الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آپ ساری ویڈیو ہی ملاحظہ فرما لیں تاکہ آپ کو صورت حال سے صحیح طرح آگاہی ہوسکے کہ اس آدمی کے عزائم کیا ہیں کس طرح تحقیق کے نام پر ان ناموس پر شنام طرازی کی گئی ہے۔
میرے پیش کردہ دلائل سے آپ کو اختلاف ہے تو آپ دلائل سے رد کریں اس کا مطلب ہے جو معاویہ کی شان میں ضعیف روایتوں کو مان لےوہ محب معاویہ ہے اور جو عوام کو یہ بتائے کہ ان فضیلتوں کی کوئی حقیقت نہیں اس کے دل میں بغض معاویہ ہے تو آپ کا ان محدثین کے بارے میں کیا فتوی ہے جنہوں نے اپنی کتب میں ایسی...
کیا کسی امام نے یا کسی صحیح حدیث کی کتاب میں یزید بن معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ سے کسی حدیث کو روایت کیا گیا ہے
اگر کیا گیا ہے تو براہ مہربانی حوالہ ضرور دیں
شکر گزار
ابو عمر
اس کو جواب یہ ہے کہ پہلی بات تو یہ کہ وہ صحابی نہیں تھا جو اس کے ساتھ رضی اللہ تعالی عنہ لکھ دیا آپ نے ۔دوسری بات یہ ہے...
اس ویڈیو کے تمام حصے دیکھیں اور فیصلہ کریں کہ کس طرح تحقیق کے نام پر اصل حقائق کا مذاق اڑایا گیا ہے۔۔۔۔۔۔۔
Sirat E Hussain (RA) Aur Yazid (RA) KARBALA KA HAQEEQI WAQEYA 2 of 8 - YouTube
جو جس قابل ہوتا ہے اس کو وہی نام دیا جاتا ہے اگر یہ حضرت حسین رضی اللہ تعالی عنہ کو باغی اور دوسرے القابات سے نواز سکتا ہے تو ہم اس کے لئے پھولوں کے ہار لئے نہیں پھر رہے۔
غزالی نے یزید کے دفاع میں جو بات کہی ہے اس کا لب ِلباب یہ ہے کہ ایک شخص نے غزالی سے یزید پر لعنت کرنے کے حوالے سے سوال کیا جس پر غزالی نے کہا کہ یہ جائز نہیں کہ کسی مسلمان پر لعنت کی جائے۔ اور چند لوگ یہ بھی کہتے ہیں کہ غزالی نے کہا کہ جس شخص کو ہم جانتے ہی نہیں اس پر لعنت کرنے کا کیا فائدہ، اس...
یہ آپ سے کس نے کہا کہ تمام صحابہ قطعی جنتی ہیں کسی معتبر عالم کا حوالہ پیش کریں ہاں حسنِ ظن رکھا جا سکتا ہے کہ فلاں جنتی ہے ۔صرف ان صحابہ کرام کے بارے میں جنتی ہونے کا یقین رکھنا ایمان کا حصہ ہے جن کو نبی اکرم ﷺ نے نام لے کر جنت کی بشارت دی ہےجیسے عشرہ مبشرہ ، بدری اصحابی۔۔۔۔
پھر تو آپ کو بھی ضعیف اور کمزور روایتوں سے سہارا لینے کی ضرورت نہیں ۔ باقی ایک بات طے شدہ ہے کہ صحابہ معصوم نہیں تھے اور نہ وہ حساب و کتاب سے بالا تر ہیں۔ان کے بھی کئے درجات ہیں ہر صحابی درجہ میں دوسرے سے مختلف ہے اور ان کی عزت و اکرام بھی ان کے درجات کے حساب سے ہی کیا جائے گا۔
آپ کی بیان کردہ دوسری حدیث کے ضعیف ہونے کے دلائل
- برهان عدم صحة حديث : اللهم علمه الكتاب وقه العذاب : وأما حديث : ( اللهم علم معاوية الكتاب ، وقه العذاب ) فلا يمكن أن يصح للعلل والأسباب التالية :
1 - هذا الدعاء : اللهم علمه الكتاب هو دعاء النبي (ص) لإبن عباس كما في البخاري في مواضع منها ( 1...
بھائی کس بات کی آپ کو سمجھ نہیں آئی ۔ یہی سوال تو علما کرام نے ان سے کئے تھے تو انھوں نے کہا کہ میں آج بھی اپنی باتوں پر قائم ہوں اگر آپ میرے دلائل کو دلائل کے ساتھ توڑیں تو ٹھیک ہے۔ مگر علما کرام ایسے دلائل پیش ہی نہ کر سکے جو ان کے دلائل سے قوی ہوں ۔
میرے بھائی میں یہاں پر حافظ ابن حجر عسقلانی رحمہ اللہ کی ایک عبارت نقل کر رہا ہو آپ اسے پڑھیں آپ پر بات واضح ہو جائے گی انشا اللہ
أشار ابن حجر إلى قصّة النسائي وقصّة الحاكم، وذكر أنّ ابن الجوزي أورد في كتاب «الموضوعات» جملةً ممّا وُضع لمعاوية، ثمّ قال: «وأخرج ابن الجوزي ـ أيضاً ـ من طريق...
اسلام علیکم
بھائی جان آخر والی حدیث سے حضرت معاویہ کی کوئی فضیلت تو ثابت نہیں ہوتی کیونکہ بخاری و مسلم کی احادیث سے یہ بات ثابت ہوتی ہے کی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم عصر کی نماز کے بعد دو رکعت پڑھتے تھے کیونکہ ایک دفعہ آپ ظہر کی نماز کے بعد دو رکعت ادا نہیں فرما سکے تھے اور آپ نے ان دو رکعتوں...
اسلام علیکم ؛ـ
آپ لوگوں کو شرم ہی نہیں آتی کی آپ لوگ نواسہ رسول ﷺکے بارے میں کس قدر توہین آمیز گفتگو کر رہے ہیں اگر وہ گھرانہ جس کی تربیت خود رسول اللہ ﷺ نے کی اگر ان کو دین اسلام کی صحیح سمجھ نہ آسکی اور ان کے دل میں بھی دنیا کے عارضی اقتدار کی حوس تھی اور وہ اس کو پورا کرنے کے لئے کربلا کی...