الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
عجیب سی بحث ہے،پردہ صرف عورت کے لیے ہے،غض بصر(نظروں کو جھکانا) کا حکم مردوزن دونوں کو ہے۔
جہاں تک دل کی کیفیت کا مسئلہ ہے تو وہ ہر عمل کے لیے ضروری ہے،اس کا تعلق صرف پردے سے نہیں ہے ۔
مکرم من ! بات جناح صاحب کے ذاتی نظریات کی ہو رہی ہے کہ ان کا نظریہ کیا تھا؛علما اور عوام کی بڑی اکثریت نےتو بلا شبہہ اسلامی ریاست کے قیام ہی کے لیے قربانیاں دی تھیں،جیسا کہ بیان میں بھی ہے کہ ملک اسلام کے نام پر بناتھا لیکن کیا علما کے پیش نظرایسی اسلامی ریاست تھی جس میں ہندو ،مسلم اور عیسائی...
ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ پاکستان میں روشن خیال معاشرے کے قیام کےلیے جدوجہد کر رہے ہیں ، اقتدار میں آئے تو آئین میں ترمیم کر کے اقلیت کا لفظ نکال دیں گے۔
کراچی: (دنیا نیوز) اے پی ایم ایس او کے چھتیسویں یوم تاسیس پر ٹیلی فونک خطاب کرتے ہوئے الطاف حسین نے کہا کہ ایم کیو ایم ہر...
سچ یہ ہے کہ 57ء کے بعد سے اب تک جتنی گم راہیاں مسلمانوں میں پیدا ہوئیں ان سب کا شجرۂ نسب بالواسطہ یا بلاواسطہ سر سیّد تک پہنچتا ہے،وہ اس سرزین میں تجدّد کے امام اوّل تھے اور پوری قوم کا مزاج بگاڑ کے دنیا سے رخصت ہوئے۔(سیّد ابوالاعلیٰ مودودیؒ،ترجمان القرآن،شوال1359ھ)
لیکن آپ کی گفت گو سے تائید تو انھی کی ہو رہی ہے جو صحیح بخاری کی عظمت کو مشکوک ٹھیرا رہے ہیں۔
اچھا،آپ یہ فرمائیں کہ جب ابن صلاحؒ نے یہ دعویٰ کیا تو کیا دیگر علما نے اسے جھٹلایا،یااس کی تائید فرمائی؟آخر اس سے کیا حاصل ہوگا؟؟
جو صاحب اس بحث کو طول دیتے جارہے ہیں ،ان کو بھی غور کرنا چاہیے کہ...
مجھے ان دوستوں پر حیرت ہے جو بحث کوایک غیر ضروری اور غیر متعلق سوال میں الجھا رہے ہیں،کیا وہ صحیح بخاری کی صحت پر اجماع کی نفی کرنا چاہتے ہیں؟؟اپنا مدعا تو واضح فرمائیں۔