• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ا

    مینڈکی کا زکام اور جادو کی حقیقت

    مینڈکی کا زکام اور جادو کی حقیقت تحریر : ابوالوفا محمدحماد اثری نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پرجادو کی روایت بخاری سمیت ساری حدیث کی کتابوں میں آئی ہے اور راوی سارے ثقہ ہیں ،روایت و درایت دونوں لحاظ سے اس پر کوئی قدغن نہیں،مگرکچھ لوگ اس پر بے تکی سی تک بندیاں کر کے'' سپر مین''بننے کی کوشش ضرور...
  2. ا

    صدیق و فاروق اور شراب

    صدیق و فاروق رضی اللہ عنہما اور شراب تحریر : شیخ الحدیث، علامہ غلام مصطفی ظہیر امن پوری حفظہ اللہ شراب حرام ہے، اس کی حرمت نازل ہونے سے پہلےبعض صحابہ پی بھی لیا کرتے تھے، شراب کی حرمت کے بعد بھی بعض صحابہ سے شراب پینا ثابت ہے، ان پر حد بھی قائم ہوئی، حد قائم ہو نے کے بعد کسی کو ملامت کرنا جائز...
  3. ا

    اعتکاف کب بیٹھیں؟

    اعتکاف گاہ میں کب داخل ہوں؟ تحریر : شیخ الحدیث ، علامہ غلام مصطفی ظہیر امن پوری حفظہ اللہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم رمضان کے پہلے عشرے میں صحابہ کے ساتھ اعتکاف بیٹھے ، پہلا عشرہ گز ر گیا تو جبریل نے بتایا کہ لیلۃ القدر تو ابھی آگے ہے، نبی کریمﷺدوسرے عشرے میں بھی بیٹھ گئے، بیسیویں روزے کی صبح...
  4. ا

    صلوۃ التوبۃ

    صلاۃ التوبہ تحریر : شیخ الحدیث، علامہ غلام مصطفی ظہیر امن پوری حفظہ اللہ انسان خطا کا پتلا ہے،بھولنا اس کی فطرت اور ودیعت میں شامل ہے،مگر مومن کا شیوہ ہے کہ غلطی پر نادم ہو کر اپنے رب کی طرف رجوع کرتا ہے، کافر و ظالم کا وطیرہ ہے کہ وہ گناہوں پر مصر رہتا ہے،اللہ تعالیٰ کا یہ لطف و کرم ہے کہ وہ...
  5. ا

    قرآن خوانی کی شرعی حیثیت

    قرآن خوانی کی شرعی حیثیت تحریر : غلام مصطفی ظہیر امن پوری حفظہ اللہ قریب الموت، میت اور قبر پر قرآن پڑھنا قرآن و حدیث سے ثابت نہیں۔ صحابہ ، تابعین اور ائمہ مسلمین کی زندگیوں میں اس کا ثبوت نہیں ملتا۔ قرآن و حدیث اور اجماع امت سے ثابت ہے کہ زندوں کی دعا فوت شدگان کو فائدہ دیتی ہے۔ قرآن...
  6. ا

    اعتکاف کے مسائل

    اعتکاف کے احکام ومسائل تحریر : شیخ الحدیث ، علامہ غلام مصطفی ظہیر امن پوری حفظہ اللہ سوال :کیا اعتکاف عبادت ہے؟ جواب:جی ہاں،بالاجماع عبادت ہے۔ سوال:اعتکاف کا حکم کیا ہے؟ جواب: بالاجماع مسنون ہے۔ سوال :اعتکاف کرنے والے کو کیا کہتے ہیں؟ جواب:معتکف یا عاکف ۔ سوال:اعتکاف کی شروط کیا ہیں؟ جواب...
  7. ا

    فطرانہ

    فطرانہ تحریر : شیخ الحدیث علامہ غلام مصطفی ظہیر امن پوری فطرانے کی فرضیت پر اجماع ہے۔(الاجماع لابن المنذر : ٤٩) سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں : ''رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے تمام مسلمانوں پر فطرانہ فرض قرار دیا ہے، وہ غلام ہو ، آزاد ہو، مرد ہو ،عورت ہو،چھوٹا ہو یا بڑا...
  8. ا

    بکری قرآن کھا گئی

    بکری قرآن کھا گئی ؟ تحریر : غلام مصطفی ظہیر امن پوری سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں : لَقَدْ أُنْزِلَتْ آيَةُ الرَّجْمِ وَرَضَعَاتُ الْكَبِيرِ عَشْرًا، فَكَانَتْ فِي وَرَقَةٍ تَحْتَ سَرِيرٍ فِي بَيْتِي، فَلَمَّا اشْتَكَى رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَشَاغَلْنَا...
  9. ا

    حدیث قرآن کی تصدیق کرتی ہے

    حدیث قرآن کی تصدیق کرتی ہے ۔ تحریر : غلام مصطفٰے ظہیر امن پوری حدیث وحی ہے ، یہ مسلمانوں کا اجماعی عقیدہ ہے ۔ سیدنا مقدام بن معدی کرب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ألا ! انّی أوتیت القرآن ومثلہ معہ ۔ ''خبردار! مجھے قرآن دیا گیا اوراسی طرح کی ایک اور...
  10. ا

    آستینیں چڑھانے کا حکم

    دوران نمازکپڑے اور بال سمیٹنے کا حکم تحریر : غلام مصطفی ظہیر امن پوری دوران نماز کپڑے اور بال سمیٹنے سے اجنتا ب کیجئے، سیدنا عبد اللہ بن عباسw بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : أُمِرْتُ أَنْ أَسْجُدَ عَلٰی سَبْعَۃٍ، لَّا أَکُفُّ شَعَرًا وَلاَ ثَوْبًا . ''مجھے سات اعضا...
  11. ا

