الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جواب نمبر 6: امام ابو حنیفہ، امام شافعی اور امام مالک کے مطابق یزید پر لعنت کرنا جائز ہے
نامور شافعی عالم ِدین شیخ سلیمان بن محمد بن عمر البیجرمی (متوفی 1221 ھ) لکھتے ہیں:
أن للإمام أحمد قولا بلعن يزيد تلويحا وتصريحا وكذا للإمام مالك وكذا لأبي حنيفة ولنا قول بذلك في مذهب إمامنا الشافعي وكان يقول...
جواب نمبر 2: اگر جس برے انسان کو آپ خود جانتے نہیں اس لئے اس پر لعنت کرنا بیکار ہے تو ابلیس پر لعنت کرنا بھی بند کر دیجیئے
جی ہاں، تو پھر ابلیس کو اسلام میں لعنتی کیوں تسلیم کیا جاتا ہے؟ کیوں اس پر لعنت بھیجی جاتی ہے اور اسے شیطان مردود جیسے القابات سے یاد کیا جاتا ہے۔ اور پھر خود اللہ تعالی اور...
با ذوق صاحب میں آپ کی تحریر پڑھ چکا ہوں جو کہ فورم میں موجود ہے اور آپ جس ملک میں رہتے ہیں وہاں تو خود بادشاہت ہے وہ لوگ کبھی بھی معاویہ اور یزید کے احسان کو نہیں بھلا سکتے کیونکہ آج دنیا میں ملوکیت ان ہی کی مرہون منت ہے ۔ کسی کی محبت میں ڈوب کر دوسرے کو گٹھیا کہنے سے پہلے اپنے گریبان میں جھانک...
رہی بات بلاذری کی وہ ناصبی تھا تو کیسے تھا اس کے لئے یہ ٢ باتیں ہیں کافی ہیں ۔
١- بلاذری کی تصانیف میں ایسا مواد وافر مقدار میں ملتا ہے جس سے حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ کی ذات اقدس پر حرف آتا ہے جیسے بنو امیہ کی بنو ہاشم سے رشتہ داریاں صرف بلاذری کی تصانیف میں ہی کثیر تعداد میں ملتی ہیں ۔...
آپ بلاذری کی یزید کے بارے میں بیان کردہ روایت سے تو متفق ہیں کیا آپ نیچے دئیے گئے بلاذری کے بیان سے بھی متفق ہیں۔۔۔
بلاذرى لكھتے ہيںجب عثمان نے معاويہ كو خط بھيجا اور اس سے مدد مانگى تو معاويہ نے يزيدابن اسد قسرى كى سر براہى ميں چھوٹى سى فوج مدينہ كى جانب روانہ كى ، اور يزيد بن اسد قسرى كو كہا...
آپ موضوع سے ہٹ رہے ہیں میں نے اعتراض ضعیف روایات پہ کیا تھا ان کا رد تو آپ سے ہو نہیں سکا تو آگئے مطلق آیات اور احادیث پر۔ میرے دل میں بغض معاویہ ہو یا نہ ہو لیکن اتنی بات طے ہے کہ مجھے ایسے شخص سے محبت کرتے ہوئے وہ احادیث رسول ﷺ و روایات یاد آ جاتی ہیں جن میں ان کے سنہری کاموں کا تذکرہ ہے۔باقی...
آپ حضرت حسین رضی اللہ عنہ کو شہید سمجھتے ہیں؟
اور رہی بات کہ حضرت حسین رضی اللہ عنہ کی محبت کو ایمان کا جزو قرار دیا گیا تو میں اس بات پہ یہی کہ سکتا ہوں
زباں سے کہ بھی دیا لا الہ اللہ تو کیا حاصل
دل و نگاں مسلماں نہیں تو کچھ بھی نہیں
جب ان کی تقریر کا اصل مدعا ہی اپنے امیر یزید کا دفاع...
2۔آپ بھی اس بات کے اقراری ہیں کہ صحابہ کلہم جنتی ہیں
میں نے یہ کب کہا کہ صحابہ کلہم جنتی ہیں اور آپ کے پاس کیا دلیل ہے کہ صحابہ کلہم جنتی ہیں حوالہ پیش فرمائیں۔
یا اب بھی مزید کسی دلائل کے ضرورت ہے جن سے فضلیت ثابت کی جائے تب آپ مانیں گے؟
مجھے تو صرف اس بات سے اختلاف ہے کسی کی بھی فضیلت ثابت...
2۔آپ بھی اس بات کے اقراری ہیں کہ صحابہ کلہم جنتی ہیں
میں نے یہ کب کہا کہ صحابہ کلہم جنتی ہیں اور آپ کے پاس کیا دلیل ہے کہ صحابہ کلہم جنتی ہیں حوالہ پیش فرمائیں۔
یا اب بھی مزید کسی دلائل کے ضرورت ہے جن سے فضلیت ثابت کی جائے تب آپ مانیں گے؟
مجھے تو صرف اس بات سے اختلاف ہے کسی کی بھی فضیلت ثابت...
اگر یزید نے قتل کا حکم نہیں دیا تو اس نے ان قاتلین حسین ؓ کو کیا سزا دیں کیا آپ کسی مستند حوالہ سے کسی ایک کو دی گئ سزا ثابت کر سکتے ہیں ۔ بنو امیہ کے دور میں تو گورنر لوگوں کے ہاتھ تک کٹوا دیتے تھے وہ تو پھر بادشاہ تھا ۔اپنی بیعت توڑنے پر تو اس نے مدینہ والوں پر شامی فوج بھیج دی اور وہاں وہ خون...
ابو تراب بھائی میں آپ کے جواب سے بالکل متفق ہوں ۔اصل میں اہل حدیثوں میں یزید کے لئے کوئی نرم گوشہ نہیں پایا جاتا ہے جیسا کہ ہمارے سلف صا لحین کی تحریروں سے ثابت ہوتا ہے بلکہ یہ جراثیم ہمیں وہاں سے علم کے نام پر منتقل ہو رہے ہیں جن کہ اپنے ملک میں آج تک بادشاہت ہے ۔اور جس ملک میں بادشاہت موجود...
میرے بھائی اسی سے تو پتہ چلے گا کہ اگر حضرت حسین رضی اللہ تعالی ٰ عنہ کا خروج درست تھا تو وہ باغی نہ تھے اور اگر ان مولوی صاحب کے مطابق ان کا خروج درست نہیں تھا تو پھر ان کے بقول حضرت حسین رضی اللہ تعالی ٰ عنہ کیا ٹھہرے ۔۔۔۔۔۔۔۔؟