الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اس میں منافقت والی کوئی بات نہیں کیونکہ ان صحابہ کرام کے سامنے نبی اکرم ﷺ کے فرامین موجود تھے کہ تم پر کاٹ کھانے والے بادشاہ حکومت کریں گے لیکن تم صبر کرنا ۔
جب ملوکیت نے ڈیرے ڈالے تو اس کے اتنے برے نتائج سامنے آئے کہ لوگ حق بات کہنے سے ڈرنے لگے جب کہ خلافت میں ایسا نہیں تھا۔ یہ ملوکیت کا ہی ثمرہ تھا کہ حجر بن عدی رضی اللہ تعالی عنہ جیسے صحابی کو چمڑے کی کھال کے اوپر زبح کردیا گیا ۔ حضرت ابوذر غفاری رضی اللہ تعالی عنہ جیسے صحابی کو حق بات کہنے کی...
اس بات کا اس تھریڈ سے تعلق ہے کیونکہ اگر آپ کمیاں کوتاہیاں بتائیں گے تو پتہ چلے گا کہ کیا جرائم یزیداس بات کے متقاضی ہیں کہ اس پر لعنت کی جائے۔لیکن آپ کبھی بھی ایسی بات نہیں بیان فرمائیں گے کیونکہ جس سے محبت ہو اس کی غلط باتیں بھی ٹھیک نظر آتی ہیں اور آپ کے رگ و ریشے میں محبت یزید سرایت کر چکی ہے۔
آپ کا اس روایت سے استدلال درست نہیں کیونکہ اس میں لعنت نہ کرنے کی علت یہ بیان فرمائی جا رہی ہے کہ وہ شخص اگرچہ شرابی ہے لیکن اللہ اور رسول سے محبت کرنے والا ہے ۔اور دوسری وجہ یہ بھی ہے کہ جب جرم کرنے پر حد نافذ ہو جائے تو پھر مجرم کو اس جرم کا طعنہ دینا ٹھیک نہیں کیونکہ وہ اپنے برے عمل کی سزا پا...
آپ بتانا پسند فرمائیں گے کہ وہ کون سی کمیاں اور کوتاہیاں تھیں اور اس کے کون سے کام آپ کو پسند نہیں اور آپ کو خلیفہ کی تعریف آتی ہے خلیفہ کس کو کہتے ہیں۔
محترم آپ کا اس روایت سے استدلال درست نہیں وجوہات میں بعد میں بتائو گا پہلے آپ اس روایت کو عربی عبارت مکمل سند کے ساتھ لکھیں تا کہ پتہ چل سکے کہ روایت قابل حجت ہے بھی کہ نہیں۔
دین اسلام میں تو لعنت کرنا منع نہیں البتہ گمراہ صوفیوں کے دین میں ہو تو کچھ کہا نہیں جا سکتا ۔ کیونکہ اللہ تعالی نے قران میں اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے فرمان میں کئ لوگوں پر لعنت فرمائی ہے۔
مجھ طالب علم کی کیا حثیت ہے بہت سے علما کرام حضرت معاویہ کی خصوصی فضیلت کو نہیں مانتے کیونکہ کسی بھی صحیح حدیث سے ان کی خصوصی فضیلت ثابت نہیں ہوتی۔رہی عمومی فضیلت تو اس میں سب صحابہ کرام یکساں ہیں۔اور یہ جو بات آپ نے کہی کہ یزید کے بارے میں دونوں طرف اقوال ہیں تو ذرا کوئی مستند اور معتبر حوالہ...
محترم آپ مجھے ایک بات بتائیں آپ کے نزدیک ہر وہ بندہ رافضی ہے جو ناصبیوں کے امام یزید کی مذمت کرے۔کیا صرف رافضی ہی یزید کو برا کہتے ہیں جبکہ سلف و خلف میں سینکڑوں علما کرام ایسے ہیں جو یزید کی مذمت کرتے آئے ہیں ۔ باقی رہی بات کہ شیعوں کے جمیع فرقوں کو میں کیسا سمجھتا ہوں تو عرض یہ کہ وہ سب گمراہ...
شریعت میں محبت و عداوت کو معیار ہی یہی ہے الحب للہ و البغض فی اللہ اور الحمد للہ اسی معیار کے تحت ہمیں نیک لوگوں سے محبت ہے اور فاسق و فاجر ،شرابی لوگوں سے عداوت۔
جواب نمبر 17: امام قوام الدین الصفاری کے مطابق یزید پر لعنت کرنا جائز ہے
امام عبدالروف المناوی نے فیض القدیر، ج 1 ص 204 میں ایک اور سنی امام قوام الدین الصفاری کا یزید کے متعلق فتویٰ درج کیا ہے:
قال ابن الكمال وحكى عن الإمام قوام الدين الصفاري ولا بأس بلعن يزيد
ابن الکمال نے کہا ہے کہ امام قوام...
جواب نمبر 15: الخلال، ابو بکر عبدالعزیز ، قاضی ابو یعلیٰ اور قاضی ابوالحسین کے مطابق یزید پر لعنت کرنا جائز ہے
امام ابن کثیر فرماتے ہیں:
اس قسم کی احادیث سے ان لوگوں نے استدلال کیا ہے جو یزید بن معاویہ پر لعنت ڈالنے پر رخصت کے قائل ہیں اور یہ روایت احمد بن حنبل سے ہے جسے الخلال، ابو بکر عبد...
جواب نمبر 10: امام سعد الدین تفتازانی کے مطابق یزید پر لعنت کرنا جائز ہے اور انہوں نے خود بھی یزید پر لعنت کی
امام سعد الدین تفتازانی (متوفی 791 ھ) اہل ِسنت کے جید علماء میں شمار کئے جاتے ہیں جن کی تصانیف اس قدر اور اتنے موضوعات پر ہیں کہ ان کا تذکرہ امام ابن حجر عسقلانی نے اپنی کتاب 'در...