    حدیث وحی ہے

    حدیث وحی ہے تحریر: غلام مصطفٰے ظہیر امن پوری دین کی اساس اور بنیاد وحی پر ہے ، وحی قرآن و حدیث کا نام ہے ۔ فرمان باری تعالیٰ ہے : (وَمَا یَنْطِقُ عَنِ الْہَوٰی ٭ اِِنْ ہُوَ اِِلَّا وَحْیٌ یُّوحٰی)(النجم : ٣۔٤) ''آپ خواہش سے نہیں بولتے ، وہ تو وحی ہوتی ہے جو آپ کی طرف کی جاتی ہے ۔'' آیت کا عموم...
  12. ا

    اللہ عرش پر ہے۔

    اللہ تعالیٰ عرش پر ہے! تحریر : غلام مصطفی ظہیر امن پوری حفظہ اللہ اہل سنت والجماعت کا یہ اجماعی واتفاقی عقیدہ ہے کہ اللہ تعالیٰ عرش پر ہے ۔ اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے : (الرَّحْمٰنُ عَلَی الْعَرْشِ اسْتَوٰی) (طہ : ٥) ''رحمن عرش پر مستوی ہے۔'' نیز فرمایا : (ثُمَّ اسْتَوٰی عَلَی الْعَرْشِ)...
  13. ا

    غامدی صاحب کا نیا فتوی

    ہوئے کس درجہ بے توفیق ۔۔۔ تحریر : ابوالوفاحافظ محمد حماد اثری، رکن دارالتخصص والتحقیق پاکستان محترم غامدی صاحب فرماتے ہیں کہ امتحانات کی وجہ سے روزے ٹرانسفر کئے جاسکتے ہیں تو گزارش ہے کہ کس قاعدہ کی رو سے یہ فتوی صادر کیا گیا؟ اگر وجہ مشقت ہے تو : 1کسان کو روزہ ٹرانسفر کرنا چاہئے،کہ اس کی سی...
  14. ا

    حدیث کا انکار کیوں؟

    انکار حدیث کیوں؟ غلام مصطفٰے ظہیر امن پوری انکار حدیث اصل میں انکار قرآن ہے، قرآن کا نام لے کر احادیث کو ٹھکرانے والے کون لوگ ہیں،رسولِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم بتاتے ہیں: ''وہ قرآن پڑھیں گے ، لیکن ان کے حلقسے تجاوز نہیں کرے گا، دین سے یوںنکل جائیں گے، جیسے تیر شکار سے نکل جاتا ہے۔''(صحیح...
  15. ا

    مفت مشورہ

    پھلوں کا بائیکاٹ کرنے سے پہلے غامدی صاحب سے مشورہ کر لیا ہوتا ایسی آسان ترکیب بتاتے کہ آپ بھی حیران رہ جاتے ، تازہ ترین خبر یہ ہے کہ رمضان اگلے مہینے میں ٹرانسفر کیا جاسکتا ہے، تو بائیکاٹ کی بجائے رمضان ہی کو تقسیم کر لیں، کچھ دوست جنوری میں کر لیں، کچھ مارچ میں کچھ دمسبر میں ، پھل والوں کو پتہ...
  16. ا

    بہت شکریہ شیخ اللہ آپ کی دعا ہمارے حق میں قبول فرمائے اور ہم دونوں کی جلد از جلد شادی کا بست...

    بہت شکریہ شیخ اللہ آپ کی دعا ہمارے حق میں قبول فرمائے اور ہم دونوں کی جلد از جلد شادی کا بست وبند فرمائے
  17. ا

    آٹھ

    سید سبطین شاہ شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ سے بیان کرتے ہیں، وہ فرماتے کہ سندھ کے ایک عالم اہل حدیث ہوئے، جماعت بھی ان کی باتوں سے متفق ہونے لگی، لیکن تراویح کا معاملہ ہوا تو لوگ کہنے لگے، یہ تو نفل ہے لہذا بیس ہی پڑھائی جائیں، مولانا نے حافظ صاحب سے بیس تراویح کا کہہ دیا، حافظ صاحب ذرا سیانے تھے،...
  18. ا

    نماز میں نظر کا مقام

    نماز میں نظر کا مقام تحریر غلام مصطفی ظہیر امن پوری نماز میں نظر سجدہ کی جگہ پر ہونی چاہئے،البتہ تشہد میں انگلی کے اشارے پر ہونی چاہئے، امام ابن سیرین رحمہ اللہ فرماتے ہیں : کَانُوا یَقُولُونَ : لَا یُجَاوِزْ بَصَرُہ، مُصَلَّاہُ، فَإِنْ کَانَ قَدِ اسْتَعَادَ النَّظَرَ فَلْیُغْمِضْ . ''صحابہ...
  19. ا

    حدیث اور قرآن

    حدیث اور قرآن تحریر : غلام مصطفی ظہیر امن پوری حفظہ اللہ دینِ اسلام کی بنیاد عقیدہئ توحید اور عقیدہ ئ رسالت پر استوار ہے ، یہ شریعت کے دو اساسی اور بنیادی اصول ہیں ، جن کا ماخذقرآن و حدیث ہے ، اہل اسلام کا اجماعی عقیدہ ہے کہ قرآن و حدیث دونوں وحی اور دین ہیں ، نیز اللہ نے ان کی حفاظت کا ذمہ...
Top