہجری سے ۱۲۵۰ صدی ہجری تک

    میں ابومالک کا شکرگزار ہوں انہوں نےبراہ رست اصل مسلہ کی طرف توجہ مبذول کروادی ہے۔میراخیال ہےوہ ہمیں ایک اؤرموقع دےرہےہیں کہ بات کو سنجیدگی کےساتھ آگے چلایاجائے
  5. ک

    برائی اور اچھائی

    آپ کی وہ عبارت پڑنےسے مجھےحضرت شاہ ولی اللہکی بات یاد آگئی کہ وہ فرماتےہیں کہ نیکی کرتےکرتےانسان ایک ایسے مقام تک پہنچ جاتاہےجہاں اسے نیکی کی طلب ایسے محسوس ہوتی ہےجیسے بھوگ کےوقت روٹی کی ہوتی ہے۔اس وقت نیکی جزوبدن اور جزوروح ہوجاتی ہے۔
  6. ک

    دینی جماعتوں کے لیے جمہوریت کے نقصانات

    یہ ایک حقیقت ہےکہ انبیاجس طریقےسے تبدیلی لےکرآتےہیں وہ دعوت وتبلیغ ہےاس کی بنیاد پرجب ایک منظم جماعت تیار ہوجاتی ہےتو شورائی بنیادوں پر ایک نظم اجتماعی قائم کیاجاتاہے پھرالہی وربانی اصولوں کےمطابق اموردنیاوی کو ڈھالاجاتاہے۔
  7. ک

    برائی اور اچھائی

    پتانہیں نیکی کیون مشکل ہوتی ہےاور برائی کیوں آسان ہوتی ہے۔؟سماج یا انسانی طبعیت وجبلت
  8. ک

    نبی کریم ﷺ کی امت سے محبت

    علامہ اقبال نےاپنےاشعارمیں آنحضرت کی محبت کا بھرم جورکھااس کامفہوم یہ ہےکہ ائےمیراللہ اس دنیااور آخرت میں آپ غنی وبےنیاز ہیں آپ کو کوئی پوچھنےوالانہیں اگر آپ قیامت کےروز مجھ جیسے گناہ گار کو معاف کردیں تو کیاہوجائے گا؟ہاں اگر گرفت کرنی ہی ہوتو پھر کم ازکم رسالتمآب کےسامنےنہ کرنامجھےشرمندگی...
  9. ک

    مسلم سائنسدان کا منہج کیا تھا؟

    جی کیوں نہی لیکن اس کی کیاصورت ہوگی؟
  10. ک

    وہ کون تھیں اور کہاں چلی گئیں؟؟؟

    یہی حال ہےاس ملک کا کہ اگر کوئی طاقت ور جرم کرتاہےتو اس کیلے کوئی قانون نہیں اوراگر کوئی کمزور کرےتو اس کیلے سخت سے سخت ترین سزائیں ہیں۔جو قوم اللہ سے دوکھاکرتی ہے اس کےساتھ ایسے ہی ہواکرتاہے۔کیونکہ پاکستان حاصل کرنےکیلے جو اللہ سے وعدہ کیا تھا وہ ہم نے پورانہیں کیا ۔اور ابھی تک صورتحال ایسی ہی...
  11. ک

    علت العلل

    ویسےموجودہ سائنس کو دہریوں وملحدوں نےاپنےلئے خوب استعمال کیاہےاوروجود خداکاہی انکارکردیاہےکچھ عرصہ پہلے وہ کہاکرتےتھےکہ اصل مادہ ہےیہ جو کچھ نظر آرہارہےیہ مادےکی باہمی ترکیب اورتکوین اس طر ح کی ہوئی ہے۔اور اب کہتےہیں کہ طاقت،قوت اور انرجی اصل ہے۔سب اسی کے کرشمےہیں۔
  12. ک

    مسلم سائنسدان کا منہج کیا تھا؟

    انگلش میں ایک کتاب ہےاس کااردوترجمہ ہےمسلم فکروفلسفہ عہدبعہد اسی طرح ایک کتاب ہےمسلمان فلاسفہ ان میں ایک حدتک یہ چیزیں مل جائیں گی۔
  13. ک

    مومن اپنی نظریں نیچی رکھیں

    ایک جنگ کےموقع پرغالبافلسطین کی فتح کےوقت ،مجاہدین کو گھروں سے آئے ہوےکافی دیرہوچکی تھی توجب وہ حملہ کرنےلگےتھے توعیسائی دشمنوں نے اپنی خواتین کو برہنہ حالت میں کھڑا کردیاتھا تو حضرت عمر ﷜کے حکم پر حضرت خالد بن ولید نے ابی بن کعب سے کہاکہ جب مجاہدین حملہ کرنےلگیں تو بارباراس آیت کی تلاوت...
  14. ک

    مشرک کی نشانی

    اللہ امت مسلمہ کو شرک کاشعورعطافرمائے اور اس سے بچنےکی توفیق بھی عطافرمائے۔
  15. ک

    مسلم سائنسدان کا منہج کیا تھا؟

    اردو میں تو مجھےیاد نہیں البتہ اس کےلئے ابن تیمیہ نےبہت کچھ لکھاہے۔مثال کےطور پران کی کتاب درءتعارض العقل والنقل یا الرد علی المنطقیین وغیرہ
  16. ک

    مسلم سائنسدان کا منہج کیا تھا؟

    اکثرمسلمان سائنس دانوں کا دین اور عقیدےکےاعتبارسے منہج درست نہی تھا مثال کےطور پر بوعلی سیناوغیرہ کا تصور خداایک علت العلل کا سا تھا۔یعنی خدانے اس کائینات کو ایک دفعہ پیدا کیا پھر اس کےبعد اس کا اس دنیا سے کو ئی واسطہ وتعلق نہیں رہا۔
  17. ک

    اہل سنت والجماعت کا تجزیہ سن ۴۰۰ صدی ہجری سے ۱۲۵۰ صدی ہجری تک

    برادرم آپ کی عبارت کے درج ذیل حصے علمی پیچیدگی اور ابہام کی طرف اشارہ کررہےہیں۔اپنی بحث کو مزیدآگےچلانے کی بجائےیہی بہترمحسوس ہواکہ بس ان کی نشاندہی کردوں۔میں حتی الوسع کوشش کرتارہتاہوں کہ علمی سنجیدگی اوروقارکادامن ہاتھ سے نہ چھوٹنےپائے۔آپ نےفرمایاکہ: یہ درست ہےکہ امام شافعی سے پہلے اصول...
  18. ک

    اہل سنت والجماعت کا تجزیہ سن ۴۰۰ صدی ہجری سے ۱۲۵۰ صدی ہجری تک

    برادرم یعقوب صاحب گوناگو ں مصروفیات کی بناپرآپ کوجوابات ارسال کرنےمیں تاخیرہوئی اس کی معذرت کرتاہوں۔میں نےآپ کی عبارت کو بغورپڑھا ہے اس پہ کئی پہلووں کے اعتبار سے بات کرنے کی ضرورت ہے۔تاہم سردست دوحیثیتوں سےبات کروں گا۔آپ نے فرمایاکہ اس باب میں میرےخیال میں زیادہ علمی رائے یہ ہےکہ فقہ کےحوالے...
  19. ک

    نبی کریمﷺ کا کسی عورت کے چہرے اور پیٹ پر ہاتھ پھیرنے والا واقعہ

    (میں نے دیکھا کہ تہامہ (حجاز) سے ایک ابر آیا اس سے ایک آدمی ظاہر ہوا۔ اس نے اپنا مبارک ہاتھ میری ماں کے منہ پر پھیرا جس سے وہ بالکل روشن ہو گیا اور پیٹ پر ہاتھ پھیرا تو ورم بالکل جاتا رہا۔) ہم مسلمان بھی کیاہیں !کفارکو تو کوستےہیں ان کےخلاف ہڑتالیں جلوس اورنعربازی اور ان کی مصنوعات کابئکاٹ...
Top